ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ حکومت کا عوام سے مطالبہ ہے کہ وہ ہمارے ہاتھ مزید مضبوط بنائے۔ صدر ایردوان نے کابینہ اجلاس کے بعد ایک بیان میں کہا کہ بالخصوص ترکی کے مشکل دور میں میری یہ عوام سے التجا ہے کہ وہ اس صورت حال میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے بجٹ میں صنعتکاروں کو مزید ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ کر لیا۔ قومی اسمبلی میں ووٹنگ سے قبل بجٹ میں مزید ٹیکس رعایتیں شامل کی جائیں گی۔ یہ فیصلہ حکومت نے اسی روز کیا جس روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی 66 فیصد تک اضافہ کر […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی آپ میں سے جانے کتنے لوگوں نے ڈپٹی نذیر احمد کا یہ ناول پڑھا ہو گایا اس پر بنا ڈرامہ دیکھا ہو گا ناول تو میں نے بھی نہیں پڑھا لیکن اس پر دو بار ڈرامہ بنا ایک تو بہت پہلے بنا جو میرے علم میں نہیں لیکن جو دوسری […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی حکومت کی تمام کوششیں ناکام دکھائی دے رہی ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں 17 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جس کے ساتھ کووڈ 19سے متاثرین کی تعدا د بڑھ کر چار لاکھ 73 ہزار سے زائد ہو گئی۔ متاثرین کے لحاظ سے بھارت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے اس بیان نے ملک کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، جس میں انہوں نے پی ٹی آئی کے اندورنی اختلافات کا اعتراف کیا ہے۔ کئی ناقدین کا کہنا ہے کہ کپتان کی پارٹی شدید اختلافات کا شکار ہے لیکن […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کے فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض اپنی حکومت پر ہی برس پڑے۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں راجا ریاض نے کہا کہ فیصل آباد سے ملتان تک پیٹرول نہیں مل رہا اور پنکچر کی دکان تک نہیں […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں فوجی مداخلت بند کرنے کے عالمی مطالبات کے باوجود ترکی کی جانب سے لیبیا کی قومی وفاق حکومت کی مدد کے لیے جنگجوئوں اور اسلحہ کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ لیبیا میں مصراتہ شہرمیں قائم بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک ذریعے نے بتایا کہ ترکی سے ایک […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید تحریکِ پاکستان اور قائد اعظم کے عظیم ساتھی قاضی محمد عیسیٰ جو بلوچستان میں پاکستان اور قائد اعظم کے عظیم حامی اور صفِ اول کے بلوچستان رہنماﺅں میں سے تھے جوتحریکِ پاکستان کے بڑے علمبردا تھے۔یہ قاضی محمد عیسیٰ ہی تھے جو جون 1939 بلوچستان میںپاکستان کی بانی […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ دِنوں خود کو عوام کی مشکل کُشائی کا دَم بھرتی حکومت نے کرونا وبا اور ٹڈی دَل کے حملوں کے ساتھ بجٹِ بے ثمر کے موسم میں آئندہ مالی سال 2020-2021ءکا3437ارب روپے خسارے کے ساتھ 37 ارب روپے کا اپنا دوسرا بے ثمر کا بجٹ پیش کر دیا […]
تحریر : روہیل اکبر نیوزی لینڈ دنیا کا وحد ملک جہاں کرونا سرے سے ختم ہو گیا وہاں زندگی بغیر کسی خوف کے رواں دواں ہے مگر پاکستان میں پونے دو لاکھ کرونا کے مریض ہو چکے ہیں ہمارے ہسپتال مریضوں سے اور ڈیڈ ہاؤس مردوں سے بھر گئے جہاں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز […]
تحریر : شیخ توصیف حسین ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ سردی کے موسم میں کسی کے گھر مہمان آ گیا میزبان نے مہمان کو کھا نا کھلانے کے بعد مہمان کو رات کے وقت سونے کیلئے جو رضائی دی وہ بہت چھوٹی تھی مہمان اگر اُس رضائی کو منہ پر ڈالتا تو پائوں ننگے […]
تحریر : جاوید شاکر حضرت علی علیہ السلام کا ارشاد ہے ” کفر کی حکومت تو قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم اور جبر کی نہیں” ۔یہ کبھی نہیں ہوا کہ ناحق قتل کئے گئے ہوں اور قاتل بچ جائیں ۔خدا کے ہاں دیر تو ہے اندھیر نہیں قاتل جتنے بھی طاقت ور ہوں آخر […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی میرے آقا کریم ۖ کا فرمان ہے کہ وہ معاشرہ تباہ ہو جاتا جس میں قانون امیر کے لیے کچھ اور ہوتا ہو اور غریب کے لیے کچھ اور ہوتا ہو امام ابن تیمیہ کا قول ہے کہ کفر پر قائم معاشرہ چل سکتا ہے مگرناانصافی پر قائم معاشرہ نہیں […]
لاہور: ن لیگی رہنماء سابق چیئرمین یوسی 250 نے کہا ہے کہ غیرسنجیدہ حکمرانوں کی ناقص و ناکام پالیسیاں عوام کے لئے وبال جان بن چکی ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی عوام کے لئے مزید مشکلات پیدا کر رہی ہے امید کی جا رہی تھی کہ کمی کے بعد مہنگائی کم ہو گی […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر رَبِ لَم یَزل کا فرمان ”میں کسی قوم کی حالت اُس وقت تک نہیں بدلتا جب تک خود اُسے اپنی حالت بدلنے کا خیال نہ ہو”(مفہوم)۔ اِسی فرمان کو شعری قالب میں ڈھالتے ہوئے اقبال نے فرمایا خُدا نے آج تک اُس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے حکومتی باتوں کا پلندہ قرار دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ موجودہ بجٹ کو ہم نہیں مانتے کیونکہ اس میں عوام کو کچھ نہیں […]
ڈھاکہ (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیشی کابینہ کے رکن اور مذہبی امور کے وزیر مملکت شیخ محمد عبداللہ کا نئے کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والی بیماری کووڈ انیس کے باعث انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ ملکی حکومت نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ اہم بات […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم حکمران مان لیں کہ اِن سے ضرور ایک نہیں بل کہ کئی ایسی بھول اورکوتاہیاں ہورہی ہیں ۔آہ ، تب ہی عوامی خدمات میں خود کو فنا کردینے والے مسٹر وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں چار سوعوام کی ایک یہی پکارہے کہ چینی سستی کہاں ہے؟اور پیٹرول سستا […]
تحریر : میر افسر امان کشمیری بھی عجیب قوم ہے۔ عرصہ ہوا ظالم بھارت کے خلاف ڈٹی ہوئی ہے۔جانوں ،مالوں، عزتوں اور ارمانوں کی قربانیاں دیتی ہی جا رہی ہے ۔پہلے کفر کے ناگ پوجا مذہب میں مبتلا تھی۔ پھر اسلام کے پرامن اور سلامتی والے دین کے سایہ میں آئی۔ مسلمان حکمرانوں نے کئی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال 2019-20 میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے دولت مندوں کو اور عالمی معاہدوں کے تحت ٹیکسوں میں 1.15 ٹریلین روپے کی رعایتیں یا چھوٹ دی۔ پاکستان اکنامک سروے 2019-20 کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے ٹیکس چھوٹ دینے کا گذشتہ مالی سال کا اپنا ہی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 71 کھرب 37 ارب روپے ہے جس میں حکومتی آمدنی کا تخمینہ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی جانب […]
ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں کے ایک سال مکمل ہونے پر منگل کی رات کو بہت بڑا مظاہرہ ہوا، دوسری طرف پولیس نے قانون شکنی کے الزام میں درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔ آٹھ سے زائد افراد کے یکجا ہونے پر پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہزاروں […]
تحریر : نجیم شاہ آیئے تاریخ کے چند اوراق پلٹتے ہیں۔ زیادہ دُور نہیں بس گزشتہ حکومت سے ہی شروع کرتے ہیں۔ سال 2015ء اور مہینہ جنوری کا تھا۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کر دی۔ پٹرول سستا ہونے کے بعد اس کی طلب بہت بڑھ گئی جبکہ رسد نہ […]
تحریر : شیخ خالد زاہد کورونا نے دنیا کو انگریزی میں پاوز (pause)اور اردو میں توقف یعنی روک دیا ہے ، جس کے بعد یہ سوال پیدا ہوا ہے کہ پاوز یا توقف کرنے کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں اور قدرت نے ایسا کیوں کیا یا کروایا ہے ۔ یعنی ،آخر کورونا چاہتا کیا ہے;238;مجھے […]