حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کر رہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہو گی، مریم نواز

حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کر رہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہو گی، مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے رابطے کر رہی ہے لیکن اسے این آر او نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر مریم نواز نے اسلام آباد میں میڈیا […]

.....................................................

حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنےکے قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ آرٹیکل 19 اور 19 اے بنیادی حقوق سے متعلق ہے، لگتا ہے کہ […]

.....................................................

حکومت رواں برس 9 سرکاری اداروں کی نجکاری مکمل کرے گی

حکومت رواں برس 9 سرکاری اداروں کی نجکاری مکمل کرے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اسٹیل ملز سمیت 9 سرکاری اداروں کی نجکاری اس سال مکمل کرے گی۔ اسٹیل ملز کی نجکاری رواں برس ستمبر میں مکمل ہونے کی توقع ہے، دو چینی اور ایک روسی کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری میں دلچپسی ظاہر کی ہے جس کی بولی جون میں متوقع ہے۔ […]

.....................................................

پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر آمادہ

پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر آمادہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دینے پر آمادہ ہو گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دی جائے گی اور اس حوالے سے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی قیادت […]

.....................................................

سڑکوں پر نکل کر حکومت کے خاتمے کی بات کرنا غلط ہے، پرویز خٹک

سڑکوں پر نکل کر حکومت کے خاتمے کی بات کرنا غلط ہے، پرویز خٹک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بلاول حکومت کے خلاف عدم اعتماد لاسکتے ہیں تو ہم بھی مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ نوشہرہ میں جیو نیوز سے گفتگو میں پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ بلاول بھٹو کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کی بات آئینی ہے، حکومت کے […]

.....................................................

احسن اقبال نے حکومت کیخلاف بلاول کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پرانی قرار دیدی

احسن اقبال نے حکومت کیخلاف بلاول کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پرانی قرار دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے، تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پیپلزپارٹی کی پرانی تجویز ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں تجویز پر بحث کرکے اتفاق رائے […]

.....................................................

روس: حکومت مخالف گرفتار رہنما الیکسئی نفالنی کے حق میں ریلیاں،3454 افراد گرفتار

روس: حکومت مخالف گرفتار رہنما الیکسئی نفالنی کے حق میں ریلیاں،3454 افراد گرفتار

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں پولیس نے حزب اختلاف کے گرفتار رہ نما الیکسئی نفالنی کے حق میں ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں 34 سو سے زیادہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ روس کے علاقے سائبیریا کے بعض شہروں میں منفی 50 ڈگری سینیٹی گریڈ […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمن کا اعلان جہاد

مولانا فضل الرحمن کا اعلان جہاد

تحریر : پروفیسر مظہر امیر المومنین حضرت عمر نے فرمایا ”حکومت کے منصب کے لیے ایسا شخص سب سے موزوں ہے کہ جب وہ اِس منصب پر فائز نہ ہو تو قوم کا سردار نظر آئے اور جب اِس پر فائز ہو تو انہی میں سے ایک نظر آئے”۔ سات عشرے گزرنے کے باوجود تاحال […]

.....................................................

تارکین وطن کی جائیدادوں پر قبضے

تارکین وطن کی جائیدادوں پر قبضے

تحریر : ممتاز ملک.پیرس حکومت کی جانب سے تارکین وطن کے لیئے فاسٹ ٹریک کے نام سے عدالتی نظام وضح کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے ذریعے پاکستان میں تارکین وطن کی زمینوں پر ہونے والے قبضے چھڑانے کے لیئے تیس روز کے اندر فیصلہ سازی کو یقینی بنایا جائیگا۔ یہ قبضے اکثر […]

.....................................................

ایرانی حکومت کو گرا دینا چاہیے: جان بولٹن

ایرانی حکومت کو گرا دینا چاہیے: جان بولٹن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن نے ایرانی حکومت کو نہ گرانے پر صدر کی نکتہ چینی کی ہے۔ بولٹن نے 2015 کے جوہری معاہدے کی بھی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ’سراسر جھوٹ‘ پر مبنی قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان […]

.....................................................

میرکل کے قریبی معتمد آرمین لاشیٹ سی ڈی یو کے نئے سربراہ

میرکل کے قریبی معتمد آرمین لاشیٹ سی ڈی یو کے نئے سربراہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمین لاشیٹ کو جرمنی کی مخلوط حکومت میں شامل بڑی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کا نیا سربراہ چن لیا گیا ہے۔ لاشیٹ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے قریبی معتمد اور سب سے زیادہ آبادی والے جرمن صوبے کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ وفاقی جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا […]

.....................................................

جمہوریت اور جمہوری اقدار کا فروغ

جمہوریت اور جمہوری اقدار کا فروغ

تحریر : فخرالدین پشاوری ”جمہوریت“ عوام کے لیے، عوام پر، عوام کے ذریعے حکومت ۔ایک ایسا اجتماعی طرز حکومت ہے جس میں سیاسی نمائندوں کو انتخاب سے لے کر عوام کے لیے وضع کی جانے والی پالیسیوں پر بھی عوامی رائے و خواہشات اثر انداز ہوتی ہے۔ جمہوری نظام حکومت میں نہ صرف یہ کہ […]

.....................................................

براڈ شیٹ معاملہ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے: مریم نواز

براڈ شیٹ معاملہ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ براڈ شیٹ معاملہ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے کیونکہ ان کا جھوٹ انہی کے سامنے آگیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ابھی عمران خان کے کچھ حواریوں کے استعفے آئے ہیں، اس سال ان شااللہ عمران خان اکیلے رہ […]

.....................................................

حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام کرنے سے روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے ان کی برطرفی کا […]

.....................................................

جوبائیڈن کی انتظامیہ میں ایران پر پابندیوں کے منصوبہ ساز شامل ہیں: مندوب خامنہ ای

جوبائیڈن کی انتظامیہ میں ایران پر پابندیوں کے منصوبہ ساز شامل ہیں: مندوب خامنہ ای

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے ایران کےحوالے سے لچک دار موقف کے باوجود ایران عہدیدار ان سے کافی مایوس اور بدظن دکھائی دیتے ہیں۔ ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل میں خامنہ ای کے مندوب سعید جلیلی نے کہا ہے کہ نئے امریکی صدر کی انتظامیہ میں وہ لوگ […]

.....................................................

نالائق و نااہل حکومت کے دھڑکن تختے میں اب زیادہ دیر نہیں، فضل الرحمن

نالائق و نااہل حکومت کے دھڑکن تختے میں اب زیادہ دیر نہیں، فضل الرحمن

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ و جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے پی ڈی ایم کی تحریک قومی تحریک کی شکل اختیار کر گئی جب کہ نا اہل اور نالائق حکومت سے قوم کی جان چھوٹنے میں اب زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ جمعیت علماء اسلام […]

.....................................................

’حکومت نے کورونا ویکسین کی 11 لاکھ ڈوز کا آرڈر دیا ہے‘

’حکومت نے کورونا ویکسین کی 11 لاکھ ڈوز کا آرڈر دیا ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق حکومت نے کورونا ویکسین کی 11 لاکھ ڈوز کا آرڈر دیا ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ ہمارا پہلا ہدف طبی عملہ ہے، ایک سے زائد سورس سے ویکسین لینے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نےکہا کہ ویکسین کی تعداد جلدی بڑھے گی، کوشش […]

.....................................................

حکومت گئی

حکومت گئی

تحریر : شمع باسط 2020 سے ہی ہم حکومت کے جانے اور پی ڈی ایم کے آنے کی بات سن رہے ہیں یہ پی ڈی ایم آخر ہے کیا اور کیوں حکومت کو چلتا کرنا چاہتی ہے بقول حکومت کے پی ڈی ایم ایک ایسا ٹولا ہے کہ جو چوروں ڈاکوؤں اور لٹیروں پر مبنی […]

.....................................................

سانحہ مچھ: حکومت سے مذاکرات کامیاب، شہدا کی تدفین آج ہو گی

سانحہ مچھ: حکومت سے مذاکرات کامیاب، شہدا کی تدفین آج ہو گی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ مچھ پر دھرنا دینے والوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد شہدا کے لواحقین تدفین پر رضامند ہوگئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وفاقی وزیر علی زیدی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری نے دھرنے کے شرکا سے ایک […]

.....................................................

حکومت کا کام قانون بنانا ہے اور عدالتیں عملدرآمد کراتی ہیں، چیف جسٹس

حکومت کا کام قانون بنانا ہے اور عدالتیں عملدرآمد کراتی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون بنانا حکومت کا کام ہے اور عدالتیں ان پر عملدرآمد کراتی ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے خیبر پختون خوا میں سول سرونٹ ایکٹ میں ریٹائرمنٹ کی […]

.....................................................

میرکل حکومت کا ملک گیر لاک ڈاؤن میں جنوری کے آخر تک توسیع کا فیصلہ

میرکل حکومت کا ملک گیر لاک ڈاؤن میں جنوری کے آخر تک توسیع کا فیصلہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پورے ملک میں نافذ لاک ڈاؤن میں اکتیس جنوری تک کے لیے توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ چانسلر انگیلا میرکل کی صدارت میں ہونے والے ایک طویل آن لائن اجلاس میں کیا گیا، جس میں تمام سولہ […]

.....................................................

حکومت کہتی ہے دہشتگردوں کو شکست دی، کہاں ہے وہ شکست؟ فضل الرحمان

حکومت کہتی ہے دہشتگردوں کو شکست دی، کہاں ہے وہ شکست؟ فضل الرحمان

ڈی آئی خان (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سانحہ مچھ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کہتی ہے دہشتگردوں کو شکست دی، کہاں ہے وہ شکست؟ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سینیٹ […]

.....................................................

پرویز الہی حکومت کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے

پرویز الہی حکومت کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی حکومت کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے ملاقات کی جس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان گھر آگئے تھے، اب کوئی تحفظات نہیں، تحریک انصاف […]

.....................................................

اسرائیل نے لبنان کی سرحد کے قریب نقل وحرکت روک دی

اسرائیل نے لبنان کی سرحد کے قریب نقل وحرکت روک دی

مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحدی کشیدگی کی اطلاعات کے بعد اسرائیلی حکومت نے لبنان کے ساتھ سرحدی باڑ کے قریب نقل و حرکت روک دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق لبنان کی سرحد پر قائم ایک یہودی کالونی کو بند فوجی زون قرار دیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت […]

.....................................................