فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تربیتی طیارہ کریش ہونے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ طیارہ نجی کمپنی کے زیر استعمال تھا اور اس میں دو افراد سوار تھے جن میں طیارے کا ٹرینی پائلٹ اور انسٹرکٹر شامل تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ طیارہ پرواز کے پندرہ منٹ بعد […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی قوموں کے زوال و انحطاط کی بڑی وجہ یہ ہے کہ جب وہ اپنے مرتبے، منزل اور درجے کو بھول کرپستیوں اور ذلتوں کی راہ کو اختیار کر نا پسند کرتی ہیں ۔حکم ربانی سے اکتا کر شیطانی طریق پر چلنا اپنا پیشہ بنا لیتی ہیں اورگمراہیوں اور بربادیوںکو اپنا […]
کراچی : انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ معاشرے کی اخلاقی قدریں ختم ہوتی جا رہی ہیں،اور کے سب سے بڑے ذمہ دار وہ استار ہیں جو شاگردوں کو معاشرے کا اچھا فرد نہ بنا سکے، وہ تعلیمی ادارے ہیں جو برائی کو اپنے طلبہ سے […]
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ میں پنجاب بھر سے آئے ہوئے زرعی تحقیقی ماہرین کیلئے منعقدہ پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایب زرعی تحقیقاتی ادارہ کے کنوینر ڈاکٹر حافظ محمد اکرم نے کہا کہ فصلوں کی پیداوار پر مو سمیاتی تبدیلیوں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں واقع پولیس کے تربیتی مرکز پر پیر کی رات مسلح افراد کے حملے میں کم از کم 45 افراد زیر تربیت اہلکار ہلاک اور لگ بھگ 100 زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ بہت سے زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، جس سے […]
کراچی 10 اکتوبر 2016 (پ ر) جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ایک روزہ ”دعوتی و تربیتی نشست” 11 اکتوبر بروز منگل9 محرم الحرام (آج) کو صبح 10 بجے تا عصر، جامع مسجد الہدیٰ، سیکٹر 11-A نارتھ کراچی میں منعقد ہوگی جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی سینیٹر سراج الحق، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن، […]
کراچی 08 اکتوبر 2016 (پ ر) جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ایک روزہ ”دعوتی و تربیتی نشست” 11 اکتوبر بروز منگل9 محرم الحرام کو صبح 10 بجے تا عصر، جامع مسجد الہدیٰ، سیکٹر 11-A نارتھ کراچی میں منعقد ہوگی جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی سینیٹر سراج الحق، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن، شاہنواز […]
لاہور : نئے کالم نگاروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کی ممبران اور شعبہ صحافت کے طلبہ و نئے کالم نگاروں کیلئے چوتھی سالانہ تربیتی ورکشاپ گذشتہ روز مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں معروف صحافیوں اور قلمکاروں مجیب الرحمن شامی ، منو بھائی ، سجاد میر ، […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) میڈیا استحکام اور جمہوریت لانے والی ایک طاقت ہے کیونکہ یہ عوام کومتوازن اور حقیقی معلومات تک رسائی دے کر جمہوری اور آزادمعاشرے کے قیام میں اہم کردار ادا کرتی ہے، ان خیالات کا اظہار مس شمائلہ انجم ، پراجیکٹ منیجر سی پی ڈی آئی نے ضلع قصور میں سینٹر […]
فیصل آباد (پ ر) سول ڈیفنس فیصل آبادکی طرف سے اپوا فیصل آباد میں چارروزہ تربیتی ورکشاپ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگئی۔ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام اپوا فیصل آبادمیں تربیتی ورکشاپ 18جولائی سے شروع ہوئی تھی جس میں لیڈی چیف انسٹرکٹر پروین کوثر نے اپوا کی طالبات کو پہلے تین روز سول ڈیفنس بارے […]
لاہور : آئی ایس او کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ میں ملک بھر سے سینکڑوں طلبا شریک امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ محبین کے زیراہتمام مری میں دس روزہ ورکشاپ جاری ہے جس میں ملک بھر سے 500 سے زائد میٹرک کا امتحان دینے والے امامیہ محبین ورکشاپ شریک ہیں۔ عقائد، سیرت، احکام، اخلاق، قرآن […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور میں اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں تنظیم کے زیر اہتمام جولائی میں ہونے والے پروگرامات کے انتظامی و ایجنڈا کو زیر بحث لایا گیا۔ ادارہ تربیت کے سربراہ علامہ اسد نقوی نے شرکا ء کو بتایا کہ آئی ایس او کے زیر اہتمام دس روزہ […]
ہیمپ شائر (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا ہے۔ کھلاڑیوں نے روز باؤل اسٹیڈیم میں ہلکی پھلکی پریکٹس کی۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے ٹریننگ سیشن کی نگرانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کی۔ شاہینوں کو کنڈیشنز سے ہم آہنگ کرنے کے لئے تربیتی کیمپ انگلینڈ میں لگایا گیا ہے۔ […]
ڈیرہ غاز یخان (ریاض جاذب سے ) پاکستان کا میڈیا انتہائی نامساعد حالات اور مشکل ماحول میں کام کرنے پر مجبور ہے جس کی وجہ سے صحافیوں کی ”فیزیکل سیفٹی”کے اقدامات کا ہونا لازمی ہے ۔ان خیالات کا اظہار ریسکو 1122 کے ضلعی انچارج ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے یہاں سنٹر فارپیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹو […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں والٹن ائیر پورٹ پر تربیتی طیارہ گر گیا ، پائلٹ اور معاون دونوں محفوظ رہے ۔ لاہور میں والٹن ائیرپورٹ پر تربیتی طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد رن وے پر آگرا تاہم طیارے کا پائلٹ اور معاون پائلٹ دونوں حادثے میں محفوظ رہے ۔ حادثہ طیارہ ٹیک آف کرتے ہوئے […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) آرمی کی ٹریننگ شاہینوں کو راس آ گئی، کھلاڑیوں نے کاکول اکیڈمی میں رسہ کشی میں آرمی کے ہی ٹرینرز کو زیر کر دیا۔ کاکول اکیڈمی میں قومی کرکٹرز نے رسہ کشی کے کھیل میں بھی کمال کر دکھایا۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے سیٹی بجا کر جیسے ہی کھیل کا […]
مومند ایجنسی : مرکزی مہمند پریس کلب غلنئی میں انسانی حقوق کی تعلیم کے فروغ اور فرد واحد کے اختیارات کے حوالے سے دو روزہ و رتربیتی کشاپ شروع ۔تربیت کا اہتمام HRCP ،مہمند ایجنسی نے کیا۔تربیت اج 14 مئی کو بھی جاری رہے گا۔تربیتی ورکشاپ میں مقامی صحافیوں ،سوشل ورکرز، اساتذہ اور طلباء نے […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) تربیتی ورکشاپ ایس اے آر کی تیاری کے لئے ایک دن کی تربیتی ورکشاپ جس کا عنوان”ایس اے آ ر کی تیا ری کے لئے تر بیتی ورکشا پ “تھا کا انعقا د جا معہ واہ کے کو ا لٹی ایشورنس اینڈ اینھینسمینٹ سیل (کیو اے اینڈای سی) کے تحت […]
پیرس (اے کے راؤ سے) فرانس کی مغربی بندر گاہ Saint Nazaire سے دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز آہنگ بحر نے تربیتی سفر کیا۔ بتایا جا رہا ہے 120،000 ٹن وزنی جہاز کی تیاری میں ایک ارب ایک کروڑ ڈالر ہوئے ہیں۔ یہ بحری جہاز 362 میٹر لمبا اور 70 میٹر چوڑا ہے […]
بھمبر : ڈپٹی مرزا ارشد محمود جرال، اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود، مظہر بھٹی اور دیگر الیکشن فہرستوں کے حوالہ سے منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) قدافی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے ٹارگٹ میچز کھیلے، جن میں اوپننگ جوڑی کیلئے مختلف کمبینیشنز کو آزمایا گیا۔ اسپنرز میں عماد وسیم اور شعیب ملک کو موقع دیا گیا۔ ہیڈ کوچ وقار یونس اور باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے پلیئرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کا کیمپ […]
لاہور (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کو دورہ نیوزی لینڈ کے لئے لگائے جانے والے کیمپ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرمحمد عامر نے ڈومسٹک کرکٹ سمیت بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاندار پرفارمنس دکھا کر قومی ٹیم کے سلیکٹرز کو اپنی […]
عمان (جیوڈیسک) اردن میں پولیس کے ایک تربیتی مرکز میں فائرنگ کے نتیجے میں دو امریکی اور ایک جنوبی افریقہ کا فوجی مارا گیا جبکہ دو امریکی فوجی اور اردن کے چار اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حملہ آور سینٹر میں موجود دیگر اہلکاروں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ اردن کے شاہ […]