جیکب آباد : موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے ٹرک الٹ گیا، چودہ افراد زخمی

جیکب آباد : موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے ٹرک الٹ گیا، چودہ افراد زخمی

جیکب آباد (جیوڈیسک) کے علاقے دل مراد میں موٹرسائیکل کو بچاتے پوئے ٹرک الٹنے کے نتیجے میں چودہ افراد زخمی ہوگئے جن چار کی حالت نازک ہے پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ریتی سے بھرا ٹرک ٹھل سے جیکب آباد آرہا تھا کہ دلمراد کے مقام پر موٹر سائیکل کو بچاتے […]

.....................................................

میلسی : زہریلا کھانا کھانے سے 22 افراد ہلاک، باورچی کا اعتراف جرم

میلسی : زہریلا کھانا کھانے سے 22 افراد ہلاک، باورچی کا اعتراف جرم

میلسی (جیوڈیسک) میں تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی جہانزیب خان کچھی کے ڈیرے پر زہر آلود کھانے سے بائیس افراد جاں بحق ہوگئے، باورچی رفیق نے اعترافِ جرم کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میلسی میں تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی جہانزیب خان کچھی کے ڈیرے پر زہر خورانی سے بائیس افراد موت کے منہ […]

.....................................................

کراچی : عیسی نگری قبرستان کے قریب دھماکا، میٹرو پولیٹن کمشنر سمیت 3 افراد زخمی

کراچی : عیسی نگری قبرستان کے قریب دھماکا، میٹرو پولیٹن کمشنر سمیت 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے عیسی نگری قبرستان کے قریب دھماکے میں میٹروپولیٹن کمشنر متانت علی خان سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میٹروپولیٹن کمشنر متانت علی خان کی سرکاری گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی سرکاری گا ڑی میں عیسی نگری قبرستان کے قریب سے گزر رہے […]

.....................................................

بغداد : ایک درجن بم دھماکے، 65 افراد جاں بحق، 190 زخمی

بغداد : ایک درجن بم دھماکے، 65 افراد جاں بحق، 190 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) ہفتہ کی رات یکے بعد دیگرے ایک د رجن بم دھماکوں سے گونج اٹھا جس میں 65 افراد جاں بحق اورایک سو نوے زخمی ہو گئے۔ بغداد میں افطار کے بعد یکے بعد دیگرے کاروباری مراکز کے باہر کار بم دھماکے ہوئے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام بارہ دھماکے ہوئے۔ زیادہ تر […]

.....................................................

عیسی نگری دھماکا میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کیا جائے : الطاف حسین

عیسی نگری دھماکا میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کیا جائے : الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا عیسی نگری کے قریب دھماکے میں میونسپل کمشنر کراچی متانت علی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کو کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ دہشت گردی کا واقعہ شہر کا امن برباد کرنے کی سازش […]

.....................................................

بغداد میں 12 کار بم دھماکوں میں 65 افراد ہلاک، 190 زخمی

بغداد میں 12 کار بم دھماکوں میں 65 افراد ہلاک، 190 زخمی

بغدادعراق کے دارالحکومت بغدادمیں 12کار بم دھماکوں اور ایک سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 65 افراد ہلاک اور190 سے زائد زخمی ہوگئے۔عراقی حکام کے مطابق سڑک کنارے نصب بم اور 12 کار بم دھماکے بغداد کے کمرشل علاقوں میں افطار کے بعد ہوئے۔ جب لوگ عید کی خریداری میں مصروف تھے۔ بارود سے بھری […]

.....................................................

کوئٹہ : کلی جیو میں آپریشن، 28 مشکوک افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کوئٹہ : کلی جیو میں آپریشن، 28 مشکوک افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) کے علاقہ کلی جیو میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ اپریشن کے دوران 28 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ سریاب کے علاقہ کلی جیو میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کوئٹہ پولیس، ایف سی اور اے ٹی ایف نے 2 […]

.....................................................

کراچی : دو دھماکوں میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی : دو دھماکوں میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں ایک گھنٹے میں دو دھماکے، پٹیل پاڑہ میں گھر کے اندر دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔ عیسی نگری میں دھماکے میں میونسپل کمشنر متانت علی خان اور ان کے محافظ سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی شہر قائد میں دہشت گردی کی لہر نے خوف […]

.....................................................

بارشوں سے چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

بارشوں سے چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) موسلا دھار بارشوں سے کئی شہروں میں چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ موسلا دھار بارش کئی گھرانوں پر قیامت بن کے برسی۔ پسرور میں مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون جاں بحق اور دوسری زخمی ہو گئی۔ شکر گڑھ کے علاقے تولہ میں […]

.....................................................

عراق: شہر و جیہا میں خود کش حملہ، 20 افراد جان بحق

عراق: شہر و جیہا میں خود کش حملہ، 20 افراد جان بحق

عراق (جیوڈیسک) عراق کے شہر وجیہا میں خودکش حملہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں بیس افراد جانبحق ہوگئے۔ حملہ مسجد میں نمازِ جمعہ کے وقت کیا گیا۔ زراع کے مطابق مسجد میں نماز کے دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا۔ جس کے نتیجے میں بیس افراد جان بحق […]

.....................................................

کراچی: زیر حراست نوجوان کی ہلاکت، مشتعل افراد کا سچل تھانے پر دھاوا

کراچی: زیر حراست نوجوان کی ہلاکت، مشتعل افراد کا سچل تھانے پر دھاوا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سچل تھانے میں نوجوان کی گزشتہ روز ہلاکت کے خلاف نامعلوم رینجرز اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ہونے پرمشتعل افراد نے تھانے پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی کوشش۔ پولیس نے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ کی۔ سچل تھانے میں گزشتہ روز تشدد سے نوجوان […]

.....................................................

عراق : نماز جمعہ کے دوران مسجد میں بم دھماکا، 20 افراد ہلاک

عراق : نماز جمعہ کے دوران مسجد میں بم دھماکا، 20 افراد ہلاک

عراق (جیوڈیسک) میں نمازجمعہ کے دوران مسجد میں بم دھماکے میں بیس افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ بغداد کی مسجد میں ہوا جہاں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے نمازیوں کی بڑ ی تعداد جمع تھی۔ دھماکے سے بیس افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ چالیس سے زائد زخمیوں […]

.....................................................

مصر : مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں 3 افراد ہلاک

مصر : مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں 3 افراد ہلاک

مصر (جیوڈیسک) میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفوں میں جھڑپوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ منصورہ شہر میں نماز جمعہ کے بعد نکلنے والی ریلیوں کے شرکا آمنے سامنے آ کر الجھ پڑے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور تیرہ سالہ لڑکا شامل ہیں۔ معزول صدر کے […]

.....................................................

وسطی چین میں طوفانی بارش، 4 افراد ہلاک، ہزاروں متاثر

وسطی چین میں طوفانی بارش، 4 افراد ہلاک، ہزاروں متاثر

بیجنگ (جیوڈیسک) وسطی چین میں طوفانی بارش سے مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 20 ہزار افراد متاثر ہوئے۔ چین کے علاقے ین زیان میں گزشتہ رات ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی ہے، بارشوں سے 4 افراد ہلاک اور 20 ہزار رہائشی متاثر ہوئے جبکہ ڈھائی ہزار افراد کو محفوظ […]

.....................................................

دنیا پور میں نویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ 6 افراد کی زیادتی

دنیا پور میں نویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ 6 افراد کی زیادتی

لودھراں (جیوڈیسک) لودھراں میں نویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے ویڈیوبنالی گئی، ملزمان اس ویڈیو کے ذریعے لڑکی اور اس کے والد کو 6 ماہ تک بلیک میل کرتے رہے، مطلوبہ رقم نہ ملنے پر ملزمان نے ویڈیو انٹرنیٹ پر ڈال دی۔ ضلع لودھراں کے علاقے دنیاپورمیں سفاک ملزمان نے نویں […]

.....................................................

لاڑکانہ : لڑکیوں کے اغوا، فروخت میں ملوث گروہ کے 7 افراد گرفتار

لاڑکانہ : لڑکیوں کے اغوا، فروخت میں ملوث گروہ کے 7 افراد گرفتار

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں پولیس نے چھاپا مار کر خواتین کو بیچنے والے گروہ کے 7 ارکان کو گرفتار کرلیا، ملزمان میں کراچی پولیس کا اے ایس آئی بھی شامل ہے۔ لڑکیوں کے اغوا اور فروخت کے مکروہ دھندے میں ملوث گروہ کو لاڑکانہ سے گرفتار کیا گیا، ملزمان میں حاجیانی چانڈیو نامی نائکہ سمیت […]

.....................................................

ملتان : ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ملتان : ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مزدا ڈالہ اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ گڑھا موڑ ملتان وہاڑی روڈ پر مزدورں سے لوڈ مزدا ڈالہ سامنے سے آنیوالے آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا۔ جاں بحق ہونیوالوں میں ڈالہ ڈرائیور صابر حسین، محمد واصف،تنویر حسی، منظر […]

.....................................................

گیپکو گجرات سرکل نے تین افراد کو مین لائنوں پر ڈائریکٹ کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

گجرات: وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف چلائی خصوصی مہم کے دوران گیپکو گجرات سرکل نے تین افراد کو مین لائنوں پر ڈائریکٹ کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے اور ان کے کنکشن منقطع کر کے کاروائی کے لئے پولیس سے رابطہ کرلیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

سوات میں پک اپ گہری کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق

سوات میں پک اپ گہری کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق

مدین (جیوڈیسک) سوات کے علاقے مد ین پک اپ گہرے کھائی میں جاگری چار افراد جاں بحق متعد زخمی، تین زخمیوں کو مدین سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے دورافتادہ پہاڑی علاقہ مدین بشیگرام میں پک اپ گاڑی نمبر psmo 227 بشیگرام سے […]

.....................................................

میلسی : زہریلا کھانا کھانے سے 20 افراد کی موت کا ڈراپ سین

میلسی : زہریلا کھانا کھانے سے 20 افراد کی موت کا ڈراپ سین

میلسی (جیوڈیسک) میلسی میں زہریلا کھانا کھانے سے 20 افراد کی موت کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا۔ باورچی رفیق نے جرم کا اعتراف کر لیا۔ پولیس نے کھانے میں زہر ملانے کیلئے اکسانے والے ملزم ارسل کھچی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ میلسی میں زہر خورانی کا شکار ہونے والے 20 افراد […]

.....................................................

مچھ نا معلوم افراد نے دھماکے سے بجلی کے ٹاور اڑا دیئے

مچھ نا معلوم افراد نے دھماکے سے بجلی کے ٹاور اڑا دیئے

مچھ کے قریب بی بی نانی کے مقام پر نا معلوم افراد نے دھماکے سے بجلی کے ٹاور اڑا دئیے۔ کوئٹہ، مچھ اور ڈیرہ مراد جمالی سمیت 18 اضلاع میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔ دھماکے کے بعد بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے دوران سحری خواتین کو کھانا تیار کرنے میں شدید مشکلات […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان : فائرنگ تین سے تین افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان : فائرنگ تین سے تین افراد ہلاک

کڑیکوٹ (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔قتل ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقہ کڑیکوٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں قبائلی رہ نما جمشید خان خوجل خیل […]

.....................................................

فیصل آباد میں بھتہ نہ دینے پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

فیصل آباد میں بھتہ نہ دینے پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) کے علاقے کھڑیانوالہ میں مسلم لیگ(ن) کے مقامی ایم پی اے کے ساتھیوں نے بھتہ نہ دینے پر ٹرانسپورٹرز پر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ٹرانسپورٹرز نے احتجاجا کھڑیانوالہ روڈ بلاک کر دیا۔ فیصل آباد ٹرانسپورٹرز نے الزام لگایا کہ مسلم لیگ (ن) کے […]

.....................................................

مچھ نامعلوم افراد نے دھماکے سے بجلی کے ٹاور اڑا دیئے

مچھ نامعلوم افراد نے دھماکے سے بجلی کے ٹاور اڑا دیئے

مچھ (جیوڈیسک) کے قریب بی بی نانی کے مقام پر نا معلوم افراد نے دھماکے سے بجلی کے ٹاور اڑا دئیے۔ کوئٹہ، مچھ اور ڈیرہ مراد جمالی سمیت 18 اضلاع میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔ دھماکے کے بعد بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے دوران سحری خواتین کو کھانا تیار کرنے میں شدید […]

.....................................................