تحریر : اے آر طارق مسند اقتدار پر فائض حکومتی جماعت تحریک انصاف کی بعض شخصیات اس زعم میں مبتلا ہیں کہ وہ اس ملک کی ناگزیر ضرورت ہیں جن کے بغیر یہ ملک درست سمت اور ترقی کی جانب نہیں بڑھ سکتا اور یہ کہ وہ اس ملک کی ڈوبتی ناوٗ کو کنارے پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہندوں کے خلاف تضحیک آمیز بیان دینے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے استعفی لے لیا گیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ان کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ دارالحکومت لاہور میں گردش کرنے والی افواہوں کے مطابق ممبر صوبائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو ہندو برادری کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر تحریک انصاف نے نوٹس جاری کر دیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف کسی سینئر ممبر سے اس قسم کے احمقانہ بیان کو برداشت نہیں کرے گی اور وزیر […]
تحریر : پروفیسر محمد حسین چوہان فروری کے پہلے ہفتے میں برطانیہ میں پاکستانی و کشمیری سیاسی جماعتوں کی آمد و رفت کا سلسلہ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے شروع ہو چکا تھا، وزیر خارجہ محمود قریشی کی آمد کیوجہ سے سیاسی ماحول زیادہ گرم ہو گیا تھا۔ پھر پانچ فروری کو […]
تحریر : محمد نورالہدیٰ پاکستان تحریک انصاف کے پاس بہت سے انمول ہیرے موجود ہیں ۔ اگرچہ یہ بات درست ہے کہ ان میں سے کہ کچھ لوگ وزارت سنبھالنے کے بعد ناکام بھی ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود کئی ایسے افرد بھی ہیں جو بھرپور اخلاص کے ساتھ عوامی خدمت اور اداروں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ایک اہم رہنما عبدالعلیم خان کی گرفتاری ملکی سیاسی منظر نامے پر ایک نئی بحث کی وجہ بن گئی ہے۔ متعدد حلقے اس پیشرفت کو مختلف انداز میں دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ڈپٹی چیف منسٹر کی شہرت رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف […]
تحریر : عنایت کابلگرامی گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستانی سیاسی پارہ 106 ڈیگری پر پہنچ گیا ہے، جس کی سب بڑی وجہ پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی سیاسی لڑائی ہی ہے۔ تحریک انصاف سندھ حکومت گرانے اور پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کے پیچھے ہاتھ دو کر پڑگئی ہے۔ اس وقت ملک سنگین مسائل […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سندھ کی صورتحال پر تشویش کے اظہار کے بعد صوبے میں سیاسی ہلچل میں تیزی آگئی جب کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے رابطے بھی شروع کر دیے۔ علی گوہر مہر اہمیت اختیار کر گئے جن سے گزشتہ روز وزیراعظم نے ٹیلی فون پر بات چیت کی تھی اور […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پی پی 168 پر ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے کامیابی حاصل کر لی۔ پی پی 168 لاہور کی یہ نشست خواجہ سعد رفیق نے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد خالی کی تھی،آرٹی ایس سسٹم کے تحت تمام 83 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا خوشی کی بات ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ” معلموں کی عزت و احترام ”کے لئے ایک مخصوص اسٹیکر کی منظوری دی ہے۔ جس کی وجہ سے کھویا ہوا استاد کا مقام بحال کرنے میں مدد ملے گی۔ استاد ایک ایسی ہستی کا نام ہے جو […]
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جاوید قریشی کے نئے گھر کا افتتاح وزیر اعظم کے مشیر اوورسیز،ڈپٹی سپیکر قاسم کان سوری،میڈیا پرسن گل حمید خان،ایم این اے راجہ خرم زمان و دیگر نے کیا۔اس موقع پر قلندر لودھی سپیکر کے پی کے مشتاق غنی بھی موجود تھے۔ انجینئر افتخار چودھری نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے تحریک انصاف میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ الیکشن سے کچھ عرصہ پہلے ان کی عمران خان سے ایک ملاقات ہوئی، وہ چاہتے تھے کہ میں تحریک انصاف میں شامل ہوجاؤں۔ چوہدری نثار علی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر میرا بس چلے تو اس حکومت کو ایک دن بھی نہ چلنے دوں۔ سکھر میں تحفظ ختم نبوت ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا […]
تحریر: محمد عرفان چودھری یوں تو ملک بھر میں انتخابات کا سلسلہ مقفل ہو چکا ہے پاکستان تحریک انصاف بر سر اقتدار آ چکی ہے اور سو دن کے اُلٹی میٹم کی اُلٹی گنتی شروع ہو چکی ہیں جس کے تناظر میں حکمران جماعت اپنے ترقیاتی کاموں کی فہرست مرتب کرنے میں مشغول ہو چکی […]
تحریر : عقیل خان تحریک انصاف کو اقتدار سنبھالے تقریباً دو ماہ ہو گئے ہیں ان دو ماہ میں حکومت گرتی ہوئی ملکی معشیت کو سنبھالنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے۔ معشیت کو سنبھالنے کے لیے آئی ایم ایف کے دروازے پر بھی دستک دے دی ہے اور اپنے قریبی ہمسایہ ممالک دوستوں سے […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی اس میں دورائے نہیں کہ پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے اور ان پر قابو پانے کے لیے ایسے فیصلے کرنے ضروری ہیں، جن سے عوام بڑی پریشانیوں سے بچ سکیں۔ وزیراعظم کی جانب سے مربوط معاشی اصلاحات کی پالیسی کا نہ آنا ناقابل فہم عمل بنتا جارہا […]
کراچی/پشاور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت تحریک انصاف کو ایک نشست پر شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دو نشستوں پر اس کے امیدوار کامیاب رہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247، سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 111 اور […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی جنرل الیکشن کے بعد ضمنی انتخابات میں بیشتر نشستوں پر موروثی سیاست کا غلبہ رہا۔ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق، چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی، ہارون بلور کی بیوہ ثمر ہارون، اکرم درانی کے بیٹے نسیم اکرم درانی، طارق دریشک کے بیٹے اویس دریشک، علی […]
تحریر : میر افسر امان صاف اور شفاف ضمنی انتخابت مکمل ہو گئے۔ اپوزیشن کو مناسب سیٹیں مل گئیں ۔اسی لیے سیاسی جماعتوں کا روائتی شور شرابہ سننے کو نہیں ملا۔یہ ملک میں سیاسی طور پر خوش آئند ہے۔ان انتخابات میں قومی اسمبلی کی ١١ سیٹوں میں سے٤ سیٹیں تحریک انصاف کو ملیں اور ٤ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کی 35 قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آگئے جس کے مطابق تحریک انصاف اور ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 4،4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ ق لیگ نے دو اور ایم ایم اے نے ایک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کی 35 قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلیوں کی 24 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اسلامی جموریہ پاکستان کی عوام سے چیرمین تحریک انصاف جناب عمران خان نے جب اسلامی جموریہ پاکستان کو ” ثانی مدینہ ” طرز کی ریاست بنانے کا عندیہ دیا تو اپنے تو اپنے غیروں نے بھی شکریہ ادا کیا۔ سیاسی درجہ حرارت کو […]
تحریر : راؤ عمران سلیمان آج قوم نے دیکھ لیا ہے کہ ہے کہ حکومت چلانے کی نسبت اپوزیشن کرنا کس قدر آسان کام ہوتاہے اور حکومت چلانے کے لیے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں اس کی مثال کے لیے موجودہ حکومت ہمارے سامنے ہے جبکہ اپوزیشن میں تو اخبارات اور نیوز چینلوں پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے تحریک انصاف احتساب اور شفافیت سے بھاگ رہی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے تحریک انصاف کی حکومت کا احتساب کرنا ہے، جس کا نام ہی […]