کراچی (جیئوڈیسک) کے علاقیمنگھو پیر سلطان آباد میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران مبینہ خودکش حملہ آور سمیت گیارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملزموں سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ کراچی شہر قائد کے علاقے منگھو پیر سلطان آباد میں جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع […]
لنڈی کوتل (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق 3 زخمی ہو گئے۔ مسافر پک اپ اکا خیل سے قریبی بازار جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے زاوہ کے مقام پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں، شدید جھڑپوں کے بعد سابق صدر مرسی کے آبائی علاقے میں فوج تعینات کر دی گئی۔ مصر میں محمد مرسی کی حکومت […]
کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے، مختلف علاقوں سے تین لاشیں ملی ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے شاہد کو قتل کر دیا۔ لیاری آگرہ تاج کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ مقتول کی شناخت نہیں […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ میں زیر سماعت لاپتہ افراد کیس میں ایف سی کی جانب سے میجر فاروق عدالت میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس دوست محمد کا کہنا ہے کہ سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع عدالتی حکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ شاور ہائیکورٹ میں 122 لاپتہ افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس دوست […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں مکان سے خاتون سمیت دو افراد کی نعشیں برآمد ہوئیں دونوں کو تی زدھار آلے سے گلے کاٹ کر قتل کیا گیا ہے، قتل ہونے والی خاتون نوشی نجی کلینک کی نرس ہے اور تیس سالہ مبشر ڈسکہ کا رہائشی ہے ،پولیس نے مقتول مبشر کے ایک دوست صغیر کو حراست […]
ٹانک (جیوڈیسک) نامعلوم مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر اپنی 14 سالہ بچی سمیت قتل کر دیا گیا۔ ٹانک محلہ ڈاکٹر ربنواز میں نامعلوم مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر آمنہ موقع پر جاں بحق اسکے دو بچے زخمی ہو گئے۔ جبکہ ملزمان فرار ہونے […]
کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے واقعات میں دو خواتین اور ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں سمیت 12 افراد کی زندگی کے چراغ گل ہو گئے۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے کے باعث آج بھی کاروبار بند رہا۔ کراچی گولیوں کی تڑٹراہٹ نے امن کی فاختہ کو شہر کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران خاتون سمیت چار افراد جان بحق اور 3زخمی ہوئے۔ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں سے 7ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ صدر پارکنگ پلازہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت […]
مصر (جیوڈیسک) مصر تبدیلی کی علامت مصر کا تحریر اسکوائر ایک بار پھر کروٹیں لینے لگا۔ گذشتہ روز یہ احتجاج ایک امریکی شہری اور صحافی سمیت سولہ افراد کو نگل گیا۔ مصر میں جاری صدر مرسی کے خلاف تحریر اسکوائر سے شروع ہونے والا احتجاج لہو میں نہا گیا۔ مصری صدر مرسی کی جانب سے […]
انڈونیشیا (جیوڈیسک) گزشتہ روز انڈونیشیا میں آنے والے زلزلہ نے درجنوں خاندانوں کے چراغ گل کر دئیے۔ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی جبکہ دو سو سے زائد زخمی ہے۔ ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ انڈونیشیا کے صوبہ ایکہ میں آنے والے زلزلہ نے تباہی مچا دی۔ جس سے […]
نارووال (جیوڈیسک) کے علاقے شکرگڑھ میں خاندانی دشمنی نے چار افراد کی جان لے لی۔ جن میں سے ایک راہگیر بچہ بھی شامل ہے۔ وزیرِاعلی پنجاب شہباز شریف نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ دیرینہ دشمنیاں گھروں کے گھر اجاڑ دیتی ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا نارووال کے علاقے شکر گڑھ میں جہاں […]
اسلام آباد (جیودیسک) لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ میں مزید 70 افراد کے زندہ ہونے کے شواہد ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ وزیر اعظم کو دورہ چین سے واپسی پر پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ افراد سے متعلق کمیشن نے اپنی رپوٹ کی طباعت مکمل کر لی ہے۔ کمیشن کے قیام […]
کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے منگھوپیر میں چھاپہ مار کر مبینہ بھتہ خور کو گرفتا رکر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ اورنگی ٹائون میں فائرنگ کر کے ایک خاتون […]
شمالی وزیرستان شمالی وزیرستان میں ہونے والے ڈرون حملو ں میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے ڈانڈے درپہ خیل میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب 4 امریکی جاسوس سے طیاروں نے 4 میزائل فائر کئے۔ حملے میں گھر اور گاڑی کا نشانہ بنایا گیا۔ جس کے […]
عراق (جیوڈیسک) کا دارالحکومت بغداد دھماکوں سے گونج اٹھا۔ بغداد میں دو کار بم دھماکوں سمیت نو بم دھماکے ہوئے۔ دھماکوں میں چون افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے پرہجوم بازاروں اور کمرشل مارکیٹ کو نشانہ بنایا ہے جس کے باعث ہلاکتیں زیادہ ہوئیں۔ ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا […]
فتح پور(جیوڈیسک) تحصیل شکر گڑھ کے نواحی گاں فتح پور افغاناں میں دیرینہ دشمنی پر خاتون سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا مقتول پارٹی نے گزشتہ سال مخالف فریق کے غفور خان کو میلہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا مقتولین ضمانت پر تھے آج وہ پیشی کے لیے جا رہے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ اورنگی ٹان کے علاقے ایل بلاک میں مسجد قبا کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شہزاد جاں بحق اور شکیل احمد زخمی ہو گیا۔ لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ […]
کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 2 خود کش حملہ آور مارے گئے۔ افغان دارالحکومت کابل میں نیٹو کو سامان سپلائی کرنے والی ایک کمپنی کے کمپاونڈ پر حملہ کیا گی۔ دھماکے سے سات افراد ہلاک اور 4 زخمی […]
چمن (جیوڈیسک) بلوچستان کے شہر چمن میں 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق چمن کے علاقے طور پل کے قریب 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں سول ھسپتال چمن منتقل کر دیا گیا، اسپتال پہنچنے […]
ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال کے نواحی گاوں میں ایک شخص نے ساتھیوں کے ہمراہ بھائی کے قتل اور گھوڑی پال زمین کے جھگڑے پر فائرنگ کرکے اپنے باپ اور 2 چچاوں کو قتل اور 2 کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق گاوں 54 بارہ ایل میں کچھ عرصہ قبل پرانی دشمنی پر ملزم رضوان کا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلدیہ اتحاد ٹان میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا اور تیرہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر مختلف اقسام کے ہتھیار، پولیس وردیاں اور نو بم برآمد کر لئے۔ شہر قائد میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں 28 افراد کی ہلاکت کے بعد فضا سوگوار، ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کی کال پر شہر میں شٹر ڈان، بارہ گھنٹے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹان میں ہونے والے خود کش حملے میں 10 خواتین اور 3 بچوں سمیت 28 افراد شہید اور 60 زخمی […]
قلندر لال شہباز کے زائرین کی بس اباوڑو کے علاقے کنبڑہ تھانے کی حدود میں میر کوشت کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ بس کے الٹنے کے باعث چا ر خواتین پانچ بچے سمیت تیس افراد زخمی ہوگئے۔ جنہیں مقامی افراد نے جائے وقوعہ سے تحصیل اسپتال اباڑو پہنچایا۔ تحصیل اسپتال میں […]