عراقی دارالحکومت میں مسجد پر خودکش حملہ ، 39 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

عراقی دارالحکومت میں مسجد پر خودکش حملہ ، 39 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراقی دارالحکومت میں مسجد پر خودکش کار بم دھماکے میں 39 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں بدھ کی شام تمیمی مسجد کے نزدیک خودکش کار بم دھماکا ہوا۔ جس میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 39 ہو گئی ہے جبکہ درجنوں افراد […]

.....................................................

پشاور: متنی میں اغو ہونے والے 13 افراد کو چھوڑ دیا گیا

پشاور: متنی میں اغو ہونے والے 13 افراد کو چھوڑ دیا گیا

شاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے متنی میں شدت پسندوں کے حملے کے دوران اغو ہونے والے 13 افراد کو چھوڑ دیا گیا۔ پولیس کے مطابق تین دن قبل متنی کے علاقے میں شدت پسندوں نے عام مسافروں کی گاڑیوں پر فائرنگ کی تھی۔ جس میں نو افراد جاں بحق ہو گئے تھے بکہ 13 افراد […]

.....................................................

کراچی: 13 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، رینجرز کی ایسٹ زون میں آپریشن کی تیاری

کراچی: 13 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، رینجرز کی ایسٹ زون میں آپریشن کی تیاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تیرہ افراد زندگی کی بازی ہار گئے، رینجرز نے ایسٹ زون میں آپریشن کیلئے تیاری شروع کر دی، ڈیڑھ گھنٹے میں آٹھ افراد کو ابدی نیند سلا دیا گیا،آج ہونیوالی ہلاکتوں کی تعداد تیرہ ہو گئی۔ دو روز قبل امن کو ترستے شہر قائد میں پرتشدد […]

.....................................................

کوٹ ادو : پسند کی شادی کا رنج، 3 افراد کو قتل کر دیا

کوٹ ادو : پسند کی شادی کا رنج، 3 افراد کو قتل کر دیا

کوٹ ادو (جیوڈیسک) کوٹ ادو کے نواحی علاقے رنگ پور موضع کوڈیوال میں پسند کی شادی کرنے پر ایک ہی خاندان کے تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ذوالفقار نامی شخص نے ایک سال قبل پسند کی شادی کی جس کا لڑکی والوں کو شدید رنج تھا۔ آج صبح سویرے نامعلوم مسلح افراد نے […]

.....................................................

ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد نصراللہ بھٹی نے شارع عام پر جواء کھلنے والے 16افراد کو گرفتار کر لیا

مصطفی آباد/للیانی : ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد نصراللہ بھٹی نے شارع عام پر جواء کھلنے والے 16افراد کو گرفتار کر لیا، ہزاروں روپے نقدی، موبائل فون بر آمد ، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی صدر سرکل نذر عباس شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او […]

.....................................................

لیمو فوما کینسر کی شکل ہے اس مرض میں خون کی خلیوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے ہر سال ایک لاکھ افراد اس مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا کہ لیمو فوما کینسر کی شکل ہے جس میں خون میں سفید خلیوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے اس مہلک مرض کی دو ابتدائی بڑی قسم ہے نان ہاڈگسن اور ہاڈگسن 50 اقسام اس مرض کی عام ہے اس مرض میں […]

.....................................................

چنیوٹ حادثہ، 6 افراد کی بابو رائے میں تدفین

چنیوٹ حادثہ، 6 افراد کی بابو رائے میں تدفین

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں وین کے حادثے میں مرنے والے ایک خاندان کے 6 افراد کی تدفین کردی گئی۔ 5 لاشیں فیصل آباد بھیج دی گئی ہیں جبکہ 6 کی شناخت نہیں ہوسکی۔ گذشتہ روز چنیوٹ میں ہرسا شیخ کے مقام پر مسافر وین سامنے سے آنے و الے ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔ حادثے […]

.....................................................

کوٹ ادو: کی شادی کا رنج، 3 افراد کو قتل کر دیا

کوٹ ادو: کی شادی کا رنج، 3 افراد کو قتل کر دیا

کوٹ ادو (جیوڈیسک) کوٹ ادو کے نواحی علاقے رنگ پور موضع کوڈیوال میں پسند کی شادی کرنے پر ایک ہی خاندان کے تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ذوالفقار نامی شخص نے ایک سال قبل پسند کی شادی کی جس کا لڑکی والوں کو شدید رنج تھا۔ آج صبح سویرے نامعلوم مسلح افراد نے […]

.....................................................

چنیوٹ: وین اور ٹرک میں ٹکر، گیس سلنڈر پھٹنے سے 12 افراد جاں بحق

چنیوٹ: وین اور ٹرک میں ٹکر، گیس سلنڈر پھٹنے سے 12 افراد جاں بحق

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ کے علاقے لاہور روڈ پر وین اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، تصادم کے بعد وین کا گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے علاقے لاہور روڈ پرٹرک اور وین آپس میں ٹکرا گئیں۔ […]

.....................................................

پنجاب، چوبیس گھنٹوں میں مزید تین افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 89 ہو گئی

پنجاب، چوبیس گھنٹوں میں مزید تین افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 89 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا مرض بڑھنے لگا، 24 چوبیس گھنٹے میں مزید 3 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کا شکار ہونیو الے مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جبکہ رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے شکار مریضوں کی تعداد 89 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت […]

.....................................................

پنجاب : چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 86 ہو گئی

پنجاب : چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 86 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا مرض بڑھنے لگا، 24 چوبیس گھنٹے میں مزید 6 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کا شکار ہونے والے مریضوں میں سے 4 افراد سروسز ہسپتال اور دو میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں جب کہ رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے شکار […]

.....................................................

پشاور میں نیٹو کنٹینر پر حملہ، 6 افراد زخمی

پشاور میں نیٹو کنٹینر پر حملہ، 6 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں نیٹو کنٹینر پر نامعلوم افراد کی دستی بم سے حملہ، 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق افغانستان سے نیٹو فوجیوں کا سامان لا کر انے والے نیٹو کنٹینر پر کارخانو مارکیٹ کے الحاج مارکیٹ کے سامنے نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس میں […]

.....................................................

لاہور میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی

لاہور میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ڈینگی مریضوں کی تعداد 77 تک جا پہنچی ہے، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے تینوں مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔ ان میں 38 سالہ بشارت،30 سالہ امجد اور 21 […]

.....................................................

لاہور : مزید 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، تعداد 71 ہوگئی

لاہور : مزید 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، تعداد 71 ہوگئی

لاہور (جیوڈیسک) مون سون بارشوں کے بعد ڈینگی نے پھر سر اٹھا لیا۔ لاہور میں مزید چھ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق سیمتاثرہ افراد کی تعداد اکتہر ہو گئی ہے۔ مون سون بارشوں کے بعد ڈینگی وائرس نے ملک بھر کے مختلف حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ملک بھر میں رواں […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 9 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 9 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ناظم آباد پاپوش نگر اور شرافی گوٹھ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا اور 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر کا کمان اینڈ کنٹرول سنٹر […]

.....................................................

کراچی، 450 جرائم پیشہ افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنیکا فیصلہ

کراچی، 450 جرائم پیشہ افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں پیش کی گئی فہرست میں شامل چار سو پچاس افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں امن کی بحالی کیلئے ہونے والے اجلاس میں چار سو پچاس افراد کی فہرست پیش کی گئی تھی۔ وزارت داخلہ کو ان […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ، نیوی کیپٹن، پولیس افسرسمیت 11 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ، نیوی کیپٹن، پولیس افسرسمیت 11 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں وزیر اعظم کی موجودگی کے باوجود شہر میں دہشت گرد دندنا رہے ہیں، آج بھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں نیوی کیپٹن، پولیس افسر اور رینجرز اہلکار سمیت گیارہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ کراچی میں امن وامان کی بحالی کیلئے ایک طرف تو وزیراعظم قانون نافذ کرنیوالے […]

.....................................................

عراق میں ایک ہی خاندان کے 16 افراد قتل

عراق میں ایک ہی خاندان کے 16 افراد قتل

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 16 افراد قتل کر دیئے۔ عراق میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق عراقی حکام نے بتایا ہے۔ کہ یہ واقعہ جنوبی بغداد میں اس وقت پیش آیا جب مسلح افراد نے اچانک […]

.....................................................

بغداد: کار بم دھماکہ، 47 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

بغداد: کار بم دھماکہ، 47 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق میں امن و امان کی صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔ کار بم دھماکوں میں سینتالیس افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ عراق میں کار بم دھماکوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک دن کے درمیان ملک بھر میں بم دھماکوں کی تعداد چودہ ہو گئی۔ بغداد کے علاوہ دوسرے شہروں میں بھی […]

.....................................................

جکارتا: انڈونیشیا میں مس ورلڈ مقابلے کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

جکارتا: انڈونیشیا میں مس ورلڈ مقابلے کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

جکارتا: انڈونیشیا میں مس ورلڈمقابلے کیخلاف ہزاروں افرادکا مظاہرہ OC انڈونیشیا میں مس ورلڈ مقابلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ حکومت سے مقابلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ VO مس ورلڈ کا مقابلہ رواں ہفتے انڈونیشیا کے بالی آئس لینڈ میں منعقد ہونے جا رہا ہے جس کے خلاف دارالحکومت جکارتا میں […]

.....................................................

بغداد: کار بم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد ہلاک

بغداد: کار بم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) بغداد عراق کے دارالحکومت بغداد میں سلسلہ وار کار بم دھماکوں میں چالیس سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دھماکے شیعہ اکثریت والے علاقوں میں کیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے دھماکوں میں مشرقی علاقے میں واقع ریستورانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ عراق میں حالیہ دنوں کے دوران ایسے حملوں کی تعداد […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 7 افراد قتل

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 7 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پیر آباد میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ادھر وزیر اعظم کی موجودگی کے باوجود فائرنگ اور تشدد کے واقعات نہ روکے جاسکے۔ آج بھی 7 افراد کی لاشیں گرا دی گئیں۔ پولیس کے مطابق پیر آباد کے علاقے میں پانچ مسلح موٹر سائیکل سواروں نے […]

.....................................................

کراچی میں معصوم افراد کی ہلاکتیں ہمارے مینڈیٹ کا قتل ہے، حیدر رضوی

کراچی میں معصوم افراد کی ہلاکتیں ہمارے مینڈیٹ کا قتل ہے، حیدر رضوی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ہونے والے کل جماعتی اجلاس میں ایم کیو ایم کے حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے کراچی میں امن کیلئے اقدام کو سراہتے ہیں، کراچی میں 85 فیصد مینڈیٹ ایم کیو ایم کاہے۔ شہر میں معصوم افراد کی ہلاکتیں ہمارے مینڈیٹ کا قتل ہے، کراچی میں امن […]

.....................................................

بھارت : بہار میں سیلاب سے 160 افراد ہلاک 54 لاکھ افراد بے گھر

بھارت : بہار میں سیلاب سے 160 افراد ہلاک 54 لاکھ افراد بے گھر

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں رواں سال بارشوں اور سیلاب سے 160 افراد ہلاک جبکہ 5.4 ملین افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے کے مطابق رواں سال بارشوں اور سیلاب سے ریاست بہار کے 20 اضلاع بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ جبکہ ان اضلاع میں 160 افراد ہلاک اور 5.4 ملین […]

.....................................................