کراچی:50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی:50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی سے پچاس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کا علاقہ اورنگی ٹائون، ایشیا کی سب سے بڑی کچی بستی، جرائم پیشہ افراد کے لئے بہترین پناہ گاہ بھی ہے۔ جبھی تو پچاس افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والا درندہ صفت مجرم بھی اورنگی میں […]

.....................................................

کراچی میں پرتشدد واقعات کے دوران آج بھی نو افراد جاں بحق ہوگئے۔

کراچی میں پرتشدد واقعات کے دوران آج بھی نو افراد جاں بحق ہوگئے۔

گرو مندر کے علاقے مبینہ خودکش حملے میں بلاول ہاوس کے سیکورٹی چیف بلال شیخ اپنے ڈرائیور کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قائد اعظم کالونی میں فائرنگ سے دو افرد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ ناردرن بائی پاس کے قریب سے بھی ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے […]

.....................................................

قصور: نواحی گاؤں میں 5 افراد کے قتل کا معمہ حل

قصور: نواحی گاؤں میں 5 افراد کے قتل کا معمہ حل

قصور (جیوڈیسک) قصور کے نواحی گاؤں میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ شوہر نے بدچلنی کے شبہ پر بیوی اور تین بیٹیوں کو قتل کرکے خود کشی کر لی۔ پولیس نے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا۔ قصور کے نواحی گاؤں مان میں تین بچیوں سمیت ایک […]

.....................................................

رمضان المبارک میں غریب ومستحق افراد کی بھر پور مدد کی جائے, الطاف حسین

رمضان المبارک میں غریب ومستحق افراد کی بھر پور مدد کی جائے, الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو بابرکت اور رحمتوں والے مہینے رمضان کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک تہنیتی بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ ماہِ صیام اور اس کے روزوں کو اسلامی عبادات میں خصوصی اہمیت حاصل ہے، روزہ دین اسلام کے ارکان میں […]

.....................................................

قصور : نواحی گاؤں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل

قصور : نواحی گاؤں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل

قصور (جیوڈیسک) کے نواحی گاں میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایک ہی خاندان کو پانچ افراد کو قتل کر دیا۔ ایک بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا۔ ضلع قصور کے نواحی گاں مان والا میں نامعلوم افراد نیایک گھر میں گھس کر۔ امجد علی، اس کی بیوی ریحانہ بی بی اور اس […]

.....................................................

لیاری سے مزید 2 ہزار افراد نقل مکانی کر گئے

لیاری سے مزید 2 ہزار افراد نقل مکانی کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں گینگ وار اور پرتشد دو اقعات کے باعث مزید 2 ہزار سے زائد افراد بدین اور ٹھٹھہ نقل مکانی کر گئے، نقل مکانی کرنے والوں میں خواتین اوربچے بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ ہمارے گھروں پر دستی بم حملے اور فائرنگ کی جارہی ہے، اور قتل […]

.....................................................

کراچی میں پرتشدد واقعات کے دوران آج بھی نو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں پرتشدد واقعات کے دوران آج بھی نو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک) گرو مندر کے علاقے مبینہ خودکش حملے میں بلاول ہاوس کے سیکورٹی چیف بلال شیخ اپنے ڈرائیور کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قائد اعظم کالونی میں فائرنگ سے دو افرد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ ناردرن بائی پاس کے قریب سے بھی ایک شخص کی لاش ملی جسے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے اورنگی ٹان اور گلستان جوہر سے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔کراچی قائد اعظم کالونی میں فائرنگ سے دو افراد دم توڑ گئے جن میں سے ایک کی شناخت حاجی پیر محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

چین میں شدید بارشیں، پل ٹوٹنے سے 5 گاڑیاں اور 9 افراد ڈوب گئے

چین میں شدید بارشیں، پل ٹوٹنے سے 5 گاڑیاں اور 9 افراد ڈوب گئے

بیجنگ (جیوڈیسک)چین میں شدید بارشوں سے تباہ ہونے والے برج پر امدادی کاروائیاں جاری ہیں، 6 افراد اب تک لاپتہ ہیں۔ صوبہ سیچوان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں تباہ ہونے والے برج سے 5 گاڑیاں ، 9 افراد دریا میں ڈوب گئے۔ ریسکیو اہلکار کی مدد سے تین افراد کو دریا سے نکال لیا […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران 4افراد جان بحق ہوگئے۔ پولیس نے ایک مبینہ ٹارگٹ کلر کی گرفتاری ظاہر کردی۔ پولیس حکام کیمطابق ملیر کینٹ کے قریب واقع پولٹری فارم سے دو افراد کی ہاتھ پاوں بندھی لاشیں ملی۔ مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ رات گئے بلدیہ ٹاون نمبر 4 […]

.....................................................

کینیڈا: ٹرین حادثے میں ہلاکتیں 15 ہو گئی، 50 افراد تاحال لاپتا

کینیڈا: ٹرین حادثے میں ہلاکتیں 15 ہو گئی، 50 افراد تاحال لاپتا

کینیڈا (جیوڈیسک) کینیڈا میں ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد پندرہ تک جا پہنچی ہیں جبکہ پچاس افراد اب تک لاپتا ہیں۔ کینیڈا کے شہر کیوبک میں آئل بردار ٹرین میں لگنے والی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد پندرہ ہوگئی اور پچاس مسافر تاحال لاپتہ ہیں۔ کینیڈین پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات […]

.....................................................

کراچی : ملیر کینٹ سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی : ملیر کینٹ سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ملیر کینٹ کے علاقے سے 2 افراد کی لاشیں بر آمد ہو ئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کو تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ مرنے والے دونوں افراد ڈیری فارم کے ملازم تھے۔ برآمد ہونے والی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے جناح ھسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی : پرتشدد واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون سیکٹر 4 میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ میٹھادر کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی۔ پو لیس کے مطابق میٹھادرکے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی، مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ لاش کو سول ھسپتال منتقل کردیا گیا، مقتول کی […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد سمیت اہم مقدمات کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد سمیت اہم مقدمات کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد، این آئی سی ایل کرپشن، اوگرا عمل درآمد سمیت اہم مقدمات کی سماعت آج ہو گی۔ لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی تین رکنی بینچ کرے گا۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منیر اے ملک عدالت کو بتایا […]

.....................................................

لبنان: بیروت میں کار بم دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک

لبنان: بیروت میں کار بم دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک

لبنان (جیوڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ بیروت کے جنوبی حصے میں حزب اللہ کا گڑھ سمجھے جانے والے علاقے میں کار بم دھماکہ ہوا۔ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ متعدد گاڑیوں کو آگ […]

.....................................................

لاپتا افراد کیس: سپریم کورٹ نے 514 لاپتہ افراد کی تفصیلات طلب کرلیں

لاپتا افراد کیس: سپریم کورٹ نے 514 لاپتہ افراد کی تفصیلات طلب کرلیں

سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل لاپتا افراد کیس میں دو افراد کو لواحقین سے آج ہی ملاقات کرانے کا حکم دیا اور باقی پانچ سو چودہ لاپتہ افراد کی انفرادی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس جواد کی سربراہی میں اڈیالہ جیل لاپتا افراد کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں عدالت نے پانچ سو […]

.....................................................

جاپان میں عمر رسیدہ افراد چوریاں کرنے لگے

جاپان میں عمر رسیدہ افراد چوریاں کرنے لگے

ٹوکیو (جیوڈیسک) ٹوکیو جاپان میں چوری کے الزام میں پکڑے جانے والے افراد کی اکثریت ”عمر رسیدہ” افراد پر مشتمل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں چوری کے الزام میں پکڑے جانے والے افراد میں اکثریت کم عمر نوجوانوں کی نہیں بلکہ ”عمر رسیدہ” افراد کی ہے۔ […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات، 12 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات، 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پر تشدد واقعات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور پیر کو 12 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ سرجانی ٹاون کے سیکٹر 7 میں فائرنگ کر کے زاہد نامی شخص کو قتل کردیا گیا، اورنگی ٹان کی کالی پہاڑی کے قریب […]

.....................................................

لاہور : مختلف واقعات میں 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور : مختلف واقعات میں 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) کے مختلف علاقوں میں ذاتی دشمنی اور معمولی جھگڑوں پر چار افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ڈیفنس میں پینسٹھ سالہ محبوب کو جائیداد کے تنازع پر قتل کر دیا گیا۔ شیراکوٹ میں بھانجے سہیل واجدنے پنتالیس سالہ ماموں گلزار کو قتل کر دیا۔ معمولی تلخ کلامی پر انیس سالہ عمران کو فائرنگ […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس اہلکار سمیت 11 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس اہلکار سمیت 11 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت11 افرادجاں بحق ہوگئے۔ گارڈن شو مارکیٹ کیقریب کریکر حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ نیو بلال کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اے ایس آئی اعجاز، سمیت دو افراد کو موت کیگھاٹ اتار دیا۔ میوہ شاہ قبرستان کے قریب فائرنگ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد ہلاک، 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد ہلاک، 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 5 افراد ہلاک جبکہ اور 4 زخمی ہو گئے۔شہر کے مختلف مقامات سے 3 لاشیں بھی بر آمد ہوئی ہیں۔ میں پولیس کے مطابق نیو کراچی بلال کالونی میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب قائد آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ نیو کراچی بلال کالونی میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ […]

.....................................................

ہنگو : دوآبہ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو : دوآبہ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو تحصیل ٹل کے علاقے دوآبہ تورہ وڑی اڈہ میں دھماکے سے 6افرادجاں بحق اوردس زخمی ہو گئے۔ذرائع کے نمائندے کے مطابق دھماکا گنجان آباد علاقے میں ہوا، ابتدائی شواہد کے مطابق بم پہلے سے نصب شدہ تھا۔

.....................................................

ہنگو : گاڑی کے قریب خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہنگو : گاڑی کے قریب خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے علاقے دوآبہ میں گاڑی کے قریب خودکش حملہ میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دوآبہ میں ایک خودکش بمبار نے اپنے آپ کو گاڑی کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ متدد زخمی ہو گئے۔ خودکش حملے کے بعد […]

.....................................................