تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد شریف خاندان اڈیالہ جیل میں ہوگا۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ شیخ رشید کی صحبت کا اثر ہو کیونکہ یہ تو طے ہے کہ کُند ہم جنس با ہم جنس پرواز کبوتر با کبوتر ، باز […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا میرے نانا شہید کو بھی لاہور نے عزت دی تھی اور 1986 میں میری ماں کا بے نظیر استقبال کیا گیا اسی لیے ہم نے لاہور کو انقلاب کے لیے چُنا ہے۔ انہوں نے کہا محترمہ […]
جاپان (جیوڈیسک) جاپان کے عام شہریوں کی اکثریت بادشاہ سے ہمدردی رکھتے ہوئے اس بات کی حامی ہے کہ اگر بادشاہ اپنا عہدہ چھوڑنے کے خواہمشند ہیں تو اُنھیں ایسا کرنے دینا چاہیئے۔ جاپان کے 82 سالہ بادشاہ اکی ہیتو نے ایک غیر معمولی ویڈیو پیغام میں پیر کو کہا کہ کہ بڑھتی ہوئی عمر […]
جاپان (جیوڈیسک) جاپان کے صدر آکی ہیٹو نے تخت چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ 82 سالہ شاہ آکی ہیٹو نے اپنی عمر اور صحت کو وجہ دکھا کر کہا ہے کہ وہ تخت سے دستبردار ہو جائیں گے۔ آکی ہیٹو 7 جنوری 1989 کو اپنے والد ہیرو ہیٹو کی وفات کے بعد 55 سال کی […]
تحریر : عبدالرزاق چودھری ان دنوں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی نقطہ عروج کو چھو رہی ہے اور امیدواروں کی ووٹوں کے حصول کے لیے جاری دوڑ دھوپ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ تمام ہی سیاسی جماعتیں اپنی دانست میں سیاسی حکمت عملی کو حتمی شکل دے چکی ہیں اور اپنے اپنے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی کوئی مجھ سے پوچھے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیاہے۔۔میں جھٹ سے جواب دوںگا کرپشن۔۔اسی کرپشن نے پاکستان کے قومی اداروںکو کھوکھلا کرکے رکھ دیاہے۔پڑوسی ملک بھارت کے ایک سماجی نیتا انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف علم ِ بغاوت بلندکیا تو کرپٹ عناصر میں تھرتھلی مچ گئی […]
تحریر:ایم سرورصدیقی۔ لاہور کوئی ہم سے پوچھے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیاہے۔۔ ہم سوچے سمجھے بغیر فوراً سے پہلے جواب دیں گے کرپشن۔۔ اسی کرپشن نے پاکستان کے قومی اداروں کو کھوکھلا کرکے رکھ دیاہے۔ پڑوسی ملک بھارت کے ایک سماجی نیتا انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف علم بغاوت بلند کیا […]
تحریر : قیصر ملک اگر میرے اس عنوان پر کسی کو شک ہو تو وہ تخت لاہور کے بڑے شہزادے کو اپنے آرمی چیف کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھ لے ، اسکا یہ شک دور ہو جائے گا۔پاکستان میںدہشت گردوں کی پنیری جنر ل ضیاء نے لگائی اور اسکی آبیاری تخت لاہو ر کے حالیہ […]
تحریر: محمد علی ہمارے ملک کا دستور ہے ہی نرالا مگر باوا آدم بھی نرالا ہے۔ یہاں ملزم کو جزا اور مظلوم کو سزا ملتی ہے، یہاں ایک عام آدمی کو اپنا حق اور انصاف لینے کیلئے طویل جدو جہد کرنی پڑتی ہے، میرے ملک میں اگر کسی عام آدمی کو اپنا حق حاصل کرنا […]
تحریر : میاں نصیر احمد خادم الحرمین الشرفین شاہ عبداللہ ابن عبدالعزیز کی انتہائی خراب صحت کے باعث گذشتہ کچھ عرصے سے شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز ہی مختلف تقریبات میں شاہ عبداللہ کی نمائندگی کرتے تھے رواں سال میں شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو نائب ولی عہد نامزد کیا گیا تھاشاہ عبداللہ کی وفات کے […]
تحریر: طارق حسین بٹ پاکستان میں اس وقت تبدیلی کی جو جنگ جاری ہے اس کی شدت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حکومت اس تبدیلی کو ہر صورت میں روکنا چاہتی ہے جبکہ تحریکِ انصاف اسے ہر قیمت پر برپا کرنا چاہتی ہے۔ پاکستانی سیاست کے سارے فعال حلقے اس وقت حکومت […]
تحریر : لقمان اسد اگر اسقدر نقصان اور اس قدر دربدر تخت لاہور کے باسی ہوئے ہوتے تو ملک بھر میں ایک طوفان بپا ہوتا خادم اعلیٰ کی راتوں کی نیندیں حرام اور دن کا سکون غارت ہوتا مگر زہے نصیب کہ دھرتی کے ایک پسماندہ ضلع لیہ کے سیلاب زدگان اور دریائے سندھ کے […]
کوئی مجھ سے پوچھے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے۔۔میں جھٹ سے جواب دوں گا کرپشن۔۔اسی کرپشن نے پاکستان کے قومی اداروں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے۔پڑوسی ملک بھارت کے ایک سماجی نیتا انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف علم ِ بغاوت بلند کیا تو کرپٹ عناصر میں تھر تھلی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے کارکنوں کو لاہور آنے کے بجائے اپنے اپنے شہروں میں یوم شہدا ماننے اور دھرنے دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہا کہ ملک میں ظلم کی انتہا ہوچکی ہے، پاکستان کی تاریخ میں […]
سپین (جیوڈیسک) بادشاہ ہوان کارلوس نے انتالیس برس تک تخت نشین رہنے کے بعد اپنے ولی عہد کے حق میں بادشاہت سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کی تخت سے دستبرداری کا اعلان ملک کے وزیراعظم مریانو راخوئے نے پیر کو ایک بیان میں کیا۔ شاہ ہوان کارلوس کی عمر 76 سال ہے، […]
جو لوگ اندھا دھند مشرف کے حامی ہیں انکو اتنا کہتا چلوں کہ اگر کسی گھر کا مالک ناہل ہے۔ اسکی کارکردگی اچھی نہیں ہے اور گھر کا نظام بہتر نہیں چل رہا ہو تو کیا گھر کے چوکیدار کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ گھر پر قبضہ جمالے۔ دلیل یہ دے کہ چونکہ […]
بیلجیم (جیوڈیسک) کے بادشاہ البرٹ دوئم نے تخت سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ انتہر سالہ البرٹ دوئم نے ذرائع کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ بیلجیم کے قومی دن اکیس جولائی کو وہ بادشاہت اپنے بیٹے فلپ کے سپرد کر دیں گے۔ کیونکہ بڑھتی عمر اور خراب صحت کے باعث وہ فرائض انجام دینے […]
حضرت عمر بن عبد العزیز صفر 99ھ میں تخت نشین ہوئے تھے آپ موصوف مشہور اموی فرمانروا مروان بن کلم کے پوتے تھے۔ والد ماجد کا نام عبد العزیز تھا۔ آپ کی والدہ ماجدہ امِ عاصمہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی پوتی تھیں۔ اس لئے آپ کی رگوں میں بھی فاروقی خون دوڑتاتھا۔ اکیس […]