پشین : نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشین : نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشین (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی جس سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پشین کے علاقے بازار کونا میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو کی ٹیم پر فائرنگ کی۔ جس سے پولیو ٹیم کے دو میل ورکرز کی سیکورٹی پر […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان، سینٹرل جیل پر حملہ،250 قیدی فرار،11 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان، سینٹرل جیل پر حملہ،250 قیدی فرار،11 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی سنٹرل جیل پر دہشت گردوں کے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ حملے کے دووران 250 سے زائد قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔ تحریک طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ خیبرپختونخوا میں ایک […]

.....................................................

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں مختلف پر تشدد کاروائیوں اور فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ بائیس سالہ لڑکی سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے لیاری اور کلری میں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ چنیسر گوٹھ میں فائرنگ سے بائیس سالہ لڑکی پروین زخمی […]

.....................................................

بغداد : کار بم دھماکوں میں 55 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی

بغداد : کار بم دھماکوں میں 55 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد بارہ کار بم دھماکوں سے لرز اٹھا۔ دھماکوں میں پچپن افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ بم دھماکوں ، خودکش حملوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ آج دارالحکومت بغداد یکے بعد دیگرے بارہ کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا۔ حکام کے مطابق دھماکوں میں پچپن افراد […]

.....................................................

عراق : 12 کار بم دھماکوں میں 44 افراد جاں بحق

عراق : 12 کار بم دھماکوں میں 44 افراد جاں بحق

بغداد (جیوڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد 12 کاربم دھماکوں سے لرز اٹھا۔ دھماکوں میں 44 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ بم دھماکوں، خودکش حملوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ آج دارالحکومت بغداد یکے بعد دیگرے 12 کاربم دھماکوں سے گونج اٹھا۔ حکام کے مطابق دھماکوں میں 44 افراد جاں بحق […]

.....................................................

ہنگو پولیس کا سرچ آپریشن، 70 افراد گرفتار

ہنگو پولیس کا سرچ آپریشن، 70 افراد گرفتار

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 16 اشتہاری ملزمان سمیت 70 کو افراد گرفتار کر لیا گیا۔ ہنگو کے علاقے دوآبہ میں افغان مہاجرین کیمپ میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 16 اشتہاری ملزمان سمیت 70 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ہنگو کے علاقے دوآبہ میں قائم افغان […]

.....................................................

اسپین : ٹرین ڈرائیور پر 79 افراد کے قتل کا الزام عائد

اسپین : ٹرین ڈرائیور پر 79 افراد کے قتل کا الزام عائد

اسپین (جیوڈیسک) اسپین میں ٹرین حادثے میں ملوث ڈرائیور پر اناسی افراد کے غیر ارادی قتل اور درجنوں افراد کو جسمانی نقصان پہنچانے کا الزام عائد کر دیا گیا ہے۔ ٹرین ڈرائیور “فرانسسکو جوز گارزوں کو سنتیاگو ڈی کمپوسٹیل کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا […]

.....................................................

پشاور : دو ماہ میں 50 افراد کی ریڑھ کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں

پشاور : دو ماہ میں 50 افراد کی ریڑھ کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں

پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں گزشتہ دو ماہ کے دوران نہروں پر نہانے کے دوران ڈبکیاں لگانے کے شوق میں پچاس سے زیادہ افراد اپنی ریڑھ کی ہڈی توڑوا جبکہ دو اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بستر مرگ پر پڑا زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا اٹھارہ سالہ سیف اللہ پشاور کا رہائشی ہے۔ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں قتل و غارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب پولیس نے کٹی پہاڑی گینگ کے سرغنہ کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔ گلستان جوہر میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان نمبر 2 میں کچرا کنڈی سے 2 افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں جبکہ گرومندر کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گرومندر کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ مقتول پولیس اہلکار فیروزہ آباد تھانے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں چار افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جاسوس طیارے نے تحصیل شوال کے علاقے زوئے نرائے میں ایک کمپائونڈ کو نشانہ بنایا اور دو میزائل داغے جس کے نتیجے […]

.....................................................

کے ای ایس سی نے بجلی چوروں کو بچا لیا، نادہندہ افراد کی فہرست ایف آئی اے کے حوالے

کے ای ایس سی نے بجلی چوروں کو بچا لیا، نادہندہ افراد کی فہرست ایف آئی اے کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) کے ای ایس سی نے بجلی چوروں کو بچا لیا، نادہندہ افراد کی فہرست ایف آئی اے کے حوالے کر دی گئی۔ کراچی میں کے ای ایس سی نے ایف آئی اے کی ٹیم کو بجلی چوروں کے بجائے نادہندہ افراد کی فہرست فراہم کر دی جس کی وجہ سے کراچی میں بجلی […]

.....................................................

فلوریڈا میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

فلوریڈا میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

فلوریڈا (جیوڈیسک) ریاست فلوریڈا کی رہائشی عمارت میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ذارئع کے مطابق فلوریڈا کی رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں مسلح شخص نے گھس کر متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا۔ مسلح شخص ایک گھنٹے تک فلیٹ میں موجود رہا۔ اور مختلف […]

.....................................................

پاراچنار : خودکش حملوں میں جاں بحق تمام افراد کی تدفین کردی گئی

پاراچنار : خودکش حملوں میں جاں بحق تمام افراد کی تدفین کردی گئی

پاراچنار (جیوڈیسک) پاراچنار میں گزشتہ روز کے خودکش حملوں میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی تدفین کردی گئی۔ واقعے کے سوگ میں آج تمام بازار بند ہیں۔ پاراچنار میں میں گزشتہ روز کے حملوں پر تین روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔ مین بازار سمیت شہر کے تمام چھوٹے بڑے بازار اور کاروباری مراکز […]

.....................................................

لاہور : گواہاں میں پولیس فائرنگ، 3 افراد مارے گئے

لاہور : گواہاں میں پولیس فائرنگ، 3 افراد مارے گئے

لاہور (جیوڈیسک) کے علاقے گواہاں میں پولیس کی فائرنگ سے تین افراد مارے گئے، ہلاک ہونے والوں کو ڈاکو قرار دینے کے بعد مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔ رنگ روڈ کے قریب گواہا گاں میں تین افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی۔ تصدیق کیبعد پتہ چلا کہ تینوں پولیس کے ہاتھوں مارے گئے۔ پولیس […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس : زیرحراست قیدیوں کی ملاقات کرانے کا حکم

لاپتہ افراد کیس : زیرحراست قیدیوں کی ملاقات کرانے کا حکم

چیف جسٹس نے حراستی مراکز میں موجود تمام افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے اور اہلخانہ سے ملاقات کرانے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں لاپتا افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالتی بینچ نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے حراستی مرکز میں موجود چونسٹھ افراد کی فہرست عدالت میں پیش کی۔ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق،6 مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق،6 مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد لقمہ اجل بن گئے، سہراب گوٹھ پولیس نے مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کے چھ انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کالا پل کے قریب سگنل پر فائرنگ سے غلام رسول نامی شخص زندگی کی بازی ہار گیا، گلشن معمار […]

.....................................................

عزیر بلوچ کے گھر چھاپہ، 8 افراد زیر حراست، علاقہ مکینوں کا احتجاج

عزیر بلوچ کے گھر چھاپہ، 8 افراد زیر حراست، علاقہ مکینوں کا احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے لیاری کے علاقے سنگولین میں لیاری کے مقامی رہنما اور سٹی الائنس کے سربراہ عزیر بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارا اور 8افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چھاپے کی کارروائی سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 افراد […]

.....................................................

چین، سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد لاپتہ، نظام زندگی متاثر

چین، سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد لاپتہ، نظام زندگی متاثر

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی صوبے گھانسو میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، تینشوئی میں لاپتہ ہونے والے پندرہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ تینشوئی کے سات اضلاع سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں،جہاں پہاڑوں سے مٹی کے تودے گرنے سے سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ لینڈ سلائڈنگ […]

.....................................................

پاراچنار خودکش حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 57 ہوگئی، 187 زخمی

پاراچنار خودکش حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 57 ہوگئی، 187 زخمی

پاراچنار (جیوڈیسک) پاراچنار کے مرکزی بازارمیں 2 خود کش حملوں آج صبح مزید 7 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 57 ہو گئی، 187 زخمی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ کرم ایجنسی میں سوگ میں تما م بازار بند ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں رمضا ن المبارک کے سولہویں روزے کو […]

.....................................................

ستمبر 2011 سے لاپتہ 4 افراد ہماری حراست میں ہیں، پنجاب پولیس

ستمبر 2011 سے لاپتہ 4 افراد ہماری حراست میں ہیں، پنجاب پولیس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب پولیس نے سپریم کور ٹ میں تسلیم کر لیا کہ ستمبر 2011 سے لاپتہ 4 افراد اس کی زیر حراست اور کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں جو شہباز تاثیر کے اغوا میں ملوث تھے۔ عدالت نے آئی جی اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو الگ الگ انکوائری کر کے رپورٹ […]

.....................................................

پارہ چنار : مرکزی بازار میں 2 دھماکے، 12 افراد جاں بحق، 40 زخمی

پارہ چنار : مرکزی بازار میں 2 دھماکے، 12 افراد جاں بحق، 40 زخمی

پارہ چنار (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے علاقے پارہ چنار کے مرکزی بازار میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں 12 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے، متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پارہ چنار کے مرکزی بازار میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جس میں 12 افراد جاں بحق اور 40 سے […]

.....................................................

کراچی: ٹارگٹ کلنگ نے مزید 5 افراد کی جان لے لی

کراچی: ٹارگٹ کلنگ نے مزید 5 افراد کی جان لے لی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقے آج بھی گولیوں سے گونجتیرہے، ٹارگٹ کلنگ نے مزید پانچ افراد کی جان لے لی۔ کالا پل کے قریب گولیاں مار کر ایک شخص کو قتل کر دیا۔ کنواری کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص مارا گیا۔ صدر میں گولیاں لگنے سے ایک شخص دم توڑ گیا۔ گلشن معمار […]

.....................................................

مظفر گڑھ : لنگر کھانے سے 100 سے زائد افراد کی طبیعت خراب

مظفر گڑھ : لنگر کھانے سے 100 سے زائد افراد کی طبیعت خراب

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ میں مزار پر لنگر کھانے سے سو سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ روہیلانوالی کے دربار تھلہ نور محمد میں دو افراد نے میٹھے چاولوں کا لنگر تقسیم کیا جسے کھانے سے سو سے زیادہ افراد کی طبیعت خراب ہو گئی۔ متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ […]

.....................................................