بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین فوجی ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکہ صوبہ دیالہ کے ضلع کورنگ پیانگ میں واقع ایک سکول کے نزدیک اس وقت ہوا جب سکیورٹی اہلکاروں کی ایک ٹیم علاقے کا گشت کر رہی تھی کہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ترجمان حکومت بلوچستان جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ صوبے میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 376 ہوگئی، مشکے سمیت ضلع آواران کے تقریبا تمام علاقوں تک امدادی اشیا پہنچا دی گئیں۔ صوبائی حکومت کے ترجمان نے مزید کہا کہ وزیراعلی بلوچستان 3 دن سے آواران میں امدادی سرگرمیوں کی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور قصہ خوانی بازار میں دھماکے کے بعد پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا، اسلحہ برآمد۔ پشاور پولیس نے آئی جی کے اعلان کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ایس پی سٹی اسماعیل کھاڑک کے مطابق […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی الشفا کالونی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے الشفا کالونی میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان میں بریگیڈیئر (ر) سکندر ملک، ان کی اہلیہ اور دو بییٹاں شامل […]
ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں ہزاروں کرد افراد نے حکومتی اصلاحات اور سیاسی جماعت کے سربراہ کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ترک صوبے دیار باقر میں دس ہزار سے زائد کرد باشندوں نے کردستان ورکرز پارٹی کے سربراہ عبداللہ اوکلان کی قید اور وزیراعظم طیب اردگان کی جانب سے پیش کی گئیں۔ اصلاحات کے خلاف […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد انڈر پاس میں تیز رفتار بس الٹنے سے قوت گویائی سے محروم بچے سمیت بائیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ لیاقت آباد انڈر بائی پاس کے اندر تیز رفتار منی بس الٹنے سے بائیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں ایک خاتون اور قوت گویائی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد کارروائیاں ایک بار پھر شروع ہو گئی ہیں۔ شہرمیں تین بیٹوں اور باپ سمیت 12 افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں کمی کو کارنامہ قرار دیتے کے ساتھ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون کے دوران ڈکیتی، راہزنی اورچوری کی وارداتوں میں ملوث 22 بین الاضلاعی گروہوں کے 106 ملزمان کو گرفتار کر کے گاڑیاں اور موٹرسائیکل سمیت کروڑوں روپے کا سامان برآمد کر لیا۔ ریجنل پولیس آفیسر میاں جاوید اسلام نے پریس بریفنگ میں […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے سنگھو لین میں عزیر بلوچ کے گھر پر رینجرز نے چھاپہ مار کر 8 افراد کو حراست میں لے لیا۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے، لیاری کے جن علاقوں میں آپریشن کیا جا رہا ہے وہاں کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو بند […]
ممبئی (جیوڈیسک) سابق بھارتی وزیر اعلی لالو پرشاد یادیو سمیت پینتالیس افراد پر چارہ سکینڈل کیس میں کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر انہیں حراست میں لے لیا گیا، عدالت لالو اور دیگر مجرموں کو سزاتین اکتوبر کو سنائے گی۔ بھارتی ریاست جھاڑ کنڈ میں سی بی آئی عدالت نے انیس سو چھیانوے میں لالو […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بنا۔ قصہ خوانی بازار میں کار بم دھماکے میں 42 افراد جاں بحق اور107زخمی ہوگئے۔ دہشتگردی کے پے درپے واقعات نے پشاور کو خون میں نہلادیا۔ قصہ خوانی بازار میں تھانہ خان رازق کے قریب دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی اڑادھماکے سے اڑادی، دھماکے سے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بچی زیادتی کیس کے ڈی این اے ٹیسٹ آنے پر زیر حراست چاروں مشتبہ افراد کو چھوڑ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زیر حراست چاروں افراد جن میں کباڑ کا کام کرنے والا شہزاد، مالشیا ظفر، سیکورٹی گارڈ ز قدوس اور شہباز کا ڈی این اے ٹسٹ ہوا تھا۔ تاہم چاروں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ترجمان حکومت بلوچستان جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ صوبے میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 376 ہوگئی، مشکے سمیت ضلع آواران کے تقریبا تمام علاقوں تک امدادی اشیا پہنچا دی گئیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئیے صوبائی حکومت کے ترجمان نے مزید کہا کہ وزیراعلی بلوچستان 3 دن سے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور دھماکے نے ایک ہی خاندان کے 18 افراد کو بھی نگل لیا۔ یہ بدقسمت خاندان شادی کے دعوت نامے تقسیم کرنے شب قدر سے پشاور آیا تھا۔ پشاور کے قصہ خوانی بازار میں ہونے والے بم دھماکے سے جہاں کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں وہیں۔ ایک ہی خاندان کے 18 افراد […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں خان رازق پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد39 ہوگئی ہے جبکہ 80 سے زائد زخمی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں شب قدر سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 18 افراد بھی شامل ہیں۔ اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک کا کہنا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں گرنے والی عمارت سے اکسٹھ افراد کی لاشیں نکالنے کے بعد امدادی کام ختم کر دیا گیا۔ بھارتی حکام کے مطابق ملبے سے تمام لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔ پانچ منزلہ عمارت کے گرنے کی وجہ سے مجموعی طور پر اکسٹھ افراد ہلاک ہوئے، ہسپتال میں زیر علاج […]
شام (جیوڈیسک) میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں ساٹھ افراد جاں بحق جبکہ سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ شام کے دارلحکومت دمشق کے شمالی حصے میں دھماکہ مسجد کے باہر ہوا، تاحال کسی شدت پسند گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم حکام کے مطابق ملک میں ابھی تک ہونے […]
چکوال : تین مسلح افراد نے موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔ فیصل رحمن اور ظفر اقبال ساکن موہڑہ کورچشم موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ لکھوال کے قریب عقب سے آنیوالی کار میں سوار تین مسلح افراد نے آتشین اسلحہ سے فائرنگ کر […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور چارسدہ روڈ پر سیکریٹریٹ ملازمین کی بس میں دھماکے سے جاں بحق ہونے والے افراد میں سے 7 کی تدفین چارسدہ میں کر دی گئی۔ پشاور چارسدہ روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے میں 19 افراد جاں بحق ہوئے۔ جن میں سے فضل احد، عزیز، گل محمد، ممتاز، ہارون، عامر، […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کے مطابق بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد 400 سے بڑھ گئی ہے، ریسکیو اور امدادی کام جاری ہے لیکن ابھی تک متاثرہ علاقوں میں اشیائے خور و نوش، پانی اور خیموں کی قلت ہے۔ ضلع آواران کے زلزلے سے متاثرہ علاقے تحصیل آواران، مشکے […]
پشاو (جیوڈیسک) پشاور میں چارسدہ روڈ پر سیکریٹریٹ ملازمین کی بس میں دھماکے سے خاتون سمیت 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق دس زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے سے دو خواتین سمیت 34 […]
کراچی (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے رہنما سینیٹر شاہی سید نے کلفٹن میں اسکول کی معصوم طالب علم کے اغوا اور قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصو م بچی کا اغوا اور قتل انتہائی افسوس ناک ہے۔ درندگی کے مرتکب افراد کو نشان عبرت بنایا جانا چاہیے۔ کراچی سے جاری […]
آواران (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت کے ترجمان جان محمد بلیدی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں زلزلے سے 357 افراد جاں بحق اور 520 زخمی ہوئے جبکہ ریسکیو آپریشن کے دوران 62 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان بجھوایا جا چکا ہے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان جان محمد بلیدی نے بریفنگ میں بتایاکہ ریسکیو آپریشن میں امن […]
کٹھمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں ہیلی کاپٹر لینڈ نگ کے دوران تباہ ہوگیا، حادثے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ نیپال کی پولیس کے مطابق ماونٹ ایورسٹ کے قریب ہیلی کاپٹر لینڈ نگ کے دوران گر کر تباہ ہوا، جس کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اٹھی۔ ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں افراد نے چھلانگ کر […]