امریکا : کالج میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ، ایک حملہ آور مارا گیا

امریکا : کالج میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ، ایک حملہ آور مارا گیا

امریکی (جیوڈیسک) ریاست کیلیفورنیا کے کالج میں فائرنگ سے 6 ہلاک ہو گئے ، پولیس کے مطابق ایک مشتبہ حملہ آور کو ہلاک اور دوسرے کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں سانتا مونیکا میں پیش آیا۔ ملز م نے پہلے ایک کالج کے […]

.....................................................

مشرف کے اقدامات غیرآئینی ہیں تو اس میں شامل دیگر تمام افراد کو بھی کٹہرے میں لایا جائے

کراچی : سابق سربراہ عساکر وصد ر پاکستان پرویز مشرف پر آئین کے آرٹیکل 6کے تحت غداری کا مقدمہ چلانے پر عدلیہ کے اصرار پر تعجب و تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کہا ہے کہ بحیثیت آرمی چیف پرویز مشرف کے تمام […]

.....................................................

سیالکوٹ ، فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ ، فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ تھانہ سول لائن کے علاقے کوٹلی بہرام میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پانچ افراد کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ہلاک ہونے والوں میں […]

.....................................................

بالاکوٹ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز ، 3 لاکھ افراد کی شرکت متوقع

بالاکوٹ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز ، 3 لاکھ افراد کی شرکت متوقع

بالا کوٹ (جیوڈیسک) عالمی تبلیغی اجتماع ضلع مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ میں شروع ہو گیا ہے ، اجتماع میں اندرون اور بیرون ملک سے 3 لاکھ افرادکی شرکت متوقع ہے۔ بالاکوٹ میں شروع ہونے والا عالمی تبلیغی اجتماع تین دن تک جاری رہے گا۔ اجتماع میں شریک ہونے والے اندرون اور بیرون ملک سے آئے […]

.....................................................

فلاڈیلفیا : چار منزلہ عمارت منہدم ، 3 افراد زندہ دب گئے

فلاڈیلفیا : چار منزلہ عمارت منہدم ، 3 افراد زندہ دب گئے

امریکہ (جیوڈیسج) کے شہر فلاڈیلفیا میں ایک چار منزلہ عمارت منہدم ہونے سے تین افراد زندہ دفن ہو گئے جبکہ بارہ زخمیوں کو ملبے سے نکال لیاگیا ۔ مقامی حکام کے مطابق عمارت کے زمیں بوس ہونے کے وقت نزدیک ہی واقع ایک دوسری عمارت کو گرانے کا کام جاری تھا۔ امریکی خبر رساں ادارے […]

.....................................................

کوہاٹ : انڈس ہائی وے پر کار اور ٹریلر میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ : انڈس ہائی وے پر کار اور ٹریلر میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ (جیوڈیسک) انڈس ہائی وے پر لاچی کے قریب کار اور ٹریلر میں تصادم میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ ھسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے اور ایک خاتون زخمی ہوئی ہیں۔ حادثے کے بعد لاشیوں اور زخمیوں کو […]

.....................................................

یورپ میں بدترین سیلاب کے باعث ہزاروں افراد بے گھر

یورپ میں بدترین سیلاب کے باعث ہزاروں افراد بے گھر

برلن (جیوڈیسک) یورپ میں بدترین سیلاب کے باعث ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ، سیلابی ریلا وسطی یورپ میں تباہی مچانے کے بعد اب شمال اور مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جرمنی ، آسٹریا ، سوئزرلینڈ اور چیک ری پبلک میں سیلاب سے دس افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ آٹھ لاپتہ ہیں۔ […]

.....................................................

کوئٹہ : فائرنگ کے 2 واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ : فائرنگ کے 2 واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔کوئٹہ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ سرکی روڈ پر پیش آیا جہاں دونامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے محمد سلطان کو قتل کر دیا۔ دوسرا واقعہ ائیر پورٹ روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے محمد اقبال پر […]

.....................................................

چین : پولٹری فارم میں لگنے والی آگ سے 112افراد ہلاک

چین : پولٹری فارم میں لگنے والی آگ سے 112افراد ہلاک

چین (جیوڈیسک) کے صوبے جیلن میں پولٹری فارم میں لگنے والی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد ایک سو بارہ ہوگئی۔ چین کے صوبے جیلن کے ایک پولٹری فارم میں صبح سویرے لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے مذبح خانہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی […]

.....................................................

چین : ذبیحہ خانے میں آگ لگنے سے 93 افراد ہلاک

چین : ذبیحہ خانے میں آگ لگنے سے 93 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) مرغیوں کے اس پلانٹ میں ایک ہزار سے زائد افراد کام کرتے تھے ، مزید ہلاکتو ں کا خدشہ ہے۔ چین کے صوبہ جیلین میں مرغیوں کے ایک ذبیحہ خانے میں آگ لگنے سے 93 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبہ جیلین کے دیہی علاقے میں […]

.....................................................

چین : ذبیحہ خانے میں آگ لگنے سے 55 افراد ہلاک

چین : ذبیحہ خانے میں آگ لگنے سے 55 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) مرغیوں کے اس پلانٹ میں ایک ہزار سے زائد افراد کام کرتے تھے ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ چین کے صوبہ جیلین میں مرغیوں کے ایک ذبیحہ خانے میں آگ لگنے سے 55 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبہ جیلین کے دیہی علاقے میں مرغیوں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور دیگر واقعات میں سیاسی کارکن سمیت 6 افراد قتل

کراچی : فائرنگ اور دیگر واقعات میں سیاسی کارکن سمیت 6 افراد قتل

کراچی (جوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی 5 نمبر میں فائرنگ کر کے جواد عرف سنی اور فہیم ولد عبدالماجد کو قتل جبکہ 2 افراد کو زخمی کردیا گیا، […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 8 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 8 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 سیاسی کارکنوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شاہ فیصل کالونی میں فائرنگ کے بعد کشیدگی ہو گئی اور دکانیں اور کاروبار بند ہو گیا۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی پانچ میں دو گروپوں میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں تین افراد […]

.....................................................

کوئٹہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، دو نیٹو کنٹینرز تباہ کر دیئے

کوئٹہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، دو نیٹو کنٹینرز تباہ کر دیئے

کوئٹہ (جیودیسک) کوئٹہ میں مستونگ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نیٹو کے دو کنٹینرز کو آگ لگا کر تباہ کر دیا۔ لیویز کے مطابق نیٹو کے دو کنٹینر جوافغانستان سے آنے کے بعد چمن سے کراچی جا رہے تھے۔ کہ دشت کے علاقے میں لیویز تھانے کے قریب نامعلوم مسلح افراد […]

.....................................................

کراچی : سپرہائی وے سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی : سپرہائی وے سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سپرہائی وے سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپرہائی وے پر گڈاپ سٹی کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں پائی گئی ،دونوں افراد کو اغوا کے بعد تشدد کرکے قتل کیا گیا۔

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق، دو زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق، دو زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے پرانی بھینس کالونی میں ڈکیتی مزاہمت پر فائرنگ سے باون سالہ اسلم حیدر زخمی ہو گیا جو ھسپتال میں چل بسا۔ بھینس کالونی نمبر نو میں گھریلو تنازعے کے دوران چھریوں کے وار سے پچاس سالہ حنیف […]

.....................................................

لیاری : نیا آباد میں پرانے مکان کی چھت گرگئی، 5 افراد زخمی

لیاری : نیا آباد میں پرانے مکان کی چھت گرگئی، 5 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے میں قائم رہائشی عمارت کی پانچویں منزل کی چھت خستہ حالی کے باعث ٹوٹ کر گر گئی، جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ لیاری کے علاقے نیاآباد کی گلی نمبر 13 میں واقع ڈاڈا پیلس اپارٹمنٹس کی پانچویں منزل کی چھت خستہ حالی کے باعث […]

.....................................................

امریکہ کے پاں معاشی بحران کی زنجیروں میں جکڑ گئے

امریکہ کے پاں معاشی بحران کی زنجیروں میں جکڑ گئے

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں معیشت کی زبوں حالی سے ہزاروں افراد میں بیروز گاری پھیلنے لگی۔ امریکا میں بیروز گاری پھیلنے سے مراعات حاصل کرنے کی درخواستوں میں اضافہ ہو گیا۔ دنیا میں بیمار معیشتوں کو تندرست کرنے کا دعویدار امریکہ آج کل معاشی بحران کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ کے […]

.....................................................

ہوسٹن : ہوٹل میں آتشزدگی چار افراد ہلاک اور چھ زخمی

ہوسٹن : ہوٹل میں آتشزدگی چار افراد ہلاک اور چھ زخمی

امریکی شہر ہوسٹن میں ہوٹل میں آتشزدگی سے آگ بجھانے والے عملے کے چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہوسٹن کے علاقے ساتھ ویسٹ فری وے میں واقع ایک نجی ہوٹل کے اسپورٹس پورشن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کا عملہ جائے وقوع […]

.....................................................

سمیڈا کا 5 سال میں ایک کروڑ افراد کو روز گار دینے کا ہدف

سمیڈا کا 5 سال میں ایک کروڑ افراد کو روز گار دینے کا ہدف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیڈا کے سربراہ احمد نواز سکھیرا نے کہا ہے کہ ادارے نے آئندہ 5 سال میں ایک کروڑ افراد کو روز گار دینے کے ساتھ برآمدات کا ہدف 36 ارب ڈالر مقرر کیا ہے۔لاہور میں پریس بریفنگ کے دوران سمیڈا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد نواز سکھیرا کا کہنا تھا۔ سمیڈا کا […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ گلستان جوہر کے قریب کار سواروں کی فائرنگ سے حیدر جمالی جاں بحق ہو گیا۔ مقتول کا تعلق سیاسی جماعت سے تھا۔ اورنگی ٹاون ، شاہ فیصل چوک پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ بنارس کے قریب […]

.....................................................

رینجرز آپریشن میں کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 14 افراد گرفتار

رینجرز آپریشن میں کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 14 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) رینجرزنے کراچی کے مختلف علاقوںمیں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت کے ارکان سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شہر کے مختلف علاقوں جن میں پختون آباد، مچھر کالونی، شانتی نگر اور […]

.....................................................

چارسدہ میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

چارسدہ میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ کے علاقے ترنگزئی معروف خیل میں بچوں کی لڑائی پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے دو بچوں سمیت 4افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق دو دن قبل فریقین کے بچوں کے درمیان 120 روپے کے قرض کے معاملے پر تکرار اور پھر لڑائی ہوئی تھی۔ […]

.....................................................

چمن : ٹرک بے قابو ہوکر کھائی میں جاگرا ، 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

چمن : ٹرک بے قابو ہوکر کھائی میں جاگرا ، 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

چمن (جیوڈیسک) چمن گرڈ اسٹیشن کے قریب بھوسے سے برا ٹرک بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا ، 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے چمن آنے والا بھوسے سے برا ٹرک چمن گرڈ اسٹیشن کے قریب بریک فیل ہونے کی وجہ سے بے قابو […]

.....................................................