افسر معطل کر کے تفتیش ہو تو لاپتہ افراد کا پتہ چل جائیگا : عدالت

افسر معطل کر کے تفتیش ہو تو لاپتہ افراد کا پتہ چل جائیگا : عدالت

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پولیس فیل ہو چکی ہے سب افسروں کو معطل کر کے تفتیش کرائی جائے تو لاپتہ افراد کا فوری پتہ چل جائے گا۔ اسلام آباد سپریم کورٹ میں دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ ایجنسیاں لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے میں […]

.....................................................

بھارت میں کونگو بخار نے 7 افراد کی جان لے لی

بھارت میں کونگو بخار نے 7 افراد کی جان لے لی

احمد آباد (جیوڈیسک) بھارت میں کونگو بخار نے 7 افراد کی جان لے لی۔ بھارتی ریاست گجرات میں کونگو بخار میں مبتلا 7 افراد ہلاک گئے، جبکہ 4 مزید افراد میں اس بخار کی تشخیص ہونے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ جان لیوا وائرس 1944 میں پہلی بار منظر عام […]

.....................................................

دمشق : شام میں کشیدگی جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 92 ہزار ہو گئی

دمشق : شام میں کشیدگی جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 92 ہزار ہو گئی

شام (جیوڈیسک) کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے دوران بانوے ہزار افراد جاں بحق ہوئے جن میں چھ ہزار پانچ سو بچے شامل ہیں۔ اقوام متحدہ نے شام کی صورتحال پر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں خانہ جنگی کے باعث روزانہ چھ ہزار افراد نقل مکانی کر رہے ہیں۔ گذشتہ بیس سالوں […]

.....................................................

شام کا بحران بدترین ہوگیا، ماہانہ 5 ہزار افراد ہلاک ہو رہے ہیں : اقوام متحدہ

شام کا بحران بدترین ہوگیا، ماہانہ 5 ہزار افراد ہلاک ہو رہے ہیں : اقوام متحدہ

شام (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام میں جاری کشیدگی کے باعث یومیہ تقریبا چھ ہزار افراد نقل مکانی کرتے ہیں جو گزشتہ بیس برسوں میں مہاجرین کا بدترین بحران ہے۔ اقوام متحدہ میں مہاجرین کے سربراہ آنٹیونیوگیٹوس نے بتایا کہ سنہ 1994 میں روانڈہ میں نسل کشی کے بعد سے اب تک […]

.....................................................

بیماروں کے حوالے سے سعودی حکام سے کوئی ہدایت نہیں ملی، سردار یوسف

بیماروں کے حوالے سے سعودی حکام سے کوئی ہدایت نہیں ملی، سردار یوسف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی حکام نے ہدایت کی ہے کہ طویل عرصے سے بیمار اور ضعیف افراد حج کے لیے نہ آئیں تاکہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور کہتے ہیں کہ سعودی حکام نے کوئی باضابطہ ہدایت نہیں دی، سب عازمین جائیں گے۔جاویدنور کی رپورٹ کے […]

.....................................................

چین: سولک طوفان کے باعث 3 افراد ہلاک، 20 ہزار افراد بے گھر

چین: سولک طوفان کے باعث 3 افراد ہلاک، 20 ہزار افراد بے گھر

چین (جیوڈیسک) چین میں آنے والے سولک طوفان کے باعث تین افراد ہلاک جبکہ بیس ہزار سے زائد افراد گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔چین کے صوبے گونگ ڈونگ میں آنے والے طوفان اور شدید بارشوں کے باعث تین لاکھ بتیس ہزار افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک ہزار افراد کے گھر تباہ ہوگئے۔ میکسیان کے دیہات […]

.....................................................

شام: صوبہ ادلب میں فوج کا فضائی حملے، 29 افراد جاں بحق

شام: صوبہ ادلب میں فوج کا فضائی حملے، 29 افراد جاں بحق

شام کے صوبہ ادلب میں افطار سے چند لمحے قبل فوج کے فضائی حملے میں آٹھ خواتین اور چھ بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شامی فوج نے شمال مغربی صوبہ ادلب کے دیہی علاقوں پر فضائی حملے کیے۔ لندن میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم کیمطابق شامی فوج نے پانچ فضائی حملے کیے۔ […]

.....................................................

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ، باپ اور بیٹا جاں بحق

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ، باپ اور بیٹا جاں بحق

چمن (جیوڈیسک) چمن کے نواحی علاقے کلی دامان میرالزئی میں افطاری سے پانچ منٹ قبل نامعلوم مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے باپ اور جواں سال بیٹے کو جاں بحق کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر لیویز اسماعیل نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ لیویز نے باپ بیٹے کی لاشوں کو قبضے میں […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ رینجرز نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے 6ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس حکام کیمطابق جناح ہسپتال کے قریب واقع بزٹہ لائن میں ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص لقمہ اجل بنا۔ […]

.....................................................

دیامر : پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 8 افراد گرفتار

دیامر : پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 8 افراد گرفتار

دیامر (جیوڈیسک) دیامر میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے سابق ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسد زیدی کے قتل میں ملوث مفرور ملزم سمیت 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے بھاری اسلحہ اور فوجی رودیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق ضلع دیامر کے گاوں داریل میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے […]

.....................................................

کراچی : فرنیچر کی دکان پر دستی بموں سے حملہ، 2 افراد زخمی

کراچی : فرنیچر کی دکان پر دستی بموں سے حملہ، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں کریم آباد پل کے قریب فرنیچر کی دکان پر دستی بموں سے حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ڈکیتی اور فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد قتل کر دیئے گئے۔ کراچی کراچی کے علاقے کریم آباد پل کے قریب فرنیچر کی دکان پر موٹرسائیکل سوار ملزم دو دستی بم پھینک […]

.....................................................

چین : سیلاب سے مختلف صوبوں میں 30 افراد ہلاک

چین : سیلاب سے مختلف صوبوں میں 30 افراد ہلاک

چین (جیوڈیسک) چینی صوبے سی چوآن اور گوانگ ڈونگ میں بارش اورسیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں سیلابی پانی ہر چیز بہا لے گیا۔ ایک ہفتہ بعد بھی کئی علاقے دریاں کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ شان زی شہرمیں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں ستائیس افراد ہلاک ہو گئے۔ سی چوآن […]

.....................................................

بھارت : سیلاب میں لاپتہ ہونے والے 6 ہزار افراد مردہ قرار

بھارت : سیلاب میں لاپتہ ہونے والے 6 ہزار افراد مردہ قرار

نئی دہلی (جیوڈیسک) جنگ نیوز بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں حکام نے گذشتہ ماہ سیلاب کے دوران لاپتہ ہونے والے 6 ہزار افراد کو مردہ قرار دیدیا ہے۔ یہ بات بھارتی ریاست اترکھنڈ کے وزیراعلی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ سیلاب کے باعث 5784 افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ جن کے بارے میں […]

.....................................................

کراچی : 6 ماہ میں 1700 افراد فرقہ واریت اور ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوئے

کراچی : 6 ماہ میں 1700 افراد فرقہ واریت اور ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوئے

لاہور (جیوڈیسک) انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کراچی میں تشدد اور ہلاکتوں کی روک تھام حکومت کی ترجیح معلوم نہیں ہوتی۔ امن و امان کی بہتری اور قاتلوں کی گرفتاری کے سلسلے میں حکومتی مشینری کی نااہلی اورعدم دلچسپی، ناقابل فہم اوراس کی بے حسی کا ثبوت ہے۔ لاہورسے جاری رپورٹ […]

.....................................................

نامعلوم افراد صدر میں جیولری شاپ سے سونا اور زیورات لوٹ کر فرار

نامعلوم افراد صدر میں جیولری شاپ سے سونا اور زیورات لوٹ کر فرار

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے صدر کی صرافہ بازار میں نقب زنی اور ڈکیتی کی دو مختلف واقعات میں ملزمان ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کرفرار ہوگئے۔ صدر صرافہ بازار ایسوسی ایشن ہارون چاند کے مطابق نامعلوم افراد نیصدر میں مرشد بازار کے قریب واقع جیولری شاپ کے تالے توڑ کر چار […]

.....................................................

لیاری میں جرائم پیشہ افراد کے درمیان تصادم معمول بن گیا، شہری متاثر

لیاری میں جرائم پیشہ افراد کے درمیان تصادم معمول بن گیا، شہری متاثر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بے امنی کے شکار علاقے لیاری میں جرائم پیشہ افراد کے درمیان تصادم کے باعث علاقہ مکینوں کی زندگی دوبھر ہوگئی ہے، درجنوں خاندان نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں جبکہ جو وہاں موجود ہیں ڈر اور خوف کے سائے میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ لیاری میں کئی روز […]

.....................................................

لاپتا افراد کیس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے 17 جولائی کو رپورٹ طلب

لاپتا افراد کیس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے 17 جولائی کو رپورٹ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 7 لاپتہ افراد کو خاندان والوں سے نہ ملانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ حراستی مراکز میں افراد کو بغیر سنے رکھا گیا ہے۔ قانون کے تحت کارروائی ہونی چاہیئے۔ عدالت نے لاپتہ افراد کیس میں 17 جولائی کو […]

.....................................................

کوئٹہ : مسجد روڈ پر فائرنگ،4 افراد جاں بحق، ہزارہ پارٹی شٹرڈان ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ : مسجد روڈ پر فائرنگ،4 افراد جاں بحق، ہزارہ پارٹی شٹرڈان ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر سمیت 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ افطاری سے چند منٹ پہلے پیش آیا۔مسجد روڈ پر واقع الیکٹرانک مارکیٹ کے تاجر رضا دکان بند کر کے دو ساتھیوں کے ہمراہ گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد […]

.....................................................

اداکارہ ریشم کی جانب سے مستحق افراد میں رقم کی تقسیم

اداکارہ ریشم کی جانب سے مستحق افراد میں رقم کی تقسیم

ریشم نے مستحق افراد میں سحرو افطار کیلئے پیسے تقسیم کیے۔ لاہورکے ایورنیو سٹوڈیو میں پیسوں کے حصول کیلئے سیکڑوں مزدوروں کی قطاریں لگ گئیں۔ ریشم نے لاہور کے فلم سٹوڈیوز جا کر غریب فلمی کارکنوں، اسسٹنٹ کیمرہ مینوں لائٹ مینوں ،ثانوی کردار ادا کرنے والے فنکاروں، ایکسٹرا کردار ادا کرنے والے اداکاروں اور بیوہ […]

.....................................................

سائیبریا: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ،7 افراد زخمی

سائیبریا: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ،7 افراد زخمی

روس (جیوڈیسک) روس کے علاقے مغربی سائبیریا میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کریش کرگیا۔ جس کے نتیجے میں سات افراد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گیز پروم ایئر لائن کے ایم آئی ہیلی کاپٹر میں سترہ افراد سوار تھے۔ جن میں سے تین افراد کا تعلق فضائی کمپنی کے […]

.....................................................

اترکھنڈ حکومت: سیلاب میں لاپتہ 5000 افراد کو مردہ قرار دینے پرغور

اترکھنڈ حکومت: سیلاب میں لاپتہ 5000 افراد کو مردہ قرار دینے پرغور

بھارتی ریاست اترکھنڈ حکومت سیلاب میں لاپتہ پانچ ہزار سے زائد افراد کو ہلاک قرار دینے پر غور کر رہی ہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق حالیہ سیلاب نے بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں سب سے زیادہ تباہی مچائی ہے۔ سیلاب سے اب تک پانچ ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ اترکھنڈ کے وزیراعلی وجے بہوگنا […]

.....................................................

گلزار ہجری تھانے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 رینجرز اہلکار زخمی

گلزار ہجری تھانے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 رینجرز اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) گلزار ہجری تھانے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 رینجرز اہلکار زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک اہلکار کی حالت تشویش ناک ہے۔

.....................................................

چاغی : آئل ٹینکروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک ٹینکر تباہ، عملہ محفوظ

چاغی : آئل ٹینکروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک ٹینکر تباہ، عملہ محفوظ

چاغی (جیوڈیسک) ضلع چاغی کے علاقے یک مچھ کے قریب سیندک پروجیکٹ کیلئے تیل لے جانے والے چار آئل ٹینکروں پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا اور فائرنگ سے ایک آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی جبکہ تین کا تیل ضائع ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق سیندھک پروجیکٹ کیلئے تیل لے جانے والے چار آئل […]

.....................................................

جکارتہ : باکسنگ میچ کے دوران بھگدڑ، 18 افراد ہلاک، 47 زخمی

جکارتہ : باکسنگ میچ کے دوران بھگدڑ، 18 افراد ہلاک، 47 زخمی

انڈونیشیا (جیوڈیسک) میں باکسنگ میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے بارہ خواتین سمیت اٹھارہ افراد ہلاک اور سینتالیس زخمی ہو گئے ہیں۔ انڈونیشیا کے شہر رنبیر میں ایک اسٹیڈیم میں باکسنگ کا مقابلہ ہو رہا تھا۔ پولیس کے مطابق اسٹیڈیم میں پندرہ سو کے لگ بھگ لوگ میچ دیکھ رہے تھے۔ کھلاڑیوں کے حامیوں کے […]

.....................................................