اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 162 ارب روپے استعمال ہوئے جب کہ یہ رقم پورے مالی سال کے لیے مختص کردہ ترقیاتی بجٹ کا تقریباً ایک چوتھائی ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس […]
تحریر : قادر خان یوسف پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ایم کیو ایم پاکستان کو سندھ حکومت میں دوبارہ شمولیت کے لئے ایک غیر رسمی دعوت دی ۔ متحدہ نے پی پی پی کو ایک نپا تلا ردعمل دیا ہے لیکن اس وقت تحریک انصاف میں ہلچل مچی ہوئی ہے،کیونکہ ایم کیو ایم پاکستان […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی ننھی زینب کے قاتلوں کی گرفتاری اور انہیں سزائے موت کے بعد دل کو کچھ حوصلہ ہو چلاتھا کہ اب میرے چمن کے پھولوں کو کوئی نہیں مسلے گا کیونکہ اب ان گلشن اجڑانے والوں کا انجام سے مزید جرم کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہو گی ۔ افسوس ہمارے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت کا مؤقف ہے کہ وہ آرمی چیف کے عہدے کو متنازع نہیں بنانا چاہتی اس لیے وہ آرمی ایکٹ میں […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سماجی و سیاسی رہنما ء چوہدری اعظم سندھو نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا سیاسی مستقبل تاریک ہو چکا ہے سویلین حکومت بھی آمریت سے بد تر ہے قانون کی حکمرانی ختم ہو چکی ہے حکمت جسکو چاہے گرفتار کرو دیتی ہے درجنوں سیاسی رہنما بے گناہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر سپریم کورٹ سے حکم امتناع مانگ لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کو حکم امتناع میں استدعا کی گئی ہے کہ نظرثانی درخواست پر فیصلے تک 28 نومبر کے حکم پر عملدرآمد معطل کیا جائے۔ خیال […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے ان کی جماعت حکومت گرانے کے لیے لوگوں کی وفاداریاں تبدیل نہیں کرا رہی بلکہ وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتیں خود ان سے ناراض ہیں۔ پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو […]
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سال نو کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جس کے تحت آج رات 12 بجے سے یکم جنوری کی صبح تک ڈبل سوار پر بھی پابندی ہو گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیب ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے حکومت نے پہلی مرتبہ نیب قوانین کا عام آدمی پر براہ راست اطلاق ختم کر دیا۔ ٹیکس کیسز پر نیب کاروائی نہیں کر سکے گا۔ عوامی عہدہ رکھنے والوں پر محض محکمانہ نقص اور اختیارات کے غلط استعمال پر بھی کیس نہیں بن سکے گا۔ […]
تحریر: شہزاد حسین بھٹی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سنہ 2008 میں پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں غریب اور پسماندہ طبقے خصوصاً عورتوں کو مالی امداد فراہم کرنے کے لیے شروع کیا گیا تھا جس کو مسلم لیگ ن کے دورِ حکومت میں بھی جاری رکھا گیا۔اس پروگروام کے تحت عورتوں کو سہ ماہی بنیادوں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہواؤں کا رخ بدلتا ہے لیکن لوٹ کر اپوزیشن کی طرف ہی آ جاتا ہے۔ حمزہ شہباز کا پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بینظیر بھٹو کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی حکمران خطے میں آگ بھڑکانے کے درپے ہیں۔ شہباز شریف نے ایل اوسی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کی ایل اوسی پر جنگ […]
برکینا فاسو (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں ایک فوجی اڈے پر مشتبہ شدت پسندوں کے حملے میں اکتیس خواتین سمیت 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکومت نے دو روز کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ شدت پسندوں نے سوم صوبے کے شمالی اربندہ میں ایک فوجی اڈے اور شہری علاقے […]
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم جناح کی جائے پیدائش کراچی پاکستان میں ہوئی ان کے تین بھائی اور تین بہنیں تھیں جناح کا اپنے بہن بھائیوں میں دوسرا نمبر تھاان کے والدین گجراتی زبان بولتے تھے جبکہ بچے کچھی زبان اور انگریزی بھی بولتے تھے بابائے قوم محمد علی جناح کا یوم پیدائش 25 […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی رجیم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے مظاہرین کے اہل خانہ اور والدین کو حراست میں لینے کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے تہران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقتول مظاہرین کے حراست میں لیے گئے والدین کو فوری اور […]
اسلام آباد / پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میٹرو کی تحقیقات رکوانے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مخدوم علی خان ایڈوکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ اسلام آباد اور پشاور رجسٹری میں الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں موقف اختیار کیا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سابق صدر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سنگین غداری کیس میں ملنے والی سزائے موت کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کے معاملے میں گومگو کا شکار ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نہ صرف پشاور ہائیکورٹ کے چیف […]
تحریر : خان فہد خان بھارت دنیا بھر کی سب سے بڑی جمہوریت اور سیکولر ملک ہونے کا دعوے دار لیکن حقیقت اس سے بہت مختلف ہے۔بھارتی حکمران جماعت(BJP) اس وقت بھارت کوسیکولر کی بجائے ہندو ریاست بنانے کے لیئے راشٹریہ سیوک سنگھ(RSS) کے نظریے پر سرگرم عمل ہے۔مودی حکومت ملک کی سب بڑی اقلیت […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید محمد بن قاسم کی سندھ میں ہندو جاتی اور داہرکی سندھ میں بودھوں کے خلاف ظالمانہ سلطنت کو 712 میں ہی ایک لاکھ بیس ہزار ہندو بزدل فوجیوں کو صرف 12 ہزار مسلم سپاہ۔ کے ہاتھوں بربادی کا سامنا ہوا.تو اسلام کے منصفانہ نظام نے ہندو متشدد ذہنیت […]
تحریر : ڈاکٹر سیّد احمد قاردری مودی حکومت نے بڑی خوش فہمی کے ساتھ پارلیامنٹ میں شہریت ترمیمی بل پیش کرتے ہوئے جلد از جلد قانون کی شکل دینے کو تو دے دیا۔ لیکن پورے ہندوستان میں جس طرح اس شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بلا تفریق مذہب و ملّت، احتجاج، مظاہرے اور ہنگامے شروع […]
تحریر : پیر توقیر رمضان حکومت ن لیگ کی ہو یا تحریک انصاف کی مگر ہر دور کے دوران مختلف مظاہروں، ریلیوں اور دھرنوں کا سلسلہ چلتا رہتا ہے، ہمیشہ کی طرح ہی حکومت ان دھرنوں اور احتجاج کے شرکاء کو نظر انداز کرکے ملکی امور کو چلانے میں محو رہتی ہے، ان مظاہروں کے […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم و انتظامی ڈھانچے میں توازن کا نہ ہونا سنگین معاملات ہیں۔ موجودہ حکومت نے پنجاب کی انتظامی تقسیم سمیت سابق فاٹا علاقوں کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم کرنے سمیت ملک کی معاشی شہ رگ کراچی کے لئے خصوصی اعلانات کئے تھے۔ صوبہ پنجاب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں ’کچھ لو اور کچھ دو‘ کی بنیاد پر بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جلد معاملہ طے پانے کی امید ہے۔ […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پرگرین سگنل ملنے لگے، بی سی بی کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے حکومت کو خط لکھ دیا، قوی امکان ہے کہ کلیئرنس مل جائے گی۔ بنگلادیشی ٹیم کو جنوری،فروری میں پاکستان کا دورہ کرتے ہوئے 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2ٹیسٹ میچ کھیلنا ہیں، […]