عراق : مختلف شہروں میں دھماکے، 32 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

عراق : مختلف شہروں میں دھماکے، 32 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

عراق (جیوڈیسک) کے مختلف شہروں میں بم دھماکوں میں بتیس افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دارالحکومت بغداد کے مختلف حصوں میں بم دھماکوں میں چوبیس افراد ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب جنوبی شہر بصرہ کے مختلف حصوں میں تین بم دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

لاہور : مشتبہ افراد کی فائرنگ سے نجی کمپنی کا سیکیورٹی گارڈ ہلاک

لاہور : مشتبہ افراد کی فائرنگ سے نجی کمپنی کا سیکیورٹی گارڈ ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے منٹگمری روڈ پر مشکوک افراد نے فائرنگ کر کے نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 45 سالہ محمد رمضان قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں نجی کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ تھا۔ روزہ رکھنے کے بعد نماز ِفجر پڑھ کر وہ […]

.....................................................

کوئٹہ : پشتون آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ : پشتون آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں نامعلوم افر اد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشتون آباد گلی نمبر 11 کی مسجد کے امام مولوی عبدالجبار کی اپنے چچا زاد بھا ئیوں سے گھریلو تنازع پر ہاتھا پائی ہوئی، اس دو ران چچا زاد […]

.....................................................

شمالی وزیر ستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیر ستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق

میری علی (جیوڈیسک) حکومتی احتجاج کے باوجود امریکا کی طرف سے پاکستانی قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے موسکی میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں نے موسکی میں […]

.....................................................

ہجرت کرنے والے کچھی برادری کے افراد جلد واپس آجائیں گے : قائم علی شاہ

ہجرت کرنے والے کچھی برادری کے افراد جلد واپس آجائیں گے : قائم علی شاہ

سکھر(جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ لیاری کے حالات کو بڑھا چڑھا کے پیش کیا جارہا ہے وہاں کے حالات جلد ٹھیک ہوجائیں گے۔ ہجرت کرنے والی کچھی برادری کیلئے کمیٹی بنائی ہے جنہوں نے ان سے ملاقات کی ہے اور وہ لوگ جلد واپس آجائیں گے۔ سکھر ائیر […]

.....................................................

کراچی : 10 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

کراچی : 10 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مزید 10 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے ترجمان کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ افراد کو مختلف اسپتالوں میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ سندھ میں رواں سال اب تک ڈینگی سے 428 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ڈینگی سے متاثرہ تین افراد مر بھی […]

.....................................................

عراق: کیفے میں خودکش دھماکہ،47 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق: کیفے میں خودکش دھماکہ،47 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق میں خود کش دھماکے سے 47 افراد جانبحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق کے شہر کرک میں افطار کے بعد کیفے میں ہونے والے خودکش بم دھماکے سے سنتالیس افراد جانبحق جبکہ انتیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ سانحہ اس وقت پیش آیا جب لوگ افطار میں مشغول […]

.....................................................

چکوال: بس کھائی میں گرگئی، 10 افراد جاں بحق، 13زخمی

چکوال: بس کھائی میں گرگئی، 10 افراد جاں بحق، 13زخمی

چکوال (جیوڈیسک) چکوال میں موٹر وے پرمسافر بس کھائی میں جا گری۔ حادثے میں دس افراد جاں بحق اورتیرہ زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ چکوال کے پاس موٹر وے پر سالٹ رینج کے علاقیمیں اس وقت پیش آیا جب بد قسمت مسافر بس بریک فیل ہونیکے باعث […]

.....................................................

بغداد : عراق بم دھماکوں اور فائرنگ سے 44 افراد ہلاک

بغداد : عراق بم دھماکوں اور فائرنگ سے 44 افراد ہلاک

عراق (جیوڈیسک) بم دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف واقعات میں چودہ قانون نافد کرنے والے اہلکاروں سمیت چوالیس افراد ہلاک ہوگئے۔ رمضان کے آغاز پر بھی عراق میں دھماکے اور پرتشدد کارروائیاں تھم نہ سکیں۔ قانون نافد کرنے والے ادارے دہشتگردوں کے نشانے پر رہے۔ دہشتگردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ […]

.....................................................

نیپال میں مون سون بارشوں سے سیلاب، 60 افراد ہلاک

نیپال میں مون سون بارشوں سے سیلاب، 60 افراد ہلاک

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) مون سون کی بارشوں نے بھارت کے بعد نیپال کا رخ کر لیا ہے، جہاں سیلاب کے باعث اب تک 60 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ نیپال میں مون سون کی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچا ئی ہے اور نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے اور فصلوں […]

.....................................................

عراق : کرکوک میں کیفے پر خود کش حملہ، 31 افراد جاں بحق

عراق : کرکوک میں کیفے پر خود کش حملہ، 31 افراد جاں بحق

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شہر کرکوک میں ایک کیفے پر خود کش حملہ کیا گیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

.....................................................

جامشورو : 2 گروپوں میں تصادم سے 5 افراد زخمی

جامشورو : 2 گروپوں میں تصادم سے 5 افراد زخمی

جامشورو (جیوڈیسک) میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نواحی گاں اکتڑ میں سیہون جاتے ہوئے ملاح اور بزدار برادری کے دو گروپوں کے درمیاں تصادم ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں گل محمد ملاح، اکبر ملاح، فوٹو ملاح، غلام حیدر […]

.....................................................

لیاری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، جیکسن سے 4 دہشتگرد گرفتار

لیاری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، جیکسن سے 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جیکسن کے علاقے سے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ رینجرز کے چھاپوں کے خلاف مکینوں نے نیشنل ہائی وے پر مظاہرہ کیا۔ کراچی لیاری آگرہ تاج میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ جاں […]

.....................................................

تربت : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ترجمان وزیر اعلی بلوچستان کا بھتیجا جاں بحق

تربت : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ترجمان وزیر اعلی بلوچستان کا بھتیجا جاں بحق

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیر اعلی بلوچستان کے ترجمان کا بھتیجا جاں بحق ہو گیا۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کیترجمان وزیر اعلی جان محمد بلیدی کے بھتیجے چراغ بلیدی کو زخمی کر دیا۔ جو […]

.....................................................

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، حساس ادارے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، حساس ادارے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے آئی بی کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عارف کو قتل کر دیا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی بی محمد عارف کی نعش لائی گئیِ جس کے بعد نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

کراچی میں 6 ماہ کے دوران 1500 افراد قتل ہوئے

کراچی میں 6 ماہ کے دوران 1500 افراد قتل ہوئے

کراچی (جیوڈیسک) سال کے چھ ماہ گزرے ہیں، کراچی میں قتل کیے گئے افراد کی تعداد پندرہ سو ہوگئی ہے، ان میں 96 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ سال 2013 کا آغاز خوف کے سائے تلے ہوا کیونکہ گزشتہ سال 2400 کے لگ بھگ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا۔ جنوری 2013 […]

.....................................................

انڈونیشیا : جیل میں ہنگامہ آرائی، 5 افراد ہلاک، 200 قیدی فرار

انڈونیشیا : جیل میں ہنگامہ آرائی، 5 افراد ہلاک، 200 قیدی فرار

انڈونیشیا (جیوڈیسک) جکارتا انڈونیشیا کی ایک جیل میں پرتشدد ہنگامہ آرائی کے دوران پانچ افراد ہلاک اور 15 دہشت گردوں سمیت تقریبا 200 قیدی فرار ہوگئے۔ پرتشدد ہنگامہ آرائی انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے شہر میدان کی انتہائی سیکوریٹی والی جیل میں ہوئی جہاں قیدی پانی اور بجلی کی کمی کے خلاف احتجاج کر رہے […]

.....................................................

سوات : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

سوات : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

سوات (جیوڈیسک) سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل امین اللہ مینگورہ کے علاقے نواکلی میں ڈیوٹی پر معمور تھا کہ سحری کے وقت نامعلوم افراد اس پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ امین اللہ کو شدید زخمی حالت میں سیدو شریف ھسپتال منتقل کیا گیا […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 3 افراد زخمی

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے پرانا حاجی کیمپ کے قریب سے بوری بند لاش ملی ہے جبکہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ ملیر کے علاقے الفلاح سوسائٹی میں ایئرپورٹ کے قریب دو گروہوں کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ مسلح گروہ خود کار ہتھیاروں کا سر عام استعمال کرتے رہے جس سے […]

.....................................................

خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالج پروفیسر جاں بحق

خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالج پروفیسر جاں بحق

خضدار (جیوڈیسک) خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈگری کالج کے پروفیسر عبدالرازاق زہری جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی پروفیسر زخمی ہوگئے ۔ پروفیسر عبدالرزاق کالج کالونی میں اپنے گھر جارہے تھے کہ جی پی او چوک پر نامعلوم مسلح افراد ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں پروفیسر عبدالرزاق […]

.....................................................

کوہاٹ، مسجد کے باہر دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

کوہاٹ، مسجد کے باہر دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

کوہاٹ (جیوڈیسک)کوہاٹ میں مسجد کے باہر دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ کوہاٹ ہنگو روڈ پر کچاپخہ کیعلاقے میں لوگ نماز ظہر کے بعد مسجد سے باہرآ رہے تھے کہ موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں چار کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ زخمیوں […]

.....................................................

چمن : پاک افغان سرحد پر خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

چمن : پاک افغان سرحد پر خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

چمن (جیوڈیسک) چمن سے ملحقہ پاک افغان باڈر پر خود کش حملے میں 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ خود کش حملہ باب دوستی کے قریب ہوا۔دو افراد کی میتیں اور 4زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال چمن منتقل کردیا گیا۔ بعض زخمیوں اور لاشوں کو افغانستان کے سرحدی شہر سپین بولدک ہسپتال منتقل […]

.....................................................

کوہاٹ میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کوہاٹ میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کے نواحی علاقے کچا پکا میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے۔ بم مسجد کے سامنے کھڑی موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ مسجد میں نماز ظہر کے بعد نمازی جوں ہی باہر نکلے موٹر سائیکل میں نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ […]

.....................................................

کراچی میں قتل وغارت گری جاری،3 افراد جاں بحق

کراچی میں قتل وغارت گری جاری،3 افراد جاں بحق

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر بھی کراچی میں قتل وغارت گری کے سلسلے کو روک نہ سکی۔ شہر بے اماں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ رمضان المبارک کی آمد بھی کراچی میں قتل وغارت گری کے سلسلے کو روک نہ سکی ہے۔ دہشت گرد […]

.....................................................