بلدیاتی الیکشن اور تحصیل کلر کہار کی صورتحال

بلدیاتی الیکشن اور تحصیل کلر کہار کی صورتحال

تحریر: ریاض احمد ملک اس وقت پنجاب بھر میں بلدیاتی الیکشن کا بگل بج چکا ہے پنجاب کی طرح اس وقت ضلع چکوال میں بھی سیاسی میدانوں میں ہلچل مچ چکی ہے جو بڑی دلچسپ ہے ضلع چکوال میں کل کے حریف آج حلیف بننے کی تیاریاں کر رہے ہیں جبکہ کل کے حلیف آج […]

.....................................................

تحصیل پیرمحل میں تعلیمی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

تحصیل پیرمحل میں تعلیمی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل پیرمحل میں تعلیمی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سٹار ٹیچر ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے والے دوپی ایس ٹی اساتذہ کا تعلق ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل پیرمحل کے گورنمنٹ پرائمری سکول غریب آباد سے ہیں تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک […]

.....................................................

تحصیل پریس کلب ٹیکسلا کے صدر اور دیگر عہدیداران پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کا حملہ

تحصیل پریس کلب ٹیکسلا کے صدر اور دیگر عہدیداران پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کا حملہ

ٹیکسلا (تحصیل رپورٹر) تحصیل پریس کلب ٹیکسلا کے صدر اور دیگر عہدیداران پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کا حملہ، ڈی ایس پی ٹیکسلا سرکل ساجد گوندل کو مقدمہ کے اندراج کے لئے تحریری درخواست دے دی گئی،چئیرمین ایپنک پاکستان سید اکرام بخاری کا تحصیل پریس کلب کے ممبران کے ساتھ اظہار یکجہتی، پولیس کو […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 16/2/2017

پیرمحل کی خبریں 16/2/2017

پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل پیرمحل میں 75ہزار بچوں کو پولیو ویکسیئن پلائی جارہی ہے پولیو مہم کے دوران خانہ بدوش بچوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ چوہدری منظر حفیظ تحصیلدارپیرمحل ، ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈی ایچ او ، اسحاق شاہ فوڈ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 21/1/2017

پیرمحل کی خبریں 21/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل بھر میں یواین او کی طرف سے مکمل حفاظتی اقدامات کے تحت فراہم کردہ ویکسئین بچوں کو پلائی جارہی ہے چک نمبر670/11گ ب کے رہائشی توثیق الرحمن کی پانچ دن کی بچی ایمان فاطمہ کی موت پولیو ویکسیئن سے نہیں ہوئی بلکہ کسی اور مرض کی بناء پر واقع ہوئی اسی […]

.....................................................

چوہدری عتیق برسالوی کی بحثیت چیئرمین تحصیل زکوة و عشر جوائنگ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

چوہدری عتیق برسالوی کی بحثیت چیئرمین تحصیل زکوة و عشر جوائنگ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

بھمبر : چوہدری جمیل سلطان، چیئرمین تحصیل زکوة و عشر چوہدری عتیق برسالوی، راجہ آصف اور دیگر چوہدری عتیق برسالوی کی بحثیت چیئرمین تحصیل زکوة و عشر جوائنگ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

تحصیل پریس کلب اور انجمن صحافیان تحصیل کوٹ چھٹہ کے سالانہ الیکشن باخیر و خوبی انجام کو پہنچے

تحصیل پریس کلب اور انجمن صحافیان تحصیل کوٹ چھٹہ کے سالانہ الیکشن باخیر و خوبی انجام کو پہنچے

چوٹی زیریں (انجینئر حمزہ ندیم چنگوانی) تحصیل پریس کلب اور انجمن صحافیان تحصیل کو ٹ چھٹہ کے چوتھے سالانہ الیکشن باخیروخوبی انجام کو پہنچے۔ چیئرمین انجمن صحافیان محمد فہیم خان چنگوانی،صدر عبدالحمید نتکانی،جنرل سیکرٹری نواز خان وڈانی اور پریس کلب کے لیے چیئرمین ملک رب نواز ۔صدر اکرام اللہ چنگوانی،جنرل سیکرٹری احسن رضاکھوکھر کے عہدے […]

.....................................................

تحصیل میہڑ میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 نوجوان طلبا اغوا

تحصیل میہڑ میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 نوجوان طلبا اغوا

میہڑ : تحصیل میہڑ میں دن دہاڑے 2 سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 نوجوان طلبا اغوا کر لیے گئے۔ اغوا ہونے والوں میں 15 سالہ حیدر علی گورڑ، 13 سالہ سجاد علی گورڑ اور 16 سالہ مرتضیٰ گورڑ شامل ہیں۔ واقعے بعد ورثا میہڑ تھانے پہنچ گئے اوr اغوا واقعے کی رپورٹ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 4/1/2017

پیرمحل کی خبریں 4/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) کرپشن، نااہلی، سستی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی تحصیل آفس کی تکمیل سمیت لینڈ ریکارڈ میں صفائی پر خاص توجہ ہونی چاہیے اس کے برعکس کام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے غلام حسین کاٹھیہ […]

.....................................................

سندھ بھر کی طرح تلہار تحصیل میں بھی سندھی ثقافتی دن جوش و خروش سے منایا گیا

سندھ بھر کی طرح تلہار تحصیل میں بھی سندھی ثقافتی دن جوش و خروش سے منایا گیا

تلہار (نمائندہ) سندھ بھر کی طرح تلہار تحصیل میں بھی سندھی ثقافتی دن جوش و خروش سے منایا گیا صبح ہوتے ہی شہر کے کونے کونے سے قومی گیتوں کی آواز اور ثقافتی لباس زیب تن کئے شہری گھروں سے نکل آئے۔ اس موقع پر دعا ، بسما، آذان کنبھار، ساگرراٹھور، شارمین جونیجوو دیگرننہے بچوں […]

.....................................................

محکمہ بہبود آبادی تحصیل تلہ گنگ کے دفتر ملازمین کو جعلی کپتان ISPR بلال حیدر کی دھمکیاں مقدمہ درج نہ ہو سکا

محکمہ بہبود آبادی تحصیل تلہ گنگ کے دفتر ملازمین کو جعلی کپتان ISPR بلال حیدر کی دھمکیاں مقدمہ درج نہ ہو سکا

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) محکمہ بہبود آبادی تحصیل تلہ گنگ کے دفتر ملازمین کو جعلی کپتان ISPR بلال حیدر کی دھمکیاں مقدمہ درج نہ ہو سکا۔تفصیلات کے مطابق سولہ نومبر 2016 کو تحصیل آفیسر محکمہ بہبود آبادی تلہ گنگ ملک عاصم ارسلان و دیگر عملے نے DSP تلہ گنگ کو تحریری درخواست دیتے ہوئے […]

.....................................................

تحصیل میہڑ میں پولیس کا مکان پر چھاپہ، 2 غیر ملکیوں سمیت 8 مشتبہ افراد گرفتار

تحصیل میہڑ میں پولیس کا مکان پر چھاپہ، 2 غیر ملکیوں سمیت 8 مشتبہ افراد گرفتار

خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) تحصیل میہڑ میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے ایک مکان پر چھاپا مارہ جس کے نتیجے میں 2 افغان باشندوں اور مکان مالک انور چانڈیو سمیت 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکہ نامعلوم جگھ پر منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار تمام افراد پر مقدمہ درج کر کہ تشویش […]

.....................................................

ناانصافی، آخر کیوں؟؟؟؟

ناانصافی، آخر کیوں؟؟؟؟

تحریر : معاویہ جاوید آرائیں راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے دوسرے بڑے شہر نارہ اور اس کے گردونواح کے لوگ آج کے اس جدید دور میں بھی خستہ حال زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ۔یہاں کے مکینوں کے بہت سے مسائل ہیں جن میں سے سب سے بڑا مسلئہ صحت کے حوالے سے ہے،بنیادی […]

.....................................................

تحصیل میہڑ میں مسلح افراد کا محنت کش سکندر سوڈر کے گھر پو دھاوا، فائرنگ، ماں اور بیٹی جاں بحق

تحصیل میہڑ میں مسلح افراد کا محنت کش سکندر سوڈر کے گھر پو دھاوا، فائرنگ، ماں اور بیٹی جاں بحق

خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) تحصیل میہڑ کے نواحی گاؤں شیرو ڈیپر میں مسلحہ افراد نے ایک گھر پر دھاوا بولا اور اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود ماں اور بیٹی جانبحق ہوگئیں۔ گذشتہ کئی ماہ سے تحصیل میہڑ میں ککول نہر پر ہونے والے ناجائز قبضوں کے خلاف سکندر […]

.....................................................

تحصیل جوہی میں مبینہ تشدد سے شادی شدہ لڑکی جاں بحق، ورثا کا احتجاج

تحصیل جوہی میں مبینہ تشدد سے شادی شدہ لڑکی جاں بحق، ورثا کا احتجاج

خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ کے قریب تحصیل جوہی کے نواحی گاؤں فوٹو لنڈ میں معمولی بات پر شوہر اور سسرر کے مبینہ تشدد سے 2 بچوں کی ماں 25 سالا رحمت خاتوں جانبحق ہوگئی۔ خاتون کے ورثا نے لاش تحصیل اسپتال جوہی پہنچائی ۔ جانبحق ہونے والی خاتوں کی ماں نیامت اور […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 14/11/2016

گجرات کی خبریں 14/11/2016

گجرات (جی پی آئی) یوم اقبال کے سلسلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول غریب پورہ میں تحصیل اور ڈسٹرکٹ لیول پر تقاریراور ملی نغمات کے مقابلہ جات منعقد ہوئے۔جس میں مختلف سکولوں کے طلباء وطالبات نے حصے لیا۔مہمان حصوصی ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف اور DEOنثار احمد میو تھے۔یہ مقابلہ پرنسپل محترمہ مس […]

.....................................................

محسن علی نجفی

محسن علی نجفی

تحریر : علی اصغر شیخ محسن علی نجفی پاکستان کے شمالی علاقہ جات اسکردو بلتستان کی تحصیل کھرمنگ کے گاؤں منٹھوکھا میں 1938 کو پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر میںوالد صاحب سے حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک چلے گئے جہاں اس دور کے ممتاز اساتذہ کرام سے جدید علوم سے بہرہ […]

.....................................................

اینٹی کرپشن کی دادو میں کاروائی

اینٹی کرپشن کی دادو میں کاروائی

دادو : اینٹی کرپشن نے دادو کی تحصیل جوھی میں کاروائی کر کے ابوزر پنہور ہیڈ ماسٹر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئے آر میں نامذد ملزم پر جھوٹی آئے ڈیز سے رقم نکلوانے کا الزام ہے۔

.....................................................

زیارت کی خبریں 25/10/2016

زیارت کی خبریں 25/10/2016

زیارت مخالفین خوش فہمی میں نہ رہے ۔ جے یو آئی نظریاتی قائم و دائم رئیگی ۔ مولوی عبدالعلیم زیارت : جے یو آئی نظریاتی کے ضلعی امیر مولوی عبدالعلیم نے سنئیر رہنماوں کے ہمراء تحصیل زیارت کے مختلف یونٹوں کی دورہ کیا گیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مخالفین خوش فہمی میں […]

.....................................................

جے یو آئی نظریاتی تحصیل زیارت کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت نور اللہ جان کاکڑ منعقد ہوا

جے یو آئی نظریاتی تحصیل زیارت کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت نور اللہ جان کاکڑ منعقد ہوا

زیارت : جے یو آئی نظریاتی تحصیل زیارت کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت نوراللہ جان کاکڑ منعقد ہوا اجلاس میں عاملہ کے تمام اراکین نے شرکت کی اجلاس میں اٹائیس اور تیس اکتوبر کو حاجی نور محمد خان دمڑ کی طرف سے بلائے گئے جرگے کی تیاری کے لئے متعدد فیصلے کئے گئے۔ حاجی نور […]

.....................................................

بے باک شوہر نے گھر کے کاغذات کی حوالگی نہ کرنے پر اپنے بیوی کو جان سے مار ڈالا

بے باک شوہر نے گھر کے کاغذات کی حوالگی نہ کرنے پر اپنے بیوی کو جان سے مار ڈالا

لوئر مہمند : تحصیل پنڈیالی عقرب ڈاگ سے تعلق رکھنے والی ناظمہ بی بی دختر سیدون کو اپنے شوہر نظار خان ساکن مصری بانڈہ اکوڑی نے بیہمانہ تشدد کرنے کے بعد پستول سے فائر کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مرحومہ ناظمہ بی بی کو بروز ہفتہ تقریباََ دوپہر12:00 بجے اپنے شوہر نے فائر کرکے […]

.....................................................

مہند ایجنسی کی تحصیل انبار علاقہ پائی خان کی مسجد میں دھماکہ

مہند ایجنسی کی تحصیل انبار علاقہ پائی خان کی مسجد میں دھماکہ

مہند ایجنسی : مہند ایجنسی کی تحصیل انبار علاقہ پائی خان کی مسجد میں دھماکہ ،بچوں سمیت23 افراد جاں بحق جبکہ 42زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے30 فراد باجوڑ ہسپتال منتقل ،سریس زخمیوں کو ایل ار ایچ پشاوراور شبقدر ہسپتال منتقل کردیا۔ دھماکہ جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے وقت 30۔1بجے مسجد میں ہوا۔ باجوڑ […]

.....................................................

دہشت گرد تنظیم پی واے ڈی نے شام کی تحصیل تل ابیاد کی عمارتوں پر امریکی پرچم لہرا دئیے

دہشت گرد تنظیم پی واے ڈی نے شام کی تحصیل تل ابیاد کی عمارتوں پر امریکی پرچم لہرا دئیے

امریکہ (جیوڈیسک) متحدہ امریکہ نے اپنے حصہ دار اعلان کیے جانے والے دہشت گردوں کیطرف سے شام میں امریکی پرچم لہرانے سے بےخبر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کے ترجمان پیٹر کک نے کہا ہے کہ شام کی تحصیل تل ابیاد کی عمارتوں پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے […]

.....................................................

ضلع دادو کی تحصیل جوہی میں نامعلوم مسلحہ افراد کی فائرنگ۔ ایک شخص جاں بحق

ضلع دادو کی تحصیل جوہی میں نامعلوم مسلحہ افراد کی فائرنگ۔ ایک شخص جاں بحق

دادو (فیاض جعفری) ضلع دادو کی تحصیل جوہی میں واہی پاندی روڈ پر نامعلوم مسلحہ افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔ لاش کو جوہی کی سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا۔جہاں مقتول کی شناخت بلاول شاہانی کے نام سے ہوئی ۔واقعے بعد علاقے میں خوف و حراس چھا گیا۔دوسری طرف پولیس کی جانب سے […]

.....................................................
Page 1 of 9123Next ›Last »