افغانستان : خودکش دھماکے میں 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

افغانستان : خودکش دھماکے میں 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے۔ کابل میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری کار اتحادی فوجیوں کے قافلے سے ٹکرا دی۔ واقعے میں عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر […]

.....................................................

اسپین کے جنگلات میں آگ لگ گئی ، 500 افراد انڈسٹریل پارک منتقل

اسپین کے جنگلات میں آگ لگ گئی ، 500 افراد انڈسٹریل پارک منتقل

اسپین (جیوڈیسک) میڈرڈاسپین کے جنگلات میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ہزاروں شہری انخلا پر مجبور ہوگئے۔شمالی اسپین کے جنگلات میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ مقامی فیکٹری میں کام کر نیوالے 500 افراد کو انڈسٹریل پارک میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہر کے ہائی وے کو بھی […]

.....................................................

مصر: مرسی کے حامیوں اور فورسز کے درمیان جھڑپیں، 2 افراد جاں بحق متعدد زخمی

مصر: مرسی کے حامیوں اور فورسز کے درمیان جھڑپیں، 2 افراد جاں بحق متعدد زخمی

مصر میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق یہ جھڑپیں مصر کے جنوبی شہر صیف بنی اس وقت شروع ہوئیں۔ جب معزول مصری صدر محمد مرسی کے سینکڑوں حامیوں نے شہر کی جانب […]

.....................................................

بغداد میں بم دھماکے، 51 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد میں بم دھماکے، 51 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق (جیوڈیسک) کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم 51 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بغداد غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 51 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس اور طبی […]

.....................................................

بغداد: دو بم دھماکوں میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

بغداد: دو بم دھماکوں میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق میں پر تشدد کارروائیاں جاری ہیں۔ خودکش بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں بغداد میں نو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے بغداد کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ایک قبائلی رہنما کے گھر کے قریب کیے گئے۔ پہلے دھماکے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ […]

.....................................................

پشاور میں مکان کے تنازعے پر فائرنگ ، 2 افراد ہلاک

پشاور میں مکان کے تنازعے پر فائرنگ ، 2 افراد ہلاک

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ناصرپور میں مکان کے تنازعے میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ناصر پور میں۔ مکان کی ملکیت کے تنازعے پر دو فریقوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دو افراد زخمی […]

.....................................................

برازیل میں زیرِ تعمیر عمارت گرگئی،6 افراد ہلاک،24 زخمی

برازیل میں زیرِ تعمیر عمارت گرگئی،6 افراد ہلاک،24 زخمی

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل کے شہر ساو پالو میں ایک زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے وقت 35 مزدور تعمیراتی کام میں مصروف تھے۔ عمارت گرنے سے 24 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریسکیو اداروں نے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے […]

.....................................................

کراچی : لاپتہ افرادکے معاملات کی مانیٹرنگ کیلئے کمیشن قائم

کراچی : لاپتہ افرادکے معاملات کی مانیٹرنگ کیلئے کمیشن قائم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر لاپتہ افراد کے معاملات کی مانیٹرنگ کے لئے اعلی سطح کمیشن تشکیل دے دیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلم بٹ کی سربراہی میں۔ لاپتہ افراد کے معاملات کی مانیٹرنگ کے لئے اعلی سطح کمیشن قائم کیا گیا ہے۔ کمیشن کے […]

.....................................................

لسبیلہ: ٹریفک حادثہ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

لسبیلہ: ٹریفک حادثہ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

لسبیلہ (جیوڈیسک) لسبیلہ ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ اوتھل کوسٹ گارڈ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موسی اور دو بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی […]

.....................................................

چین : بس اور ٹرک کی ٹکر10 افراد ہلاک، 5 زخمی

چین : بس اور ٹرک کی ٹکر10 افراد ہلاک، 5 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر سے دس افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ خوفناک حادثہ چین کے مشرقی صوبے انہوئی میں پیش آیا، بس میں سولہ مسافر سوار تھے، ہلاک ہونے والوں میں ایک سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے بس کی باڈی کاٹ کر زخمیوں کو باہر […]

.....................................................

چین میں بارشیں اور سیلاب، ایک لاکھ 70 ہزار افراد محصور

چین میں بارشیں اور سیلاب، ایک لاکھ 70 ہزار افراد محصور

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مشرقی شہر ٹونگ جیانگ میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے ہر جانب پانی پانی ہوگیا۔ علاقے کے دریا بھی بپھرے ہوئے ہیں۔ ٹونگ جیانگ کے دریائے ہیلونگ جیانگ میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوچکی ہے ،جس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ہفتے کے روز دریا میں پانی […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر لاپتہ افراد کے معاملے پرکمیشن تشکیل

سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر لاپتہ افراد کے معاملے پرکمیشن تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر صوبے میں لاپتہ افراد کے معاملات کو مانیٹر کرنے کیلئے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دے دیا گیا۔ سندھ میں لاپتہ افراد کے معاملات کی نگرانی کیلئے عدالتی حکم پر کمیشن کی تشکیل دیدیا گیا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل سندھ محمد اسلم کمیشن کے […]

.....................................................

تحریک انصاف کی رہنمابیرسٹر حماد اظہر کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت

لاہور(پی پی سی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان، صوبائی صدر اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسمین راشد، حامد معراج، یاسر گیلانی، شعیب صدیقی، جمشید اقبال چیمہ اور دیگر پارٹی رہنمائوں نے بیرسٹر حماد اظہر کی۔ رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کی، انہوں نے […]

.....................................................

مصر: سات منزلہ عمارت گر جانے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر: سات منزلہ عمارت گر جانے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ میں سات منزلہ عمارت گرنے سے دو افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ملبے تلے دبے ہوئے لوگوں کا نکالنے کا کام شروع کر دیا۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال بھیج دیا گیا۔ مرنے والوں میں […]

.....................................................

کوئٹہ: پولیس کی کارروائی، 2 خواتین سمیت 21 افراد گرفتار

کوئٹہ: پولیس کی کارروائی، 2 خواتین سمیت 21 افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین سمیت 21 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کے مطابق سیٹلائٹ ٹان میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر 17 کلو منشیات برآمد کر کے دو […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے شعبہ خصوصی افراد کے زیر اہتمام تقریب

ایم کیو ایم کے شعبہ خصوصی افراد کے زیر اہتمام تقریب

ایم کیو ایم کے شعبہ خصو صی افراد کے زیر اہتمام لال قلعہ گرانڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے شعبہ کے کارکنان اور ذہنی اور جسمانی طور پر معذور افراد کے لئے عید ملن پارٹی منعقد ہوئی جس میں خصوصی افراد کیلئے میوزیکل پروگرام بھی پیش کیا […]

.....................................................

مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر گئی، 2 افراد ہلاک

مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر گئی، 2 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر نے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق گرنے والی رہائشی عمارت پرانی اور خستہ حال تھی۔ اسی عمارت کے ساتھ ایک اور بلڈنگ بنائی جا رہی ہے۔ اسی وجہ سے یہ عمارت اچانک دھماکے سے گر گئی۔ حادثے میں مرنے والے […]

.....................................................

لاہور : گرین ٹاون میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، 20 افراد زیر حراست

لاہور : گرین ٹاون میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، 20 افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں لوڈشیڈنگ کیخلاف شدید احتجاج کے دوران پولیس نے 20 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرین تان میں باگڑیاں میں سیکڑوں افراد لوڈ شیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر آگئے ہیں۔ پولیس پر پتھرا کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انتظامیہ کے دعوں کے باوجود قتل و غارت گری کا سلسلہ تھمنے میں نہیں آ رہا۔ فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں مزید پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کراچی میں امن خواب بن گیا۔ بڑھتی ہوئی قتل و غارت گری کے خوف سے شہری نفسیاتی امراض میں مبتلا […]

.....................................................

مستونگ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کے بعد آئل ٹینکر کو آگ لگا دی

مستونگ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کے بعد آئل ٹینکر کو آگ لگا دی

مستونگ (جیوڈیسک) مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے ایک اور آئل ٹینکر پر فائرنگ کر کے آگ لگا دی۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے ایک آئل ٹینکر کراچی جا رہا تھا کہ دشت کے علاقے میں چار مسلح افراد نے ٹینکر پر فائرنگ کر دی اور اسے آگ لگا کر فرار ہو […]

.....................................................

برطانیہ : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

برطانیہ : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

برطانیہ (جیوڈیسک) میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں آئل انڈسٹری کے ورکروں اور عملے کے دو ارکان سمیت 18 افراد سوار تھے۔ ہیلی کاپٹر سکاٹ لینڈ کے سیٹلینڈ جزیرے کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو […]

.....................................................

سرگودھا : زہریلا دودھ پینے سے 32 افراد کی حالت بگڑ گئی

سرگودھا : زہریلا دودھ پینے سے 32 افراد کی حالت بگڑ گئی

سرگودھا (جیوڈیسک) میں شادی کی تقریب میں زہریلا دودھ پینے سے دولہا، دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 32 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ نواحی گاں میں محمد اقبال کی شادی تھی جس میں دودھ پیتے ہی دولہا اقبال اور دلہن شاہدہ سمیت خاندان کے 32 افراد کی حالت بگڑ گئی۔ 22 افراد کو […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے لائنز ایریا میں تھانہ بریگیڈ کے حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو جناح ھسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب گلستان جوہر بلاک بارہ میں راڈو اسٹاپ کے قریب سے ایک شخص کی […]

.....................................................

سرگودھا میں مسلح افرادکی فائرنگ سے زرگر ہلاک

سرگودھا میں مسلح افرادکی فائرنگ سے زرگر ہلاک

سرگودھا (جیوڈیسک) نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زرگر کو قتل کر دیا۔ مقتول محمد حسنین ساہیوال کا رہائشی تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ملزمان کے خلاف کاروائی کیلئے مختلف پہلوں پر تفتیش کر رہی ہے۔

.....................................................