تحریک انصاف اپنے مطالبات پر کسی بھی قسم کا مک مکا نہیں کرے گی، جہانگیر ترین

تحریک انصاف اپنے مطالبات پر کسی بھی قسم کا مک مکا نہیں کرے گی، جہانگیر ترین

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک آزادی مارچ اس وقت تک جاری رہے گا اس سلسلے میں ہم کوئی مک مکا نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما […]

.....................................................

سیاست سے سیاست

سیاست سے سیاست

قافلے در قافلے اسلام آباد پہنچ رہے تھے شرکاء کا جوش و خروش دیدنی ہے آزادی انقلاب مارچ کے میلوں لمبے جلوس دیکھ کر سیاسی کارکن خوشی سے نعرے لگاتے اور ناچتے پھرتے ہیں دودنوں سے مطالبات میں شدت آتی جارہی ہے عمران خان اور شیخ الاسلام بار بار حکومت کو للکاررہے ہیں دونوں کا […]

.....................................................

سو سے زاہد گاڑیوں کا جلوس لے کر راجہ یاسر سرفراز کی قیادت میں اسلام آباد روانہ ہوئے

سو سے زاہد گاڑیوں کا جلوس لے کر راجہ یاسر سرفراز کی قیادت میں اسلام آباد روانہ ہوئے

چکوال : سو سے زاہد گاڑیوں کا جلوس لے کر راجہ یاسر سرفراز کی قیادت میں اسلام آباد روانہ ہوئے۔ بلکسر انٹرچینج پر چکوال ، ونہار اور تلہ گنگ کا جلوس اکھٹا ہوا۔ پیر شوکت اور پیر نثارقاسم اپنا علیحدہ علیحدہ جلوس لے کر روانہ ہوئے۔ اس کے علاوہ چکوال تحریک انصاف پارٹی کے ہزاروں […]

.....................................................

انشااللہ دس لاکھ پاکستانی اسلام آباد میں ہوں گے، عمران خان

انشااللہ دس لاکھ پاکستانی اسلام آباد میں ہوں گے، عمران خان

انشااللہ دس لاکھ پاکستانی اسلام آباد میں ہوں گے، مجھے بادشاہت کا خاتمہ ہوتا نظر آ رہا ہے، جیتنے والے اور ہارنے والے دونوں دھاندلی کا رونا رو رہے ہیں، عمران خان۔

.....................................................

اسلام آباد کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو آبپارہ چوک میں جلسے کی اجازت دیدی

اسلام آباد کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو آبپارہ چوک میں جلسے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو آبپارہ چوک میں جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور عوامی تحریک کے انقلاب مارچ کی وجہ سے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ پر کافی دباؤ تھا اور ضلعی انتظامیہ کے چیف کمشنر اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے […]

.....................................................

وزیر اعظم سے استعفی لینے اسلام آباد جا رہا ہوں

وزیر اعظم سے استعفی لینے اسلام آباد جا رہا ہوں

وزیر اعظم سے استعفی لینے اسلام آباد جا رہا ہوں، عمران خان

.....................................................

دھرنے والے 5 دن بیٹھیں یا 10 روز، ریڈ زون، حساس مقامات پر جانے نہیں دینگے: احسن اقبال

دھرنے والے 5 دن بیٹھیں یا 10 روز، ریڈ زون، حساس مقامات پر جانے نہیں دینگے: احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان چوہدری برادران اور طاہر القادری کے ساتھ مل کر سازش کر رہے ہیں تاکہ فوج کو مداخلت پر مجبور کر کے اقتدار حاصل کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں شفاف عام انتخابات کے 14 مہینے بعد یہ […]

.....................................................

انقلاب مارچ ماڈل ٹاون سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو رہا ہے

انقلاب مارچ ماڈل ٹاون سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو رہا ہے

انقلاب مارچ ماڈل ٹاون سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو رہا ہے۔ طاہر القادری۔ آج سے شروع ہونے والا مارچ ملک کے مظلوم عوام کو ان کے آئینی حقوق دلائے گا، طاہرالقادری۔

.....................................................

کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں

کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں

کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ اسلام آباد میں فیول نہ ہونے کی وجہ سے پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ زرائع۔ کراچی سے اسلام آباد پی کے تین سو چھیاسی اور پی کے تین سو ایک بھی منسوخ کردی گئیں۔

.....................................................

اسلام آباد : ایکسپریس وے کو فیض آباد چوک کے قریب بند کر دیا گیا

اسلام آباد : ایکسپریس وے کو فیض آباد چوک کے قریب بند کر دیا گیا

اسلام آباد : ایکسپریس وے کو فیض آباد چوک کے قریب بند کر دیا گیا۔ ایکسپریس وے ایمبو لینسز اور دیگر گاڑیوں کیلیے بھی بند۔ سیکیورٹی صورتحال کی وجہ سے اسلام آباد کے اندرونی راستے بھی سیل۔

.....................................................

اسلام آباد: ریڈ زون سے باہر بھی موبائل سروس معطل

اسلام آباد: ریڈ زون سے باہر بھی موبائل سروس معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعرات کے روز ریڈ زون اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں موبائل فون سروس مکمّل طور پر معطل رہی۔ صباح حسن، جو سیکٹر جی-6 میں پرانی کورڈ مارکیٹ کے پاس رہتے ہیں، پورا دن نہ تو موبائل فون پر کالز کر سکے، اور نہ ہی انٹرنیٹ کی سہولت استعمال کر […]

.....................................................

یوم آزادی کی تقریبات شروع، اسلام آباد میں، پریڈ، وزیر اعظم کا خطاب

یوم آزادی کی تقریبات شروع، اسلام آباد میں، پریڈ، وزیر اعظم کا خطاب

اسلام آباد (جیوڈیسک) تقریب میں وزراءاہم شخصیات سمیت اعلیٰ سرکاری اہل کاروں اور افسران کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ جبکہ شرکت کے لئے غیر ملکی سفارت کاروں، ارکان سینٹ و قومی اسمبلی اور سیاسی رہنماوں سمیت 5 ہزار سے زائد اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ تقریب پارلیمنٹ ہاوس کے باہر منعقد ہوئی جس […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو اسلام آباد میں دھرنا دینے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو اسلام آباد میں دھرنا دینے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو اسلام آباد میں دھرنا دینے سے روک دیا، پنجاب بھر سے کنٹینر ہٹانے کا حکم بھی برقرار۔

.....................................................

اسلام آباد کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ تاحکم ثانی بند

اسلام آباد کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ تاحکم ثانی بند

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈزون، شاہراہ دستور، مارگلہ روڈ، کشمیر چوک، چائنا چوک اور قائداعظم یونیورسٹی تک موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ہے۔ پی ٹی اے ذرائع کے مطابق موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا اقدام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آزادی […]

.....................................................

آزادی مارچ ضرور ہو گا ہر حصار توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے: اعجاز چودھری

آزادی مارچ ضرور ہو گا ہر حصار توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے: اعجاز چودھری

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے ذمہ دار حکمران ہیں، ہم آزادی مارچ کرینگے، ہمارا ایجنڈا پرامن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اپنے مقصد […]

.....................................................

اسلام آباد: چوہدری نثار نے تمام پولیس اہلکاروں کو طلب کر لیا

اسلام آباد: چوہدری نثار نے تمام پولیس اہلکاروں کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے تمام پولیس اہلکاروں کو آج رات دس بجے طلب کر لیا ہے۔ تمام پولیس اہلکار منگل کو رات دس بجے پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں جمع ہوں گے، جہاں وزیرداخلہ چوہدری نثار ان سے خطاب کریں گے۔ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسلام آباد […]

.....................................................

اسلام آباد، سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

اسلام آباد، سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

اسلام آباد( (جیوڈیسک) ملزم کے قبضہ سے مدعی مقدمہ کی چھینی گئی رقم اور نقلی پسٹل برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ تھانہ رمنا کے ایریا سیکٹر جی الیون ٹو میں ملزم کریم علی امیر نے مدعی مقدمہ غلام حیدر سے نقدی مبلغ 26 ہزار روپے چھین لئے۔ مدعی […]

.....................................................

لانگ مارچ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر

لانگ مارچ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) چودہ اگست کو عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی ایک درخواست دائر کردی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کو […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کیلیے درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کیلیے درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کیلیے درخواست دائر۔ درخواست آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلاچ کی جانب سے دایر کی گئی۔ اسلام آباد : رجسٹرار آفس نے بینچ کی تشکیل کا معاملہ چہف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بجھوا دیا۔

.....................................................

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد کو مکمل سیل کر دیا جائے گا: آفتاب چیمہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد کو مکمل سیل کر دیا جائے گا: آفتاب چیمہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی اسلام آباد آفتاب چیمہ نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد کو مکمل طور پر سیل کر دیا جائے گا۔ کسی کو نظر بند کرنے کا فیصلہ ڈسڑکٹ مجسریٹ کرے گا۔ آئی جی اسلام آباد آفتاب چیمہ نے کہا کہ اسلام آباد کی اہم شاہراؤں کو مکمل […]

.....................................................

تین ہزار ایف سی اہلکار اسلام آباد طلب

تین ہزار ایف سی اہلکار اسلام آباد طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارتِ داخلہ نے 14 اگست کو پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے ‘آزادی مارچ’ اور ‘انقلاب مارچ’ کے پیش نظر اسلام آباد میں فرنٹیئر کانسٹبلری ( ایف سی) کے تین ہزار اہکاروں کو طلب کرلیا ہے۔ وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب منظوری کے بعد اس حوالے سے نوٹیفیکیشن […]

.....................................................

اسلام آباد ہایئکورٹ میں 14 اگست کو ڈی چوک اور جناح ایونیو پر عمران خان کا احتجاج روکنے کی درخواست

اسلام آباد ہایئکورٹ میں 14 اگست کو ڈی چوک اور جناح ایونیو پر عمران خان کا احتجاج روکنے کی درخواست

اسلام آباد ہایئکورٹ میں 14 اگست کو ڈی چوک اور جناح ایونیو پر عمران خان کا احتجاج روکنے کی درخواست۔ درخواست گزار کا حق دعوی نہیں بنتا، رجسٹرار آفس کا شہری کی درخواست پر اعتراض۔

.....................................................

اسلام آباد انتظامیہ کا امن وامان کی یقین دہانی پر ہی تحریک انصاف کو داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد انتظامیہ کا امن وامان کی یقین دہانی پر ہی تحریک انصاف کو داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد کامران چیمہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے امن قائم رکھنے کی یقین دہانی کے بعد ہی انہیں وفاقی دارالحکومت میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد کامران چیمہ کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کے لئے اسلام آباد […]

.....................................................

نواز شریف سے 14 اگست سے پہلے کوئی بات نہیں ہوگی، عمران خان

نواز شریف سے 14 اگست سے پہلے کوئی بات نہیں ہوگی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اب نواز شریف کے ساتھ 14 اگست سے پہلے کوئی بات نہیں ہو گی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کانفرنس میں ملک کی سلامتی کے لئے نہیں بلکہ سیاسی معاملات پر بات چیت کے لئے بلائی گئی تھی، […]

.....................................................