حکومت کا 18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

حکومت کا 18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے اضافی الاؤنس لینے والے 18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ ناکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کے فیصلے کی سمری کل کابینہ کے اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کی سمری کےمطابق، ایوان صدر، ایوان […]

.....................................................

حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب، گرفتار ملازمین کو رہا کرنے کا اعلان

حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب، گرفتار ملازمین کو رہا کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومتی ٹیم اور سرکاری وفاقی ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور گزشتہ روز احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے ملازمین کو رہا کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین کے رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی ٹیم کے رکن پرویز خٹک کا شیخ رشید اور علی محمد […]

.....................................................

یمن میں حوثیوں کے تشدد میں اضافے کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے: حکومت

یمن میں حوثیوں کے تشدد میں اضافے کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے: حکومت

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی آئینی حکومت نے حوثی باغیوں کی جانب سے ملک میں جارحانہ کارروائیوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارحیت میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کی حوثی امن نہیں چاہتے۔ حوثیوں کی جانب سے امن کوششوں کو دانستہ طور پر نقصان پہنچایا جا رہا […]

.....................................................

پشاور میں دلیپ کمار کے آبائی گھر پر حکومت اور مکان مالک میں ٹھن گئی

پشاور میں دلیپ کمار کے آبائی گھر پر حکومت اور مکان مالک میں ٹھن گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور اداکار دلیپ کمار کے پشاورمیں آبائی مکان کو قومی ورثہ قرار دیے جانے کے بعد مالک مکان اور حکومت کے درمیان قیمت پر ٹھن گئی۔ پشاور میں بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے آبائی مکان کی خرید وفروخت کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔ مکان کے […]

.....................................................

حکومت نے باجوڑ میں خواتین پر پابندیوں سے متعلق جرگے کے فیصلے کا نوٹس لے لیا

حکومت نے باجوڑ میں خواتین پر پابندیوں سے متعلق جرگے کے فیصلے کا نوٹس لے لیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باجوڑ میں خواتین پر پابندیوں سے متعلق جرگے کے فیصلے کا نوٹس لیتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ جرگہ سے مذاکرات کے ذریعے فیصلہ واپس لیا جائے، بصورت دیگر جرگہ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کامران بنگش نے میڈیا کو […]

.....................................................

کیلوں، کانٹوں، خندقوں والی مودی سرکار

کیلوں، کانٹوں، خندقوں والی مودی سرکار

تحریر : میر افسر امان دہشت گرد مودی حکومت نے ٧٥ دنوں سے کالے قوانین کوختم کرانے پر امن احتجاج پر بیٹھے کسانوں کی طرف آنے والے راستوں میں سڑکوں پر لوہے کی کیلیں ٹھونک دیں ہیں۔ تاکہ ان تک کسانوں کے ٹریکٹر نہ پہنچ سکیں۔اس سے آگے ٦ سے ٨ فٹ گہری خندقیں کھود […]

.....................................................

مہمند اکنامک زون میں 70 ہزار افراد کو ملازمتیں ملیں گی، خیبر پختون خوا حکومت

مہمند اکنامک زون میں 70 ہزار افراد کو ملازمتیں ملیں گی، خیبر پختون خوا حکومت

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر برائے صنعت عبدالکریم نے کہا ہے کہ رشکئی اکنامک زون میں 200 ارب روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے جب کہ مہمند اکنامک زون میں 70 ہزار افراد کو ملازمتیں ملیں گی۔ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے انڈسٹریز عبدالکریم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں […]

.....................................................

قومی اسمبلی: حکومتی اور اپوزیشن اراکین گتھم گتھا، دھکم پیل سے کئی ممبران گر پڑے

قومی اسمبلی: حکومتی اور اپوزیشن اراکین گتھم گتھا، دھکم پیل سے کئی ممبران گر پڑے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان گتھم گتھا ہوگئے جب کہ ایوان میں دھکم پیل کی وجہ سے کئی ارکان گر پڑے۔ قومی اسمبلی کےاجلاس میں وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کی جانب سے سابقہ حکومتوں پر تنقید کیے جانے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا جس سے ایوان […]

.....................................................

پانچ سو دن بھی گزر گئے

پانچ سو دن بھی گزر گئے

تحریر : خنیس الرحمن ارض کشمیر جس سے حضرت اقبال نے وادی لولاب کہا تھا۔میرے قائد وطن محمد علی جناح نے جس سے شہ رگ قرار دیا تھا۔آج 70 سال زائد سال گزر گئے ظلم و بربریت کا شکار ہے۔یہ کہانی 1931ء میں سری نگر سے شروع ہوئی تھی۔جس میں 17 کشمیری شہید ہوئے اور […]

.....................................................

حکومت مخالف تحریک میں پوری قوت استعمال کریں گے، نواز شریف کی فضل الرحمان کو یقین دہانی

حکومت مخالف تحریک میں پوری قوت استعمال کریں گے، نواز شریف کی فضل الرحمان کو یقین دہانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کا عوام کو مفت علاج کی سہولت دینے کیلیے بڑا اقدام

خیبرپختونخوا حکومت کا عوام کو مفت علاج کی سہولت دینے کیلیے بڑا اقدام

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پلس کی مد میں اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے ساتھ 20 ارب روپے کا معاہدہ کر لیا۔ صوبائی حکومت اور اسٹیٹ لائف کے معاہدے کے تحت ملک بھرمیں 400 اور صوبے کے 140 اسپتالوں میں کے پی کے شہری 10 لاکھ روپے تک دل کے آپریشن […]

.....................................................

نیا آئین ہمارے دور حکومت میں حاصل کی گئی تاریخی ترقی کی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے گا: ایردوان

نیا آئین ہمارے دور حکومت میں حاصل کی گئی تاریخی ترقی کی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے گا: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارے پیش نظر نیا آئین صدارتی نظام حکومت اور ہمارے دورِ حکومت میں حاصل کی گئی تاریخی ترقی کی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے گا۔ صدر ایردوان نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے مرکزی دفتر سے ،آرتوین، بلیجک، چانکری، غازی آنتیپ […]

.....................................................

دھیر ے دھیرے اب وہ مقام آ گیا

دھیر ے دھیرے اب وہ مقام آ گیا

تحریر : مسز جمشید خاکوانی کم و بیش دو ماہ ہو گئے مجھے کالم لکھے ہوئے اسی دوران گیارہ جماعتوں کی ٹیم بنی ” پی ڈی ایم ” کے نام سے لیکن اتنا اچھلنے کودنے کے باوجود کھلاڑی نے ایک ہی بال سے سب کو کلین بولڈ کر دیا اب تو پی ڈی ایم کا […]

.....................................................

کشمیر زخموں سے چور چور اور اس کا حل

کشمیر زخموں سے چور چور اور اس کا حل

تحریر : میر افسر امان ،کالمسٹ پھر ٥ فروری آ رہا ہے اور میرا کشمیر بھارت کے ہٹلر صفت متعصب ہندو ظالموں کے شکنجے میں پھنسا ہوا ہے۔ کشمیر آزادی ہند کے بین الالقوامی معاہدے کے مطابق پاکستان کا حصہ ہیں۔ کشمیر کے سارے دریا پاکستان کی سمت بہتے ہیں۔ پاکستان کے سارے زمینی راستے […]

.....................................................

لانگ مارچ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ سے ملکر حکومت کو گرانے کیلیے ہوتے تھے: احسن اقبال

لانگ مارچ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ سے ملکر حکومت کو گرانے کیلیے ہوتے تھے: احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن 4 فروری کے اجلاس میں لانگ مارچ پر غور کرے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ’ میں بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ لانگ مارچ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ سے مل […]

.....................................................

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر فواد چوہدری نے حکومتی غلطی تسلیم کر لی

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر فواد چوہدری نے حکومتی غلطی تسلیم کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن کے تاثر سے متعلق رپورٹ پر تحریک انصاف کا یوٹرن پے یوٹرن، حکومتی وزراء کی جانب سے پے درپے متضاد بیانات کی گردان سنائی گئی، پہلے غلط دعوے کیے، پھر غلطی تسلیم کرنے سے انکار کیا لیکن بالآخر ماننا ہی پڑا۔ 28 جنوری کو وزیراعظم کے […]

.....................................................

سینٹ الیکشن اور چھانگا مانگا

سینٹ الیکشن اور چھانگا مانگا

تحریر : روہیل اکبر حکومت نے جب سے سینٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے زریعے کروانے کا اعلان کیا ہے تب سے اپوزیشن جماعتوں نے شور شرابہ شروع کررکھا ہے انکا کہنا ہے کہ سینٹ کے الیکشن خفیہ رائے شماری سے کروائے جائیں تاکہ ووٹوں کی خرید و فروخت کا کام شروع کیا جائے بیماری کا […]

.....................................................

پی ڈی ایم کی وزیراعظم کے استعفے کی ڈیڈلائن ناجائز حکومت کیلئے باعزت موقع تھا، بلاول بھٹو

پی ڈی ایم کی وزیراعظم کے استعفے کی ڈیڈلائن ناجائز حکومت کیلئے باعزت موقع تھا، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی ڈیڈلائن سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ بلاول کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم پی ڈی ایم کی ڈیڈلائن پراستعفیٰ دینے میں ناکام ہوئے ہیں، وزیراعظم کا استعفیٰ دراصل ان کی ناجائز حکومت کیلئے […]

.....................................................

’مہنگائی کم کرنے کی ہماری کوششوں کے نتائج آنے لگے‘

’مہنگائی کم کرنے کی ہماری کوششوں کے نتائج آنے لگے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کم کرنے کی حکومتی کوششوں کے نتائج آنے لگے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشی محاذ پر ایک اور اچھی خبر، مہنگائی کم کرنے کی ہماری کوششوں کے نتائج آنے لگے۔ انہوں نے بتایا کہ کنزیومرپرائس […]

.....................................................

میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی: پرویز خٹک

میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی: پرویز خٹک

نوشہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی لیکن عمران خان کے مجھ پر بہت احسانات ہیں۔ نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن ان کی عزت کرتی ہے اس […]

.....................................................

کورونا، جرمنی کی طرف سے مزید سفری پابندیاں

کورونا، جرمنی کی طرف سے مزید سفری پابندیاں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے برطانیہ، برازیل اور جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں پر نئی پابندیوں کا اطلاق کر دیا ہے۔ ان ممالک کو کورونا کے خطرے کے پیش نظر ’ہائی رسک‘ قرار دیا گیا ہے۔ ہائی رسک میں شمار کیے جانے والے ممالک میں آئرلینڈ اور پرتگال کو بھی شامل کر […]

.....................................................

بھارتی کسانوں کا احتجاج اور مودی

بھارتی کسانوں کا احتجاج اور مودی

تحریر : میر افسر امان بات یہ ہے کہ بھارت کا معاشرہ سو ددر سود کی لعنت کی وجہ سے پس رہا ہے۔ جس میں کسان سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے۔ مودی حکومت نے کسانوں سے مشورے کے بغیر کوآپریٹو فارمنگ کے لیے تین زرعی بل پاس کر لیے ہیں۔ اس قانون کے خلاف […]

.....................................................

بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کو شرم آنی چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کو شرم آنی چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کو شرم آنی چاہیے۔ لاہور ہائی کورٹ نے گاڑیوں کے ای ٹکٹنگ چالان کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سیف سٹی اتھارٹی سے ای چالان کرنے کا عدالتی حکم طلب کرلیا۔ جسٹس شمس محمود […]

.....................................................

حکومتی کوشش اور پولیس کا قبلہ

حکومتی کوشش اور پولیس کا قبلہ

تحریر : روہیل اکبر انعام غنی اس وقت پنجاب پولیس کے 50ویں آئی جی ہیں قیام پاکستان کے بعد پنجاب کے پہلے انسپکٹر جنرل پولیس خان قربان علی خان سے لیکر اب تک پولیس کا قبلہ درست نہ ہوسکا بلکہ جوں جوں وقت گذرتا گیایہ محکمہ بد سے بدتر ہوتا چلا گیا پولیس میں بہتری […]

.....................................................