تحریر: محمد صدیق پرہار یونیورسٹی آف ڈبلن کے وفدسے بات چیت کرتے ہوئے صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تربیتی اداروں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تاکہ اس طرح کے حادثات سے ہونے والے نقصانات کو محدود کیا جاسکے۔ اس ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر […]
لیہ (نامہ نگار ) ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کی ہدایت پر ضلع لیہ میں تمام صنعتی اداروں میں کسی قسم کے حادثات سے محفوظ رکھنے کے لئے تمام ضروری اقداما ت عمل میں لا ئے جا رہے ہیں جن میں آگ بجھا نے والے آلا ت کی موجودگی اور صنعتی کارکنوں کو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تربیتی نشست میں انگریزی اور اردو اخبارات کے سینئر صحافیوں نے سیاسی جماعتوں اور ذرائع ابلاغ کے باہمی تعلق اور اہمیت پر خصوصی لیکچر دیئے۔ تربیتی نشست سے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات منظور عباس نے عصرحاضر کے صحافتی اور سیاسی تقاضوں پر سیر حاصل بحث کی جسے […]
گجرات (جی پی آئی) دعوت اسلامی کے زیراہتمام ملک بھر میں20 اپریل بروز پیر 15مقامات پر مدنی تربیتی کورس (رہائشی) کا آغاز ہو رہا ہے جس میں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی، فیضان مدینہ جوہر ٹائون لاہور،فیضان مدینہ مدنی سہرا ، فیروزپور روڈکاہنہ ایکسچینج لاہور،فیضا ن مدینہ افندی ٹائون زم زم نگر […]
جام پور : راجن پور سوک ایکشن ریسورسز یونیسف کی جانب سے صحت پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ میں اچھی کارکردگی پر ڈسٹرکٹ چیف آرگنائزر کامران لاکھا EDO ہیلتھ فیاض کریم لغاری سے تفریعی سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے۔
لاہور (جیوڈیسک) افغانستان کے خلاف واحد دوستانہ میچ کی تیاری کے لئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا۔ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ 6 فروری کو کھیلا جائیگا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کیمپ میں 23 کھلاڑیوں کو طلب کیا ہے. جن میں مزمل حسین، ثاقب، احسان اللہ، […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں امن کی بہتری کے بعد پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے باکسنگ کے کھلاڑیوں کو انٹر نیشنل مقابلے کے لئے تیار کرنے کے لئے ٹریننگ کیمپ میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، کھلاڑیوں کو شدید سردی میں نیشنل اور انٹرنیشنل لیول کے کوچز تربیت دے رہے ہیں۔ کوئٹہ […]
فیصل آباد : عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے 650 افراد کی تربیتی نشست سے مسعود ٹریول سروسز کے محمد اقبال انجم، رانا محمد شفیق، صدر انجمن تاجران شاہد رزاق سکا، حافظ عبدالرحمنٰ، آزاد و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
بھکر (جیوڈیسک) پاک فضائیہ نے بھکر کے قریب معراج طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق بھکر کے قریب اٹھارہ ہزاری میں پاک فضائیہ کا معراج طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا، جائے حادثہ پر کسی کا جانی ومالی نقصان نہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سپر ہائی وے پر گڈاپ سٹی تھانے کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ، حادثے میں اسکوارڈن لیڈر تنویر احمد شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق طیارہ کراچی سے 30 کلومیٹر دور گڈاپ میں گر کر تباہ ہوا، طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ رن وے پر لینڈنگ کے دروان گر کر تباہ ہوگیا۔ سول ایوی ایشن (سی اے اے) ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہفتے کی صبح فلائنگ کلب راولپنڈی کا طیارہ سیسنا معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ ابھی طیارے نے ٹیک آف کیا ہی تھا کہ وہ […]
تنظیم اہل سنت کے امیر پیشوائے اہل پیر محمد افضل قادری نے کہا ہے گجرات ( جی پی آئی )تنظیم اہل سنت کے امیر پیشوائے اہل پیر محمد افضل قادری نے کہا ہے کہ حج بیت اللہ کے لئے روانہ ہونے والے حضرات و خواتین کیلئے شرعاَ لازم ہے کہ وہ حج پر روانہ ہونے […]
لاہور (جیوڈیسک) آف ا سپنر سعید اجمل اور فاسٹ بولر جنید خان نے دورہ سری لنکا کی تیاری کے لیئے لگایا جانے والا تربیتی کیمپ جوائن کر لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ان دنوں لاہور میں جاری ہے۔ سہ پہر کے سیشن میں کھلاڑی کوچز کی نگرانی میں فیلڈنگ پریکٹس کے بعد […]
لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام سید مودودی لائبریری میں اراکین شوریٰ کے لئے دس روزہ تربیتی کیمپ آج سے شروع ہورہا ہے۔ اس کیمپ مقامی ، صوبائی اور مرکزی شورائوں کے پچاس کے قریب افراد شریک ہوں گے ۔کیمپ میں فقہ ، قرآن اور احادیث کے حوالے سے […]
کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاؤن یوسف گوٹھ میں انٹر سٹی بس ٹرمینل پر پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں دو پائلٹوں سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ بس ٹرمینل پر کھڑی 2 بسیں آگ لگنے سے مکمل تباہ جبکہ تین کو جزوی […]
کراچی (جیوڈیسک) ایشین جونیئر سافٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان انڈر۔ 19 ٹیم کے دو روزہ ٹرائیلز کراچی میں ہوئے، ٹیم کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ کراچی میں لگایا جائے گا۔ کے جی اے جمخانہ میں پاکستان انڈر۔ 19 ٹیم کی تشکیل کیلئے ٹرائیلز کوچ آصف عظیم کی نگرانی میں ہوئے۔ جس میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہو گا۔ مختصر دورانیئے کے تربیتی کیمپ میں 25 کھلاڑی شریک ہوں گے۔کیمپ میں کھلاڑی دورہ بنگلہ دیش اور افغانستان کے ساتھ ساف فٹ بال چمپئن شپ کی تیاری کریں گے۔ قومی فٹ بال ٹیم 12 اگست کو کراچی سے بنگلہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے کھلاڑی آج شام لاہور میں رپورٹ کریں گے تربیتی کیمپ کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 25 کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے۔ کھلاڑی آج شام رپورٹ کریں گے جبکہ باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کل سے ہو گا۔ کندھے کی انجری […]
پاکستان (جیوڈیسک) ہاکی فیڈریشن نے پہلی ویمن ایشیا چیلنج ہاکی کپ کے تربیتی کیمپ کے لئے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ لاہور پی ایچ ایف کے مطابق اس ٹورنامنٹ کے لئے محمد عثمان چیف کوچ ہوں گے جبکہ پروین گل منیجر کے فرائض سر انجام دیں گی۔ ویمن ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ […]
پاکستان (جیوڈیسک) ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ کے تربیتی کیمپ کے لئے پچیس کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ کیمپ کا آغاز اکیس جولائی سے لاہور میں ہوگا۔ ایشیا کپ چوبیس اگست سے یکم ستمبر تک ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ہی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرے […]