وزیرِ اعظم نے 24 افسران کو ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیے

وزیرِ اعظم نے 24 افسران کو ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مختلف سروس گروپس کے 24 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ترقی پانے والوں میں پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس گروپ کے 9، سیکریٹیریٹ گروپ کے 3،محکمہ خارجہ اور پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کے […]

.....................................................

روس پاکستان کے ساتھ درآمدات بڑھانے کیلئے رضا مند

روس پاکستان کے ساتھ درآمدات بڑھانے کیلئے رضا مند

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پھل اور سبزیاں ماسکو میں نظر آئیں گی، روس نے پاکستان کے ساتھ درآمدات بڑھانے کے لیے ممکنہ تعاون پر رضامندی ظاہر کر دی۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبیل ایسوسی ایشن کے مطابق روسی حکام نے پاکستان سے پھلوں اور سبزیوں کی درآمد بڑھانے کے لیے ہر قسم کے تعاون کی یقین […]

.....................................................

ملک میں بجلی کا شارٹ فال41سو میگا واٹ تک پہنچ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال41سو میگا واٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال اکتالیس سو میگاواٹ تک پہنچ گیا، شہروں میں دس اور دیہات میں چودہ گھنٹے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے زرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی پیداوار گیارہ ہزار آٹھ سو میگاواٹ اور طلب پندرہ ہزار نو سو […]

.....................................................

دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم

دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ اپنے منطقی انجام کو پہنچے گی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر اعظم نے پشاور میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے کی شدید مذمت […]

.....................................................

دو تین دن میں فکری لہر کو طوفان میں تبدیل کر دیں گے، طاہر القادری

دو تین دن میں فکری لہر کو طوفان میں تبدیل کر دیں گے، طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جائزہ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ اداروں نے تعاون نہیں کیا، عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں ہوئیں۔ الیکشن کمیشن نے جائزہ رپورٹ کو چھپائے رکھا اور اب رات کے اندھیرے میں ویب سائٹ […]

.....................................................

اسلام آباد گئے تمام کارکنوں کا ریکارڈ ہمارے پاس ہے۔ راجہ یاسر ہمایوں

اسلام آباد گئے تمام کارکنوں کا ریکارڈ ہمارے پاس ہے۔ راجہ یاسر ہمایوں

پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی صدر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے جتنے بھی کارکن پارٹی کی وساطت سے اسلام آباد گئے ان تمام کے ریکارڈ جس میں ان کے نام ،فون نمبرز، گائوں اور یونین کونسل شامل ہے ہمارے پاس موجود ہیں اور ان […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دفعہ 144 کے نفاز کے خلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دفعہ 144 کے نفاز کے خلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دفعہ 144 کے نفاز کے خلاف درخواست کی سماعت، ابھی تک تمام پولیس والوں سے تمام اسکول خالی نہیں کرائے جا سکے، ڈی سی اسلام آباد۔

.....................................................

پاکستان پر گیس پائل پائپ کی تعمیر کا کام جلد مکمل کرنے پر زور

پاکستان پر گیس پائل پائپ کی تعمیر کا کام جلد مکمل کرنے پر زور

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایران نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ گیس پائل پائپ کی تعمیر کا کام جلد از جلد مکمل کرے، تاکہ معاہدے پر عمل درآمد کیا جاسکے۔ ایران کے وزیر پیٹرولیم علی مجیدی نے کہا ہے کہ گیس پائپ لائن معاہدے پر عمل درآمد کے لئے تہران اسلام آباد کی جانب […]

.....................................................

سیاسی قیادت کی انا پرستی

سیاسی قیادت کی انا پرستی

تحریر۔۔۔ لالہ ثناء اللہ بھٹی پاکستان بالخصوص اسلام آباد اور راولپنڈی کو ”یرغمال” بنے ہوئے تقریباََ ایک ماہ سے زائد کا عرصہ ہو گیا۔ اخبارات، ٹی وی چینلز اور دیگر میڈیا پر کچھ لوگ کھلم کھلا کسی مخصوص سیاسی جماعت کی حمایت کرتے ہیں، کچھ لوگ چھپے رستم بن کر دوسری سیاسی جماعتوں پر تنقید […]

.....................................................

میرے گھر کہاں ہے

میرے گھر کہاں ہے

تحریر : مجید احمد جائی قیامت کی نشانیوں میں ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ جھوٹ کثرت سے بولیں گے، قدرتی آفات کی بہتات ہو جائے گی۔ جائزہ لیا جائے تو آج پل پل قیامت ہی تو ہے۔ لوگ کثرت سے جھوٹ بولے جاتے ہیں اور سچ گردانتے ہیں۔ بے پردگی عروج پکڑ چکی […]

.....................................................

جموں و کشمیر کا خصوصی اسٹیٹس ختم کرنا بہت خطرناک ہو گا، لارڈ نذیر

جموں و کشمیر کا خصوصی اسٹیٹس ختم کرنا بہت خطرناک ہو گا، لارڈ نذیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) لارڈ نذیر نے کہا جموں و کشمیر کا خصوصی اسٹیٹس ختم کرنا بہت خطرناک ہو گا۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے سے کشمیر میں خون خرابہ ہو گا۔ لارڈ نذیر نے کہا بی جے پی نومبر میں انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کیلے دھاندلی کرنے کی کوشش کرے گی۔ لارڈ نذیر نے کہا […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے دوستی قبول نہیں، سراج الحق

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے دوستی قبول نہیں، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سراج الحق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کا بدترین سیلاب آیا ہے، 55 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے۔ انہوں نے کہا افسوس کا مقام ہے کہ پاکستانی حکومت نے بھی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر میں آنے والے سیلاب کا ذکر تک نہیں کیا۔ کہیں حکومت بھارت سے دوستی کرنے […]

.....................................................

اسلام آباد میں مظاہرین کا قتل، وزیراعظم کے خلاف مقدمے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد میں مظاہرین کا قتل، وزیراعظم کے خلاف مقدمے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، درخواست گزار کا موقف تھا کہ وزیراعظم ہاؤس کی جانب پرامن مارچ کے دوران پولیس کے تشدد سے تحریک انصاف کے 4 کارکن جاں بحق جبکہ […]

.....................................................

مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، شاہ محمود قریشی

مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، اگر پولیس نے کارکنوں کو تنگ کیا تو ضلعی انتظامیہ ذمہ دار ہو گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا عدالت نے احکامات جاری […]

.....................................................

پاکستان کا عمان کے ذریعے ایران سے ایل این جی درآمد کا فیصلہ

پاکستان کا عمان کے ذریعے ایران سے ایل این جی درآمد کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس پائپ لائن منصوبہ کھٹائی میں پڑنے کے بعد پاکستان نے عمان کے ذریعے ایران سے ایل این جی درآمد کا فیصلہ کر لیا، منصوبے کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔ وزارت پیٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تہران میں ہونے والے اجلاس میں ایرانی حکام […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اختتام پذیر ہونے کا امکان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اختتام پذیر ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) دو ستمبر کو شروع ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اختتام پذیر ہونے کا امکان ہے، وزیراعظم نواز شریف مظاہرین سے دھرنے ختم کرنے کی آخری اپیل کر سکتے ہیں۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت جاری ہے۔ امکان ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آج جوائنٹ سیشن […]

.....................................................

سیلاب کی تباہ کاریاں زندگی مفلوج

سیلاب کی تباہ کاریاں زندگی مفلوج

محترم قارئین !اس وقت ہمارا ملک پاکستان شدید مشکلات کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ ایک طرف سیلاب نے پنجاب اور کے پی کے کو متا ثر کیا ہوا ہے تو دوسری طرف سیاسی بحران کی وجہ سے گوماں گوں کی صورت بنی دیکھا ئی دے رہی ہے۔ اگر تھوڑا سا پیچھے تاریخ کے چھروکے […]

.....................................................

دھرنوں سے اسلام آباد کی سیاحت بری طرح متاثر

دھرنوں سے اسلام آباد کی سیاحت بری طرح متاثر

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کے خلاف پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے جاری دھرنوں اور انتہائی غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات نے نہ صرف مقامی تاجروں کے کاروبار کو متاثر کیا ہے بلکہ سیاحت کی صنعت کو دھچکا لگایا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران اسلام آباد کے متعدد اہم مقامات کی سیر کو آنے […]

.....................................................

پریس کانفرنس

پریس کانفرنس

حکومت کیطرف سے مجلس وحدت مسلمین کے کارکنوں کی گرفتاری جاری۔ حالیہ گرفتاریوں کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کی اہم پریس کانفرنس کل دوپہر ١ بجے ہو گی۔ جس میں گرفتاریوں کے حوالے سے اہم اعلان کیا جائیگا۔ مرکزی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین مکان نمبر 20، گلی نمبر67، G-6/2، اسلام آباد فون نمبر […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں، وزیر داخلہ

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاننے کہا ہے کہ عمران خان انقلاب برپا کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اپنے دائیں اور بائیں کھڑے افراد کیخلاف کریں۔ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی شے نہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی گمشدگی کیلئے شاید تصویر شائع کرنا پڑے، پارلیمنٹ کے مشترکہ […]

.....................................................

جاوید ہاشمی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کریں گے، شاہ محمود قریشی

جاوید ہاشمی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کریں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے مسلم لیگ ن سے معاملات طے پاگئے ہیں وہ آزاد الیکشن لڑنے کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے جاوید ہاشمی کی منصوبہ بندی بتا دی،مسلم لیگ ن […]

.....................................................

تحریک انصاف کا 21 ستمبر کو کراچی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا 21 ستمبر کو کراچی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ کور کمیٹی نے احتجاج کا دائرہ دوسرے شہروں میں پھیلانے اور وزیر اعظم کے استعفے تک دھرنا جاری رکھنے کے فیصلوں کی توثیق کی۔ عمران خان کے اتوار کو کراچی میں جلسے سے خطاب […]

.....................................................

عمران خان نے اپنے دھرنے کو ڈانس گھر میں تبدیل کر لیا: سعد رفیق

عمران خان نے اپنے دھرنے کو ڈانس گھر میں تبدیل کر لیا: سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے اب انہوں نے ولن کا کردار چن لیا۔ ریاستی اداروں کو لڑانے کی کوشش کی جار ہی ہے۔ عمران خان چاہتے ہیں انہیں گرفتار کر لیا جائے لیکن حکومت ان کی یہ خواہش پوری نہیں کرے گی۔ خواجہ سعد رفیق نے […]

.....................................................

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کیخلاف مقدمات خارج کرنیکا حکم

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کیخلاف مقدمات خارج کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب عدالت میں پیش کیا۔ عوامی تحریک کے وکیل نے دلائل میں موقف اختیار کیا کہ ضابطہ فوجداری ایک سو پچانوے کی دفعہ ایک اے کے تحت مقدمے کا مدعی صرف ڈپٹی کمشنر بن سکتا ہے۔ اب تک […]

.....................................................