اسلام آباد (جیوڈیسک) ملاقات میں پاکستانی مندوب نے وفاقی وزیر خزانہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان سے متعلق اہم معاملات کے بارے میں بریفنگ دی۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اسحاق ڈار کو اقوام متحدہ میں قومی، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر پاکستان کا نکتہ نظر اجاگر کرنے کی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیر […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف سے ملاقات میں جرمنی کے وفدکی قیادت جرمن رکن پارلیمنٹ اور اقتصادی کمیٹی کی سربراہ مس ڈگمر جی ورل نے کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جرمنی کے وفد نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں اور خطے میں استحکام کے لیے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔ ملاقات میں دونوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پرویز رشید سے بیلاروس کے وزیر ثقافت سوٹلوو نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک گہرے ثقافتی تعلقات کے ضامن ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان مظبوط دوطرفہ معاشی، تجارتی اور دفاعی تعلقات ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان رنگا رنگ ثقافتوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پر وزیر اعلٰی سندھ اور آئی جی کی کوششوں کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس افسران شاباش کے مستحق ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پر زور دیا کہ وہ کراچی میں پانی کا بحران حل […]
ماسکو (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سوچی میں روسی ہم منصب سیر گئی لاوروف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے یوکرائن کے لیے ایک انتہائی نازک وقت میں واشنگٹن کی کوشش ہے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ٹیلیفون کرکے کیمپ ڈیوڈ سربراہ کانفرنس سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایران کی جانب امریکی جھکاؤ پر اپنا سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، کیمپ ڈیوڈ سربراہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد کل افغانستان کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ افغانستان کا دورہ کرینگے۔ انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے دی ہے جن کیساتھ ان کی ون آن […]
کابل (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن اور سابق ڈپٹی سپیکر نیشنل اسمبلی فیصل کریم کندی نے کابل میں دو طرفہ تعلقات پر متعدد اجلاس میں شرکت کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کے اعزاز میں اشرف غنی نے عشائیہ دیا۔ جس کے دوران مختلف امور […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے آسٹریلوی وزیرخارجہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آسٹریلوی وزیرخارجہ جولی بشپ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن الخلیفہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور افرادی قوت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی امور اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی امور اور بلوچستان کی صورتحال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی کشیدہ صورتحال کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ یمن میں حوثی باغیوں کو آئینی حکومت […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل جنرل راحیل شریف سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ جس میں خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال اور پاک ایران بارڈر مینجمنٹ کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں یمن کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں گزشتہ روز ایران کی جانب سے پاکستان میں مارٹر گولے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ مفتی سعید نے یہاں بھارتی وزیراعظم مودی سے پہلی بار ملاقات میں ریاستی امور، سیلاب اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ مفتی وزیرداخلہ راجناتھ سے بھی ملے مقبوضہ کشمیر میں امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی، وزیراعلیٰ نے بتایا کشمیر سے ہجرت […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، یمن کی صورتحال اور ایرانی جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم کیمرون نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی رہنمائی میں جاری آپریشن کی حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا برطانیہ سعودی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے صدر براک اوباما نے سعودی عرب کے شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں ایران کے جوہری پروگرام پر ہونے والے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا انہوں نے خادم الحرمین الشریفین کو فون کیا جس میں انہوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے آج سہہ پہر 3 بجے اپوزیشن رہنماؤں کو بلاول ہاؤس میں مدعو کیا ہے۔ اجلاس میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان، امیر جماعت سراج الحق، اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی اور ایم کیو ایم سمیت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی صورتحال پر سعودی حکام سے تبادلہ خیال کے لیے پاکستان کا اعلیٰ سیاسی و عسکری حکام پر مشتمل وفد سعودی عرب روانہ ہوگیا ، وفد کی قیادت وزیرِ دفاع خواجہ آصف کر رہے ہیں۔ راونگی سے قبل وزیر دفاع نے کہا کہ سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو […]
کراچی : دفاع حرمین شریفین پاکستان کے سربراہ ومہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے اتوار کو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن سے ڈیفنس میں حاجی مسعود پاریکھ کے گھر میں ملاقات کی،جس میں مدارس کے غیر ملکی طلبہ کے ویزوں کی ایکسٹنشن ، یمن اور سعودی عرب کی موجودہ صورتحال و باہمی […]
کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے گفتگو میں پاکستان کے موجودہ حالات بلخصوص یمن اور سعودی عرب کے تنازعہ اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ یمن اور سعودی عرب دونوں اسلامی ملک ہیں اور ان کے درمیان جاری تنازعہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے امیرقطرشیخ تمیم بن حمادالثانی نے ون آن ون ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر 2 روزہ دورہ پر پاکستان آنے والے امیر قطر نے ون آن ون ملاقات کے دوران پاکستان […]
ریاض (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور بنیادی ڈھانچے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کا جائزہ بھی لیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ہر مشکل […]