جہانیاں : ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 11 زخمی

جہانیاں : ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 11 زخمی

جہانیاں (جیوڈیسک) جہانیاں چوک کے قریب بس اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ ھسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ بس صادق آباد سے فیصل آباد جارہی تھی۔ زخمیو ں کو ڈی ایچ کیو ھسپتال خانیوال […]

.....................................................

چنیوٹ : وین اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 9 افراد زخمی

چنیوٹ : وین اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 9 افراد زخمی

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق فصیل آباد روڈپر بھٹو کالونی کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے وین اور کار کی آپس میں ٹکر ہوگئی۔ حادثے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد […]

.....................................................

کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری، دو افراد جاں بحق

کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری، دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری، لیاری سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جبکہ فائرنگ کے تازہ واقعات میں ایک اور شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایم ایل او سول ہسپتال آفتاب چنڑ کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری کے علاقے بہار کالونی سے ایک شخص پھندہ […]

.....................................................

ہری پور : کار اور کوچ میں تصادم ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

ہری پور : کار اور کوچ میں تصادم ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

ہری پور (جیوڈیسک) ہری پور کے قریب کار اور کوچ میں تصادم سے 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی کار واہ کینٹ سے ہری پور جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والی کوچ سے شاہراہ ہزارہ پر شاہ مقصود کے قریب ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

چکوال : تین افراد ڈوب کر جاں بحق تین کو بچا لیا گیا

چکوال : تین افراد ڈوب کر جاں بحق تین کو بچا لیا گیا

چکوال (جیوڈیسک) دو مختلف حادثات کے دوران تین افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ تین کو بچا لیا گیا۔ پہلا حادثہ چوا سیدن شاہ کے مقام پر پیش آیا جہاں سیلابی نالہ میں ایک بچہ گر گیا تو اس کا والد اللہ دتہ اس کو بچانے کے لئے نالہ میں کود گیا۔ لیکن […]

.....................................................

نواحی گاوں 91/w.b کے رھائشی محمد مشتاق اپنے اھل خانہ کے ھمراہ بااثر افراد کے خلاف احتجاج کر رھے ھیں

نواحی گاوں 91/w.b کے رھائشی محمد مشتاق اپنے اھل خانہ کے ھمراہ بااثر افراد کے خلاف احتجاج کر رھے ھیں

وھاڑی: نواحی گاوں 91/w.b کے رھائشی محمد مشتاق اپنے اھل خانہ کے ھمراہ بااثر افراد کے خلاف احتجاج کر رھے ھیں جبکہ دوسری جانب گھریلو سامان بکھرا پڑا ھے۔

.....................................................

مصر میں جھڑپیں جاری، درجنوں افراد زخمی

مصر میں جھڑپیں جاری، درجنوں افراد زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری صدر عدلی منصور نے آج نئے گورنرز سے حلف لیا، دوسری جانب قاہرہ میں مرسی کے حامیوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ مصری صدر عدلی منصور نے اٹھارہ نئے گورنروں سے حلف لیا، نئے گورنرز میں مرسی دور حکومت کے سات گورنرز بھی شامل […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) پرتشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ لیاری میں ہلاکتوں کے واقعات کے بعد متعلقہ علاقوں میں کشیدگی پھیل گئی۔ کراچی کے علاقے لیاری الفلاح روڈ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ لیاری جہاں آباد میں فائرنگ سے ایک […]

.....................................................

راجن پور : محمد پور کے قریب کار ٹرین کی زد میں آ گئی،4 افراد جاں بحق

راجن پور : محمد پور کے قریب کار ٹرین کی زد میں آ گئی،4 افراد جاں بحق

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور کے نواحی علاقے محمد پور کے قریب ایک کار خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی زد میں آگئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جھوک مہار میں ریلوے پھاٹک عبور کرنے والی کار کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال ایکسپریس ٹرین کی زد میں آگئی۔ کار […]

.....................................................

کوئٹہ : ایف سی اور پولیس کا سرچ آپریشن، 30 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ : ایف سی اور پولیس کا سرچ آپریشن، 30 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق پولیس اور ایف سی نے مغربی بائی پاس کے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر […]

.....................................................

لاہور : پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

لاہور : پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) کیسٹی ڈویژن میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے حکم پربائیس تھانوں پرمشتمل سٹی ڈویژن میں ایک گرینڈ سرچ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے […]

.....................................................

انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے سے مزید چھ افراد ہلاک

انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے سے مزید چھ افراد ہلاک

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے مزید چھ افراد زخمی ہو گئے، قریبی آبادی سے تین ہزار افراد کی نقل مکانی جاری ہے۔ جزیرہ پالوئی میں واقع روکوٹنڈا ہفتے کی صبح سے پھٹا تھا۔ آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے پانچ افراد ہلاک جبکہ دولاپتہ ہوگئے، دونوں لاپتہ افراد کی بھی […]

.....................................................

افغانستان میں ہیضے کی وبا، 14 سو افراد متاثر

افغانستان میں ہیضے کی وبا، 14 سو افراد متاثر

افغانستان (جیوڈیسک) میں ہیضے کی وبا پھوٹ گئی، اب تک چودہ سو سے زائد متاثرہ افراد ہیضے کے باعث ھسپتال داخل کروائے جا چکے ہیں۔ افغانستان کے صوبہ بخشان میں ہیضے کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اب تک 14 سو مریض رجسٹر کئے جا چکے ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق متاثرین میں زیادہ تعداد […]

.....................................................

چین کے شہر بیجنگ میں “کلر رن” ریس میں ہزاروں افراد کی شرکت

چین کے شہر بیجنگ میں “کلر رن” ریس میں ہزاروں افراد کی شرکت

چین کے شہر بیجنگ میں “کلر رن” ریس میں دس ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔ پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر مشتمل ریس میں شرکا نے کینوس کلر کے شرٹس پہن کر دوڑ لگائی۔ کئی رنرز نے ریس کو اس وقت مزید دلچسپ بنا دیا جب مختلف رنگوں کو اپنے اوپر گرا کر کپڑوں […]

.....................................................

لاہور، ڈینگی نے پھر سر اٹھا لیا، مزید 3 افراد مرض کا شکار ہو گئے

لاہور، ڈینگی نے پھر سر اٹھا لیا، مزید 3 افراد مرض کا شکار ہو گئے

لاہور (جیوڈٰسک) لاہور میں ڈینگی کا مرض پھیلنے لگا، مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ گرمی کی شدت میں کمی اور بارشوں کے کھڑے پانی کے باعث ڈینگی تیزی سے پنپنے لگا ہے،شہر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے تین نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔ ڈینگی کا شکار ہونے والوں میں شرق پور کی […]

.....................................................

افغانستان میں طوفانی بارش اور سیلاب،22 افراد ہلاک

افغانستان میں طوفانی بارش اور سیلاب،22 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 6 بچوں سمیت 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان دارالحکومت کابل کے قریب موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ سیلاب کے باعث دس سے زائد گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد بے گھر ہوگئے۔ حکام کے مطابق لوگوں […]

.....................................................

کراچی فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق

کراچی فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے، لسبیلہ میں مظاہرین نیٹریفک بلاک کر کے سڑک بند کر دی۔ شہر قائد میں قتل و غارت کا سلسلہ جاری ہے۔ قانون شکنوں نے کئی گھرانوں کے چراغ گل کر دیئے۔ چنیسر گوٹھ میں نامعلوم سمت سے آنیوالی گولی نے […]

.....................................................

کراچی : ڈوب کرمرنے والے 6 افراد کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی : ڈوب کرمرنے والے 6 افراد کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں چار بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے ڈوب کرمرنے والے چھ افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ کورنگی کے علاقے ابراہیم حیدری میں بنگالی پاڑہ کے رہائشی چار بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ مقتولین کی نماز جنازہ ابراہیم حیدری کے […]

.....................................................

افغانستان : مسلح افراد کے حملے میں چار چینی شہری ہلاک

افغانستان : مسلح افراد کے حملے میں چار چینی شہری ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں مسلح افراد کے حملے میں چار چینی شہری ہلاک ہو گئے، لاپتہ ہونے والے دو شہریوں میں سے ایک کو افغان حکام نے تلاش کر لیا ہے۔ کابل میں چینی سفارتخانے کے حکام کا کہنا ہے۔ کہ مسلح افراد نے گزشتہ روز اپارٹمنٹ پر حملہ کر کے چار افراد کو ہلاک […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج شب فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاون میں ہوٹل پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے، جنھیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کرگیا۔ تاہم ایک شخص زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چل بسا۔ لسبیلہ میں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی : فائرنگ سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ بلدیہ ٹان میں چائے کے ہوٹل کے نزدیک ذاتی دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ گارڈن کے علاقے میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت […]

.....................................................

لیاری دھماکے میں جاں بحق 3 بچوں سمیت 7 افراد کی تدفین

لیاری دھماکے میں جاں بحق 3 بچوں سمیت 7 افراد کی تدفین

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فٹبال اسٹیڈیم کے باہر دھماکے نے ماوں سے ان کے جگر گوشے چھین لیے، فٹبال دیکھ کر رونالڈو، میسی اور روبن بننے کے سپنے دیکھنے والوں کے گھر صف ماتم بچھ گئی۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے تین بچوں سمیت 7 افراد کی تدفین کردی گئی۔ عید […]

.....................................................

عراق : کار بم دھماکے،51 افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی

عراق : کار بم دھماکے،51 افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں کار بم دھماکوں کے مختلف واقعات میں 51 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ گزشتہ روز دارالحکومت بغداد اور اس کے ادرگرد کے علاقوں میں کئی کار بم دھماکے کئے گئے جس کے نتیجے میں 51 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکام کے کے […]

.....................................................

بیونس آئرس : عمارت میں گیس دھماکہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بیونس آئرس : عمارت میں گیس دھماکہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن کی رہائشی عمارت میں بوائلر پھٹنے سے چھ افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ارجنٹائن کے دارلحکومت بیونس آئرس کی رہائشی عمارت میں بوائلر پھٹنے سیعمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہونے اور آگ لگنے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی […]

.....................................................