لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس ظالم حکومت سے نجات کے لیے پوری قوم کو گھروں سے باہر نکلنا ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نےمعاشی تباہی اور مہنگائی سے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم نے حکومت سے علحیدگی اور قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دیدیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت کا ساتھ جمہوریت بچانے کیلیے دیا، ہمارے بغیر بھی جمہوریت بچ سکتی ہے تو ہم علیٰحدہ ہوسکتے ہیں، حکومت اور فوج کو ہی نہیں پوری قوم کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے 42 ممالک میں مہنگائی کی فہرست میں پاکستان کا چوتھا نمبر ہے جب کہ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں پاکستان جیسے ممالک کا بیلاروس، جارجیا، گیانا، کرغزستان، آرمینیا، شام اور لبنان […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے جمعہ کے روز سے پنجاب بھر میں حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے تنظیمی اجلاس کا انعقاد صوبائی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤ ن میں ہوا جس میں ایم این ایز، ایم پی ایز، ٹکٹ ہولڈرز اور عہدیداران سمیت اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز بھی […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخانات کرانے کا فیصلہ تھا اور شیڈول الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پیش کیا تھا لیکن الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی حکومت کی سفارشات سے اتفاق نہیں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مہنگائی پر حکومت کے خلاف آج سے سڑکوں پر احتجاج کرے گی جس کے لیے (ن) لیگ نے اپنا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ لاہور میں شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا ویڈیو لنک […]
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) افغان امور پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اجلاس کی میزبانی کے باوجود روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ماسکو افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان اس وقت تک نہیں کرے گا جب تک کہ طالبان اقتدار تک پہنچنے سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے حکومت کی پاکستان کو ریاست مدینہ کے طرز کی ایک مثالی فلاحی مملکت بنانے کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ 12 ربیع الاول کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں صدر مملکت نے کہا پر مسرت و مبارک موقع پر پاکستانی قوم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کے اختیار میں جو کچھ تھا اتنا عوام کو ریلیف دیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط نہ مانیں تو شرائط مزید کڑی ہو جاتی ہیں، نومبر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کیا خطرناک ہوگی اس میں تو ڈنک ہی نہیں، یہ عمران خان کی خوش قسمتی ہےجو اسے تھکی ہوئی […]
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں الصدری گروپ کے سربراہ اور شیعہ رہ نما مقتدی الصدر آج پیر کے روز دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔ وہ سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے اور آئندہ حکومت کی تشکیل کے واسطے انتخابات میں کامیاب ہونے والے سیاسی گروپوں کے ساتھ مذاکرات کے نگراں ہوں گے۔ الصدری گروپ کے […]
تحریر : روہیل اکبر جمہوری حکومت کی کوشش ہوتی ہے کہ لوگوں کو بہتر سہولیات فراہم کرے خاص کر دیہاتی علاقوں میں رہنے والوں کو زیادہ سے زیادہ آسانیاں فراہم کی جائیں کیونکہ وہیں سے ہمیں روٹی کھانے کے لیے گندم اور سالن پکانے کے لیے سبزی اور دالیں ملتی ہیں چائے میں ہم جو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 31 اکتوبر تک ہو گا۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی جب کہ فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں سب ایک پیج پر ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ایک مخصوص طبقہ اس معاملے پر جو کھیل […]
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) میں ان انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا کیوں کہ میرے لیے میرا وطن سب سے زیادہ اہم ہے‘۔ یہ الفاظ عراق کے ایک سرکردہ شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر کے ہیں جن کی جماعت حال ہی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں جیت کر سب سے […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان عسکریت پسند مسلح جدو جہد سے نکل کر اب حکومتی عمل شروع کر چکے ہیں۔ عام کارکنوں میں بے مقصدیت پھیل رہی ہے کیونکہ کرنے کو کچھ نہیں۔ افغانستان میں اگست میں مغربی افواج کے انخلا کے بعد طالبان نے حکومت سنبھالی تھی۔ امریکی اور مغربی دفاعی اتحاد کی افواج […]
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں حکومت مخالف کارکنوں کے وسیع پیمانے پر انتخابی بائیکاٹ کے درمیان ہونے والے الیکشن نے نوجوانوں میں کوئی جوش پیدا نہیں کیا۔ انتخابی نتائج پیر کی شام تک آنے کی توقع ہے۔ عراق میں 10 اکتوبر اتوار کے روز پارلیمانی انتخابات کرائے گئے جس میں حیرت انگیز طور پر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا۔ پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے. جب کہ اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر حکومت میں آنے سے پہلے تحریکِ انصاف کا مراد سعید کہا کرتا تھا کہ عمران خاں آئے گی، کرپشن کا لوٹا ہوا 200 ارب واپس لائے گی اور بیرونی قرضے اتارے گی۔ خود وزیرِاعظم بھی احتساب کا نعرہ لگا کر ہی حکومت میں آئے۔ اُن کا وعدہ تھا کہ بلاامتیاز […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امارات اسلامی نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی رقم وزارت خزانہ کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دی۔ افغان مرکزی بینک کے بیان کے مطابق یہ رقم پنج شیر،خوست، کابل اور لوگر سے کچھ سابق حکومتی عہدیداروں سے ضبط کی گئی تھی جب کہ منتقل […]
دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہفتے کے روز ہونے والی میٹنگ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد دونوں فریقوں کے مابین پہلی براہ راست میٹنگ ہے۔ حالانکہ اگست کے وسط میں افغانستان کے مکمل کنٹرول کے بعد سے دونوں فریق ایک دوسرے کے رابطے میں ہیں تاہم امریکی اور طالبان نمائندوں […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی نے ملک میں جاری مہنگائی کی لہر کو حکومتی ناکامی قرار دیتے ہوئے قوم سے حکومت کے خلاف میدان میں نکلنے کا مطالبہ کردیا۔ یہ مطالبہ جمعہ کے روز چوک یادگار میں اے این پی کے زیراہتمام دودنوں سے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ میں کیاگیا جس میں کیمپ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں وزیر اعلیٰ جام کمال کی حکومت ڈانواں ڈول ہونے لگی۔ کابینہ سے 3 ناراض وزیروں، 2 مشیروں اور 4 پارلیمانی سیکرٹریز نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔ مستعفی افراد نے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلوچستان کابینہ کے ناراض […]
تحریر : ایم سرور صدیقی کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے۔کیا وجہ ہے؟۔اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگئی ہے اس لئے فریاد […]