حکومت ہر معاملے پر کشکول لئے پھرتی ہے، کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے، پشاور ہائیکورٹ

حکومت ہر معاملے پر کشکول لئے پھرتی ہے، کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ہر معاملے پر کشکول ہاتھ میں اٹھائے لئے پھرتی ہے اس طرح تو مسائل حل نہیں ہونگے۔ چیف جسٹس قیصررشید اور جسٹس ارشد علی پرمشتمل پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے پی ٹی وی کے ملازم کے سروس سے متعلق کیس کی […]

.....................................................

’ایسی حکومت کا حصہ نہیں ہو سکتا جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے‘

’ایسی حکومت کا حصہ نہیں ہو سکتا جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ وہ ایسی حکومت یا جماعت کا حصہ نہیں ہو سکتے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے۔ چوہدری سرورگورنر ہاؤس لاہور میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے، اجلاس میں جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال […]

.....................................................

اگلے پانچ سال بھی ہماری حکومت ہو گی اور کوئی قانون سازی نہیں رکے گی: فواد چوہدری

اگلے پانچ سال بھی ہماری حکومت ہو گی اور کوئی قانون سازی نہیں رکے گی: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگلے پانچ سال بھی ہماری حکومت ہو گی اور کوئی قانون سازی نہیں رکے گی۔ اسلام آباد میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن اصلاحات پر تمام جماعتیں بیٹھیں اور […]

.....................................................

مشرق وسطیٰ کے تنازعے میں کون ثالثی کر سکتا ہے؟

مشرق وسطیٰ کے تنازعے میں کون ثالثی کر سکتا ہے؟

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین ایک مرتبہ پھر خونریز لڑائی جاری ہے اور جنگ بندی کا کوئی فوری امکان بھی نظر نہیں آ رہا۔ بین الاقوامی رہنما فوری جنگ بندی کی اپیلیں کر رہے ہیں لیکن ثالث کا کردار کون ادا کر سکتا ہے؟ اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین خونریز لڑائی […]

.....................................................

’رنگ روڈ راولپنڈی پر حکومت نے خود کرپشن پکڑ کر نیب کو انکوائری کا کہا‘

’رنگ روڈ راولپنڈی پر حکومت نے خود کرپشن پکڑ کر نیب کو انکوائری کا کہا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ راولپنڈی پر حکومت نے خود کرپشن پکڑ کر نیب کو انکوائری کا کہا۔ رنگ روڈ راولپنڈی اسکینڈل کے حوالےسے سینئر صحافیوں اور اینکرز سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ رنگ روڈ کیلئے زمین کے حصول میں […]

.....................................................

’عمران خان کی حکومت کی جان جس طوطے میں ہے وہ جہانگیر ترین کی جیب میں ہے‘

’عمران خان کی حکومت کی جان جس طوطے میں ہے وہ جہانگیر ترین کی جیب میں ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ن لیگ کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کی جان جس طوطے میں ہے وہ جہانگیر ترین کی جیب میں ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کا 17 مئی سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا 17 مئی سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے 17 مئی سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے 17 مئی سے صوبے میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق تمام کاروباری مراکز اور دکانیں 17 مئی […]

.....................................................

فرانس: ’خانہ جنگی‘ کی دھمکی پر حکومت کا سخت ردعمل

فرانس: ’خانہ جنگی‘ کی دھمکی پر حکومت کا سخت ردعمل

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی فوجیوں کے ایک گروپ نے ایک کھلے خط میں دھمکی دی تھی کہ صدر ماکروں کی طرف سے اسلام پسندوں کو دی جانے والی ‘مراعات‘ کی وجہ سے ملک میں ناراضگی بڑھ رہی ہے اور خانہ جنگی شروع ہونے جا رہی ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کی حکومت نے ملک […]

.....................................................

اپنا گھر ٹھیک کریں

اپنا گھر ٹھیک کریں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر بالکل بجا فرمایا چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ نے کہ ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا۔ اِس ایک مختصر سے جملے میں معانی کے جہاں آباد ہیں۔ حقیقت یہی کہ اگر اِیک گھر کے افراد باہم جوتم پیزار ہوں اور ہر کسی کی ”اپنی اپنی ڈفلی اور اپنا […]

.....................................................

تحریک انصاف حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں شفافیت کی مثال قائم کی ہے، عثمان بزدار

تحریک انصاف حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں شفافیت کی مثال قائم کی ہے، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار شفافیت کی نئی مثال قائم کی ہے۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سابق ادوار میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے گئے، ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس اور کمیشن کھائے […]

.....................................................

پروفیسر ڈاکٹر یوسف خشک

پروفیسر ڈاکٹر یوسف خشک

تحریر : لقمان اسد میرے ذہن میں جب بھی وطن ِ عزیز کے نام ور دانش ور اور ممتاز علمی و ادبی شخصیت سندھ دھرتی سے تعلق رکھنے والے بلند پایہ تخلیق کار اور قد آور سپوت امریطس پروفیسر ڈاکٹر یوسف خوشک کا نام آتا ہے تو بے ساختہ میرے دل کی اتھاہ گہریوں سے […]

.....................................................

حکومت کا شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے پر عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے پر عدالت جانے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کوبیرون ملک جانے سے روکے جانے کے معاملے پر کہا کہ ‏بلیک لسٹ میں نام ڈالنا یا نکالنا ڈی […]

.....................................................

عید پر مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ‘ حکومت کی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل

عید پر مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ‘ حکومت کی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد عید الفطر پر مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے دفتر کی طرف سے ٹویٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر حکومتِ پاکستان نے اس عید پر […]

.....................................................

جرمنی میں گرین پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ، اگلی حکومت بنا سکتی ہے

جرمنی میں گرین پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ، اگلی حکومت بنا سکتی ہے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رائے عامہ کے ایک تازہ جائزہ کے مطابق جرمنی میں اگر آج انتخابات منعقد ہوں تو گرین پارٹی سب سے مضبوط قوت بن کر ابھر سکتی ہے۔ سروے میں گرین پارٹی کی حمایت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پارٹی کی مقبولیت حالیہ برسوں میں بڑھتی گئی ہے لیکن سروے کے […]

.....................................................

اشرف صحرائی

اشرف صحرائی

تحریر : خنیس الرحمن اس وقت پوری دنیا کورونا کا شکار ہے۔ایک سال سے زائد بیت گیا کورونا نے پوری دنیا کے نظام کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔حالیہ ایام میں بھی کورونا سے متاثرہ ممالک میں بھارت سر فہرست ہے۔کورونا کی اس تیسری لہر نے بھارت میں بہت نقصان پہنچایا۔بھارتی حکومت نے بڑے بڑے […]

.....................................................

گراں فروش بے لگام، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام

گراں فروش بے لگام، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں سال رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کا جن قابو سے باہر ہے جب کہ ڈویژنل اور ضلعی انتظامیہ مہنگائی روکنے میں ناکام ہوگئی۔ رمضان المبارک کے دوران ضلعی انتظامیہ کی نمائشی کارروائیوں کے باوجود مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی، شہری من مانی قیمتوں پرر دہائیاں دے رہے […]

.....................................................

اسرائیل : نیتن یاہو نئی حکومت تشکیل دینے میں ناکام

اسرائیل : نیتن یاہو نئی حکومت تشکیل دینے میں ناکام

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی قیادت والی لیکود پارٹی کو اب اپوزیشن کا کردار ادا کرنا پڑ سکتا ہے، گزشتہ بارہ برسوں میں ایسا پہلی مرتبہ ہو گا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو مقررہ وقت، منگل کی نصف شب تک ایک نئی اتحادی حکومت تشکیل دینے میں نا کام […]

.....................................................

حکومت اب بھی سنجیدہ نہیں صرف تماشے جاری ہیں: شہباز شریف

حکومت اب بھی سنجیدہ نہیں صرف تماشے جاری ہیں: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی سرپرستی میں قوم کا آٹا چینی نہ لوٹا جاتا تو آج قوم آٹا چینی کے لیے یوں دھکے نہ کھا رہی ہوتی۔ (ن) لیگ کے ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز […]

.....................................................

ڈاکٹر فردوس اور سفید ہاتھی

ڈاکٹر فردوس اور سفید ہاتھی

تحریر : روہیل اکبر ایک وقت تھا جب شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی ہوتے تھے تو وہ کھڑے کھڑے سرکاری افسران کو معطل یاتبدیل کردیا کرتے تھے بلکہ فیصل آباد میں تو انہوں نے ایک آفیسر کو ہتھکڑیاں بھی لگوا دی تھی یہ ہماری بیوروکریسی کا رویہ ہوتا ہے جو انہیں اس مقام پر […]

.....................................................

موجودہ دور دیگر شعبوں کی طرح میڈیا کیلئے بھی سیاہ ترین ہے: شہباز شریف

موجودہ دور دیگر شعبوں کی طرح میڈیا کیلئے بھی سیاہ ترین ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر شعبوں کی طرح موجود دور حکومت میڈیا کے لیے بھی سیاہ ترین ہے۔ عالمی یوم صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہاکہ صحافت ایک مقدس پیشے […]

.....................................................

دن بدلنے کی دعائیں

دن بدلنے کی دعائیں

تحریر : روہیل اکبر دنیا بھر میں یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے مگر اس بار کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث یہ دن صرف بیانات کی حد تک ہی منایا گیااس دن کی مناسبت سے پنجاب حکومت نے مزدوروں اور کسانوں کی ترقی کی لیے خاطر خواہ ااقدامات ضرور […]

.....................................................

ظلم رہے اور امن بھی ہو

ظلم رہے اور امن بھی ہو

تحریر : الیاس محمد حسین ہر حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرتی رہتی ہے لیکن عوام کی شمولیت کے بغیر ان منصوبوںکی کامیابی ممکن ہی نہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کے درمیان بڑھتا ہوا فرق بھی حکومت کیلئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے آج تھانے […]

.....................................................

شہری مزید پابندیوں سے بچنا چاہتے ہیں تو حکومتی ہدایات پر عمل کریں، عثمان بزدار

شہری مزید پابندیوں سے بچنا چاہتے ہیں تو حکومتی ہدایات پر عمل کریں، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شہری مزید پابندیوں سے بچنا چاہتے ہیں تو حکومتی ہدایات پر عمل کریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہر میں لاک ڈاوَن کی صورت حال کا جائزہ لیا، اس موقع پر انہوں نے مارکیٹوں اور […]

.....................................................

پشاور؛ تاجروں نے حکومت کے جاری کردہ لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا

پشاور؛ تاجروں نے حکومت کے جاری کردہ لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے تاجروں نے حکومت کی جانب سے جاری کردہ لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا۔ مرکزی تنظیم تاجران خیبرپختون خوا کے صدر ملک مہر الہی کی زیر صدارت تنظیم کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں شہر بھر کے مختلف بازاروں کے صدور نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس […]

.....................................................