اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت اب تک 25 کروڑ ڈالر کی کورونا ویکسین خرید چکی ہے۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین کی خریداری کے لیے ای سی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل سے عالمی تصدیق شدہ کرپٹ ترین حکومت ہے۔ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم خود چور اور جھوٹا ہو تو عوام قرض اور بے روزگاری کی دلدل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے آئندہ مالی سال 2021-22ء کے وفاقی بجٹ میں کپیٹل گین ٹیکس کی شرح میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ میں اسٹاک مارکیٹ میں شئیرز کے منافع پر کپیٹل گین ٹیکس ریٹ میں 3 فیصد کمی اور شئیرز کے منافع پر کپیٹل گین […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت قومی خزانے اور ریونیو کے ساتھ وہی کچھ کر رہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت قومی خزانے […]
تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر کرونا وائرس نے گزشتہ ڈیڑھ سال سے دنیا بھر کے ماہر سائنسدانوں کو ہنوز مصروف رکھ اہوا ہے۔2020 ء میںجب اٹلی، برازیل، امریکہ اور دیگر ممالک کرونا کی وباء سے حواس باختہ تھے اْس وقت بھی لوگ باگ محو حیرت تھے کہ آخر یہ وائرس ہزار قسم کے دیگر […]
تحریر : میر افسر امان عمران خان کو یاد رکھنا چاہییے کہ طالبان کی حمایت اور امریکا مخالفت کی وجہ سے دو دفعہ خیبر پختون خواہ میں حکومت ملی ہے۔ پاکستان میں ،کرپشن فری پاکستان، علامہ اقبال کے خواب اور قائد اعظم کے اسلامی وژن کے منشور کے تحت کامیاب ہوئے تھے۔ اب اگر عمران […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے افغانستان میں تزویراتی گہرائی (اسٹریٹجک ڈیپتھ) کی عشروں پرانی پالیسی بدل دی، پاکستان کو افغان عوام کی منتخب کردہ حکومت سے معاملات طے کرنے چاہئیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو انٹرویو میں وزیر اعظم پاکستان نےکہا کہ پاکستان کو افغان […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیرلبید نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مخلوط حکومت کے لیے درکار حمایت حاصل کر لی ہے جس کے بعد وہ جلد ہی حکومت کی تشکیل کا اعلان کریں گے۔ نئی مخلوط حکومت کےقیام کے بعد اسرائیل میں مسلسل 12 سال […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف حکومتی اپیل پر […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ کئی عشروں سے کشمیر اور پاکستان کے عوام آزاد جموں و کشمیر کی حکومتوں سے مطالبہ کرتے رہے کہ آزاد کشمیر آزادی کے بیس کیمپپ میں قادیانی پاکستان مخالف سرگرمیوں خصوصاً شعار اسلامی کے ناجائز استعمال سے روکے۔وہ ابھی تک عوام سے ٹھگی کر رہے ہیں کہ وہ مسلمانوںکے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست میں بڑی پیش رفت ہو گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو چیئرپرسن ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے روکتے ہوئے ہدایت کی کہ حکومت آئندہ سماعت آٹھ جون تک چیئرپرسن ایچ ای سی کی تعیناتی نا کرے۔ ہائی کورٹ میں […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کی ’فیوچر‘ پارٹی کے سربراہ یائیر لبید نے کہا ہے کہ اسرائیل میں قائم ہونے والی نئی حکومت مخلوط ہوگی جو تمام ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دے گی۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران یائیرلبید نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو کے بیان کوخطرناک اور اشتعال انگیز قرار […]
تحریر : میر افسر امان گلگت بلتستان کے بعد اب آزاد کشمیر کے انتخابات کی باری ہے۔ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوام اسی پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں جس پارٹی کی حکومت مرکز میں ہوتی ہے۔گلگت بلتستان کے انتخابات کے انتخابات میں بھی ایسا […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر شنید ہے کہ حکومت 11 جون کو بجٹ پیش کر رہی ہے۔ اِس بجٹ کے بعد سیاسی جماعتیں 2023ء کے عام انتخابات میں مصروف ہو جائیں گی۔ اگر حکومت نے عوام کی اشک شوئی کے لیے کوئی حربہ استعمال کرنا ہے تو اِسی بجٹ میں کر سکتی ہے۔ اِس لیے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی روش نہ بدلی اور عوام کے ایشوز کو حل نہ کیا تو لاکھوں لوگوں کے ہمراہ اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالیں گے۔ پشاور میں لبیک القدس ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ فلسطینیوں اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزيب نے کہا ہے کہ نالائق، جھوٹی اور کرپٹ حکومت تباہ شدہ معیشت پر فخریہ بیانات دیتی ہے، جھوٹ بولنے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوتی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جھوٹے اعداد و شمار کے باوجود ن لیگ کے معاشی اہداف […]
تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر آخر کار گیارہ دن سے جاری خوں ریز ی کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ ہو ا تو دوسری جانب یہودی حکومت نے منافقانہ چال چلتے ہوئے صرف دس بارہ گھنٹوں کے بعد مسجد اقصی کے باہر فلسطینیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کرتے ہوئے امن معاہدے کی دھجیاں اڑا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت مجرموں کا تحفظ نہیں کرتی اور احتساب بغیر مداخلت ہوتا ہے تو نتائج ملتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت میں نیب نے 484 ارب روپے ریکور کیے جب کہ 1999 سے 2017 تک […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں آج سے نافذ حکومت کے نئے ڈیجیٹل ضابطوں کے خلاف واٹس ایپ نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ سوشل میڈیا کمپنی کا کہنا ہے کہ نئے ضابطوں سے صارفین کی پرائیویسی ختم ہوجائے گی۔ فیس بک کی ملکیت والی میسیجنگ کمپنی واٹس ایپ نے نئے ڈیجیٹل […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کے لیے نئے ضابطوں پر عمل درآمد کی خاطر تین ماہ قبل مقرر کی گئی مدت 25 مئی منگل کو ختم ہو رہی ہے۔ نئے ضابطے 26 مئی سے نافذالعمل ہو جائیں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق فیس بک، ٹوئٹر جیسے اب تک کسی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپر یم کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے دینے سے متعلق حکم کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظر میں حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی توہین کی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر […]
تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر 73 سالوں بعد مفلسی و پسماندگی کے اندھیروں میں گھری ہوئی قوم کو عمران خان کے روپ میں ایک مسیحا ملا ہے کہ اگر سیا سی مخالفین اپنی سیاست چمکانے کے لئے موجودہ حکومت کی ترقی کی راہ میں روڑے نہ اٹکائے تو وطن عزیز کو آگے بڑھنے سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے اور احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال، آزاد کشمیر انتخابات، بجٹ اور احتساب کے معاملے پر گفتگو کی […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی میڈیا وزیر اعظم نریندر مودی کو کورونا سے نمٹنے میں ناکام قرار دیتے ہوئے ان کے طریقہ کار کی بھی سخت نکتہ چینی کرتا رہا ہے۔ اب مودی حکومت اپنی ساکھ کو بہتر کرنے کے لیے ایک ٹی وی چینل کھولنا چاہتی ہے۔ مودی حکومت نے داخلی اور عالمی […]