آرمی چیف کی علی شام خانی سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی علی شام خانی سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شام خانی کی ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف نے کشیدگی کے خاتمے کیلئے ایران اور سعودی عرب کے درمیان رابطے شروع […]

.....................................................

آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر، آرمی چیف کا سعودی عرب اور ایران میں روابط بڑھانے پر زور، آرمی چیف کا کہنا ہے مشرق و وسطی میں مسلم امہ کمزور ہو رہی ہے، ذرائع۔

.....................................................

آرمی چیف سے جان ایف کیمبل کی ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے جان ایف کیمبل کی ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آرکے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سےافغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل نے آج جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کے باہمی دلچسپی امور اور خطے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغانستان میں مفاہمتی عمل کا معاملہ بھی زیر […]

.....................................................

گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال

گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے گورنر ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی جس میں شہر میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر بلال اکبر نے گورنر ڈاکٹرعشرت العبادخان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کراچی […]

.....................................................

آرمی چیف سے انتھونی بلنکن کی ملاقات، سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے انتھونی بلنکن کی ملاقات، سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شبعہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نائب وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن اور خطے میں سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات، رینجرز اختیارات پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات، رینجرز اختیارات پر تبادلہ خیال

کراچی (جیوڈیسک) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور رینجرز کے خصوصی اختیارات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی […]

.....................................................

وزیر داخلہ سے رچرڈ اولسن کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیر داخلہ سے رچرڈ اولسن کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن اور نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان رچرڈ اولسن کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن […]

.....................................................

روسی صدر کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

روسی صدر کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

تہران (جیوڈیسک) دو گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں صدر پیوٹن نے اپنے ایرانی اتحادیوں کو یقین دلایا کہ روس اتفاق رائے کے ساتھ کسی بھی معاملے پر اختلافات کے حل میں یقین رکھتا ہے۔ ایرانی رہنما علی خامنہ ای نے شامی معاملے میں روس کے کردار کی تعریف کی۔ دو ہزار سات کے […]

.....................................................

آرمی چیف کی جنرل مائیلی اور جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی جنرل مائیلی اور جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

واشنٹگن (جیوڈیسک) پاک فوج کے شبعی تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جو کہ 5 روزہ دورے پر امریکا میں ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آج پینٹاگون میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل مائیلی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات کی اس دوران […]

.....................................................

اوباما کی شاہ سلمان سے ملاقات ، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اوباما کی شاہ سلمان سے ملاقات ، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

انطالیہ (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر اوباما اور سعودی فرماں روا کے درمیان یہ ملاقات ترکی کے شہر انطالیہ میں جی 20 اجلاس کی سائڈ لائنز پر ہوئی ۔ […]

.....................................................

آرمی چیف سے جان ایف کیمبل کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے جان ایف کیمبل کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عاملہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں افغانستان میں امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور خطے کی سلامتی کی صورتحال سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ ملاقات میں پاک افغان سرحد […]

.....................................................

پیوٹن کا سعودی عرب اور ترکی کے سربراہوں سے رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

پیوٹن کا سعودی عرب اور ترکی کے سربراہوں سے رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

ماسکو (جیوڈیسک) صدر پیوٹن نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ کریملن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے روسی صدر نے شامی صدر بشارالاسد کے دورہ ماسکو کے بعد شاہ سلمان کو فون کیا۔ بیان میں شام کی […]

.....................................................

وزیراعظم، آرمی چیف کی اہم ملاقات، ملکی سیکیورٹی، افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم، آرمی چیف کی اہم ملاقات، ملکی سیکیورٹی، افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی، ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال سمیت افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے، وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ […]

.....................................................

آرمی چیف سے جنرل تان سری داتو کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے جنرل تان سری داتو کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جنرل تان سری داتو نے راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاع، تربیت میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔ ملائیشیا کے آرمی چیف […]

.....................................................

نواز شریف کی جان کیری سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

نواز شریف کی جان کیری سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

نیو یارک (جیوڈیسک) وزیرا عظم نواز شریف نے وفد کے ہمراہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے نیو یارک میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوئی جو بیس منٹ سے زیادہ جاری رہی۔ […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات، ملکی سلامتی کی صورتحال، آپریشن ضرب عضب سمیت سرحدی امور پر تبادلہ خیال، بڈھ بیر دہشتگرد حملے اور معاملے کو افغانستان کے ساتھ اٹھانے پر بھی تبادلہ خیال، ذرائع۔

.....................................................

آرمی چیف سے ایساف کمانڈر جان کیمبل کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے ایساف کمانڈر جان کیمبل کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایساف کمانڈر جان کیمبل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی اور پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی کی صورتحال بہتر کرنے کے معاملات بھی زیر غور آئے۔ ملاقات […]

.....................................................

چیئرمین احتساب بیورو راجہ غضنفر علی میرپور بار کے سینئر وکلاء سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں

چیئرمین احتساب بیورو راجہ غضنفر علی میرپور بار کے سینئر وکلاء سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں

میرپور: چیئرمین احتساب بیورو راجہ غضنفر علی میرپور بار کے سینئر وکلاء سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کے داخلی وسلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں ملک کے داخلی وسلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات، ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات، ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات، ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، آپریشن ضرب عضب کے آخری مرحلے اور فاٹا میں تعمیر نو کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال، ذرائع۔

.....................................................

ایاز صادق کی وزیراعظم سے ملاقات، این اے 122 انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال

ایاز صادق کی وزیراعظم سے ملاقات، این اے 122 انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے سابق سپیکر ایاز صادق کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ، سیاسی صورتحال ، این اے 122 کے ضمنی انتخابات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں سپیکر ایاز صادق نے وزیر اعظم سے ٹریبونل کے فیصلہ کے بعد ہونے والی […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی اندرونی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی اندرونی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملکی اندرونی و بیرونی سرحدی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جب کہ ملاقات کے دوران وفاقی وزیرداخلہ چوہدری […]

.....................................................

چوہدری نثارعلی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال

چوہدری نثارعلی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی جس میں کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے وفد نے ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی سے ملاقات کی جس میں خالد مقبول صدیقی […]

.....................................................

اوباما کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، جنگ بندی پر تبادلہ خیال

اوباما کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، جنگ بندی پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ساتھ رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے یمن میں جنگ بندی اور ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر مشاورت کی۔ امریکی صدر براک اوباما نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر سعودی عرب کے تحفظات پر بات چیت کی۔ ترجمان وائٹ ہائوس کے بیان […]

.....................................................