محمد حامد رضا کا اسلام آباد میں منعقد اسرائیلی کلچرل سٹال لگائے جانے کی شدید مذمت

محمد حامد رضا کا اسلام آباد میں منعقد اسرائیلی کلچرل سٹال لگائے جانے کی شدید مذمت

اسلام آباد (اسد رفیق) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل اسلامی یورنیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہ پروگرام کے دوران اسرائیلی کلچرل سٹال لگائے جانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔لاکھوں فلسطینی مسلمانوں کو انکے گھروں سیجبری بے دخل کرکے وجود میں آنے والی […]

.....................................................

نیپرا نے 52 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

نیپرا نے 52 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 52 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست منظور کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 52 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ قیمتوں میں حالیہ اضافہ ماہانہ فیول […]

.....................................................

انجمن طلبا اسلام کے اسلام آباد شہر کے الیکشن مکمل۔ شہیر سیالوی بِلا مقابلہ ناظم منتخب

انجمن طلبا اسلام کے اسلام آباد شہر کے الیکشن مکمل۔ شہیر سیالوی بِلا مقابلہ ناظم منتخب

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) شہر انتخابات صوبائی نائب ناظم سید وقار شاہ کی زیر صدارت ہوئے۔ کارکنان کی کثرتِ رائے سے شہیر سیالوی دوبارہ ناظم اور ملک نقاش جنرل سیکریٹری مُنتخب ہوئے۔ اس موقع پر شہیر سیالوی نے کارکنان کو اسلام آباد میں تنظیم کو مزید فعال کرنے اور تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں تنظیم سازی […]

.....................................................

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشورہ چار نومبر کو ہو گا

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشورہ چار نومبر کو ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا۔ یوم عاشورہ چار نومبر بروز منگل ہو گا۔ زونل روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد کمیٹی نے اعلان کیا کہ محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم محرم الحرام 26 اکتوبر بروز اتوار کو ہو گا۔ جبکہ چار نومبر بروز […]

.....................................................

بلی تھیلے سے باہر آگئی

بلی تھیلے سے باہر آگئی

تحریر : شیریں اشرف علی مسلم لیگ نون والو مبارک ہو۔ بلی تھیلے سے باہر آ گئی۔ نواز حکومت کے خلاف سازش بے نقاب۔ جمہوریت کے خلاف سازش بے نقاب۔ عمران خان اور مولانا طاہر القادری کی خفیہ ملاقات کا انکشاف۔ دونوں نے جمہوریت کے خلاف لندن میں اتحاد بنایا، کینڈا میں اتحاد بنایا اور […]

.....................................................

عمران خان آوارہ گرد سیاستدان کے طور پر مشہور ہو گئے: چوہدری عابد

عمران خان آوارہ گرد سیاستدان کے طور پر مشہور ہو گئے: چوہدری عابد

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان آوارہ گرد سیاستدان کے طور پر مشہور ہو گئے ہیں،انہیں ڈر ہے کہ ”خدائی خوار گدھے سوار،، مثل کے مصداق اگر ڈی چوک دھرنا ختم ہوا تو وہ ذلیل و رسوا ہو جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

وزیراعظم سے ن لیگ سندھ کے عہدیداروں کی ملاقات

وزیراعظم سے ن لیگ سندھ کے عہدیداروں کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے مسلم لیگ ن سندھ کے عہدیداروں نے ملاقات کی، پارٹی کے معاملات اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نہال ہاشمی، شاہ محمد شاہ، اسماعیل راہو اور سلیم ضیا نے ملاقات کی۔ […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہے ہیں، سرتاج عزیز

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہے ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کہتے ہیں کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو اس کی کمزوری نہیں سمجھا جانا چاہئیے۔ کنٹرول لائن پربھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہے ہیں۔ اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے […]

.....................................................

اسلام آباد کے جلسے میں فحاشی، عریانی، باجے اور باجیاں ہوتی ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد کے جلسے میں فحاشی، عریانی، باجے اور باجیاں ہوتی ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ ہمارے جلسے میں تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم جبکہ اسلام آباد میں فحاشی، عریانی اور جنسی آلودگیاں نظرآتی ہیں جہاں باجے اور باجیاں ہوتی ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم آئین […]

.....................................................

پی ایس او کے پی آئی اے پر واجبات11 ارب روپے سے تجاوز

پی ایس او کے پی آئی اے پر واجبات11 ارب روپے سے تجاوز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کے قومی ایئر لائن پر واجبات گیارہ ارب روپے سے بھی تجاوز کر گئے۔ ۔پی ایس او نے وزارت پیٹرولیم سے پی آئی اے کو جیٹ فیول سپلائی بند کرنے کی اجازت طلب کر لی، پاکستان اسٹیٹ آئل ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن پرجیٹ فیول کی سپلائی کی مد […]

.....................................................

ایم کیوایم کا آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، منظور وسان

ایم کیوایم کا آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، منظور وسان

حیدر آباد (جیوڈیسک) وزیر جیل خانہ جات سندھ منظور وسان کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، الطاف حسین عقل مند سیاستدان ہیں،ابھی غصے میں ہیں، کچھ دنوں میں غصہ کم ہوجائے گا۔ حیدر آباد جیل کے دورے کے دوران بات کرتے ہوئے صوبائی […]

.....................................................

جعفر آباد 15 لاکھ عوام۔۔۔ پانی میں زہر ؟

جعفر آباد 15 لاکھ عوام۔۔۔ پانی میں زہر ؟

تحریر : آصف لانگو جعفر آبادی در حقیقت ہمارے ہاں عوام کو صاف پانی دستیاب نہیں ہے وہ پانی جو گدھا پینے سے انکار کرے وہی پانی عوام پینے پر مجبو ر ہے۔ میرے شہر ڈیرہ اللہ یار میں اسلام آباد سے ایک غیر سرکاری این جی او کی امداد پر ایک تعمیراتی کمپنی ایک […]

.....................................................

ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سانحہ ہزارہ گنجی کیخلاف امام بارگاہ جی سکس ٹو کے باہر احتجاجی مظاہرہ

ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سانحہ ہزارہ گنجی کیخلاف امام بارگاہ جی سکس ٹو کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سانحہ ہزارہ گنجی کیخلاف امام بارگاہ جی سکس ٹو کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے لگائے اور سانحہ کی مذمت کی۔ مظاہرین سے […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں 2013 کےعام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواستیں سماعت کے لئے منظور

سپریم کورٹ میں 2013 کےعام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواستیں سماعت کے لئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 11 مئی 2013 کےعام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواستیں سماعت کے لئے منظور کر لیں۔ سابق وفاقی وزیر میاں زاہد سرفراز اور جسٹس ریٹائرڈ شاہد صدیقی کی جانب سے دائر درخواستوں میں الیکشن کمیشن، نادرا، پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ اور نادرا کو فریق بنایا گیا […]

.....................................................

قادری کا دھرنا ختم، انقلاب آ گیا؟

قادری کا دھرنا ختم، انقلاب آ گیا؟

تحریر : تجمل محمود جنجوعہ اکیس اکتوبر کو ڈاکٹر طاہر القادری نے اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا اور دھرنے کو ختم کرنے کا سبب محرم الحرام کی آمد بیان کیا ہے۔ صحافتی حلقوں میں تو یہ چہ مگوئیاں جاری تھیں ہی مگر انقلاب کے منتظر پاکستانیوں اور یہاںتک کہ دھرنے کے […]

.....................................................

اعجاز بٹ نے اے آر وائی نیوز کے اسلام آباد بیورو آفس کا دورہ کیا

اعجاز بٹ نے اے آر وائی نیوز کے اسلام آباد بیورو آفس کا دورہ کیا

اسلام آباد : چئیرمین آل پاکستان جرنلسٹس کونسل شبیر حُسین طوری کی ہدایت پر صدرآل پاکستان جرنلسٹس کونسل (اسلام آباد یونٹ)اعجاز بٹ نے اے آر وائی نیوز کے اسلام آباد بیورو آفس کا دورہ کیا انتظامیہ کو مبارکباد دی اور مٹھائی پیش کی اس موقع پر اعجاز بٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تقرر نامے گھروں میں پہنچانے کا حکم

سپریم کورٹ کا لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تقرر نامے گھروں میں پہنچانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ہدایت کی کہ اٹارنی جنرل وفاق اور چیف سیکریٹریز صوبوں میں تقرر نامے گھروں پر پہنچانے کے حکم پر عملدرآمد کرائیں۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کو کسی کو رشوت دینے کی ضرورت نہیں، غیر […]

.....................................................

وزیراعظم نااہلی کیس، اٹارنی جنرل سے تحریری طور پر قانونی نکات طلب

وزیراعظم نااہلی کیس، اٹارنی جنرل سے تحریری طور پر قانونی نکات طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس میں اٹارنی جنرل سے تحریری طور پر قانونی نکات طلب کر لئے، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں صادق وامین ہونے یا نہ ہونے کا معیار طے کرنا ہو گا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ نے […]

.....................................................

توہین رسالت کا مقدمہ خورشید شاہ سمیت دیگر کو نوٹس

توہین رسالت کا مقدمہ خورشید شاہ سمیت دیگر کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست پرخورشید شاہ، آئی جی سندھ اورایس ایچ او بریگیڈ کو اٹھائیس نومبر کے لئے نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے محمد علی بروہی سمیت نو افراد کی جانب سے دائر درخواست […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم آج شام خیبرپختونخوا، ژوب، راولپنڈی، […]

.....................................................

چوہدری شجاعت کی رحمان ملک سے ملاقات

چوہدری شجاعت کی رحمان ملک سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ حکومت نے دھرنوں کے دوران پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری رکھا، بہتر ہوگا کہ بھارتی جارحیت کیخلاف بھی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلالیا جائے، رحمان ملک کہتے ہیں سرحد پر بھارتی اشتعال انگیزی کسی صورت برداشت نہیں، مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے اسلام […]

.....................................................

موسم سرما اور سیاسی بے چینیاں

موسم سرما اور سیاسی بے چینیاں

تحریر : شہزاد حسین بھٹی اسلام آباد میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ملکی سیاست کے درجہ حرارت میں بھی نمایاں گرمی دیکھائی دینے لگی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی شاہراہ دستور سے دھرنا ختم کر کے شرکاء سے کہا ہے کہ انقلاب […]

.....................................................

عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس 25 اکتوبر کو طلب کر لیا

عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس 25 اکتوبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس ہفتے کی دوپہر 2 بجے بنی گالہ میں طلب کر لیا۔ اجلاس میں عوامی تحریک کا دھرنا ختم ہونے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ کور کمیٹی شاہراہ دستور پر پی ٹی آئی […]

.....................................................

پیپلز پارٹی شو؟

پیپلز پارٹی شو؟

تحریر : میر افسر امان صاحبو! شو تو فلم اسٹار دیکھاتے ہیں مگر کیا پیپلز پارٹی اور فلم شوز میں کچھ فرق ہے؟ اگر ہے تو کوئی ہمیں بتائے کیا فرق ہے۔ویسے تو مسلم لیگ( ق) بھی شو کیا کرتی ہے مگر ان کا شو صرف چند ڈھولک بجانے والوں تک ہوتا ہے دور داراز […]

.....................................................