خواتین /لڑکیوں پر تشدد اور حکومت کے اقدامات

خواتین /لڑکیوں پر تشدد اور حکومت کے اقدامات

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری گزشتہ پنجاب حکومت (سابق وزیر اعلی میاں شہباز شریف) کی جانب سے گھریلو تشدد کا شکار خواتین اور لڑکیوں کے لئے ملتان میں وائلنس اگینسٹ ویمن سنٹربنایا گیا جوکہ پنجاب وویمن پروٹیکشن اتھارٹی ایکٹ کے تحت قائم ہوا اس ادارے کا بنیادی مقصد گھریلو تشدد، جنسی زیادتی اور جنسی […]

.....................................................

سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے پرویز مشرف اور وفاقی حکومت کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ کرے گا۔ وزارت […]

.....................................................

سلیکٹڈ حکومت آمر کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو زرداری

سلیکٹڈ حکومت آمر کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سننے میں آ رہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت آمر کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں والد آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے […]

.....................................................

کچھ حلقوں میں ناپسندیدہ شخصیات کے پسندیدہ کارنامے (بھٹو)

کچھ حلقوں میں ناپسندیدہ شخصیات کے پسندیدہ کارنامے (بھٹو)

تحریر : میر افسر امان انسان کو اللہ تعالیٰ نے کمزور پیدا کیا ہے۔ انسان اچھائی اور برائی کا مجموعہ ہے۔نفس ،جاہ جلال، دولت ،قومیت اورنہ جانے کون کون سی کمزرویاں اور خوبیاں ہیںجو انسان سے غلط اور صحیح کام کرواتیں ہیں۔ یہی باتیں ہمارے سیاستدانوں ، فوجیوں اور بیروکریٹس میں بھی ہیں۔ مگرناپسندیدہ شخصیتوں […]

.....................................................

پاکستان کا ‘توہینِ قرآن’ کے واقعے پر ناروے سے شدید احتجاج

پاکستان کا ‘توہینِ قرآن’ کے واقعے پر ناروے سے شدید احتجاج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دفتر خارجہ نے پاکستان میں تعینات ناروے کے سفیر کو طلب کرکے قرآن پاک کی توہین کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ناروے میں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنےکے واقعے پر اسلام آباد میں تعینات ناروے کے سفیر کو طلب کر کے […]

.....................................................

استعفیٰ بھی آئے گا اور اسمبلیاں بھی تحلیل ہو جائیں گی، عبدالغفور حیدری

استعفیٰ بھی آئے گا اور اسمبلیاں بھی تحلیل ہو جائیں گی، عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان (جے یو آئی۔ ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے دعویٰ کیا ہے کہ استعفیٰ بھی آئے گا اور اسمبلیاں بھی تحلیل ہو جائیں گی۔ عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ’ہم ویسے ہی اسلام آباد سے نہیں گئے ہمیں یقین دہانیاں کرائی گئیں، تمام باتیں […]

.....................................................

حکومت اور اتحادی جماعتوں کے تعلقات میں دراڑیں واضح ہو گئیں

حکومت اور اتحادی جماعتوں کے تعلقات میں دراڑیں واضح ہو گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) میاں نواز شریف کی بیماری اور انھیں علاج کیلیے بیرون ملک بھیجنے کے معاملے نے حکومت اور اتحادی جماعتوں کے تعلقات میں پائی جانے والی دراڑوں کو واضح کر دیا ہے۔ اتحادی جماعتیں پی ٹی آئی کے بعض اقدامات اور پالیسیوں سے نالاں نظر آتی ہیں جس کا اظہار انھوں […]

.....................................................

ایران میں حکومت کے خلاف چند روزہ احتجاج کے دوران 150 ہلاکتیں

ایران میں حکومت کے خلاف چند روزہ احتجاج کے دوران 150 ہلاکتیں

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں پچھلے جمعہ سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کے حملوں میں اب تک کم سے کم 150 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایران انٹرنیشنل کی ویب سائٹ کے مطابق بدھ کے روز ایرانی انٹلی جنس فورسز نے گوشت کی ترسیل کے […]

.....................................................

بھارت کی ڈھٹائی: مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کو نارمل قرار دے دیا

بھارت کی ڈھٹائی: مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کو نارمل قرار دے دیا

نئی دلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایک بار پھر انتہائی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وادی کی صورتحال کو نارمل قرار دے دیا۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے راجیہ سبھا میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر رپورٹ پیش […]

.....................................................

نواز نہیں اب پاکستان

نواز نہیں اب پاکستان

تحریر : شاہ بانو میر اللہ پاک انہیں اب نواز فوبیا سے ہٹا کر ملک سے اٹھتی آسمان تک بلند ہوتی بھوک افلاس کی چیخیں سننے والے کان دے الحمد للہ دنیا بھر سے کی گئی دعائیں رنگ لائیں آور آخر کار سیاسی ٹکٹکی پر سیاسی مخالف کو رویے سے زبان سے عمل سے توڑتوڑکر […]

.....................................................

حکومت کا نواز شریف سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ

حکومت کا نواز شریف سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق مشاورت ہوئی اور اس دوران کابینہ […]

.....................................................

اناڑی کھلاڑیوں نے عمران خان کو حکومتی رٹ قائم کرنے کا مشورہ دیا: چوہدری شجاعت

اناڑی کھلاڑیوں نے عمران خان کو حکومتی رٹ قائم کرنے کا مشورہ دیا: چوہدری شجاعت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ حکومت کے اناڑی کھلاڑیوں نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ حکومتی رٹ قائم کریں۔ چوہدری شجاعت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں یہ پہلا دھرنا تھا جس میں مولوی اور پولیس آمنے […]

.....................................................

نواز شریف بغیر ضمانتی بانڈ بیرون ملک جا سکتے ہیں

نواز شریف بغیر ضمانتی بانڈ بیرون ملک جا سکتے ہیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو علاج کے لیے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور حکومت پاکستان کو ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر یہ اجازت انسانی ہمدردی […]

.....................................................

ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں: شاہ محمود قریشی

ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں: شاہ محمود قریشی

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہیں ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا، ان ہاؤس تبدیلی کچھ لوگوں کی خواہش ہے جو پوری نہیں ہو گی۔ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے پلان بی کو عوام نے […]

.....................................................

نواز شریف وطن واپس آئیں گے‘، شہباز شریف نے عدالت کو ضمانت دے دی

نواز شریف وطن واپس آئیں گے‘، شہباز شریف نے عدالت کو ضمانت دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے شورٹی بانڈ حکومت کے بجائے عدالت میں جمع کرانے کی پیشکش کر دی جب کہ عدالت نے نواز شریف کی واپسی کے لیے شہباز شریف سے تحریری ضمانت طلب کرلی جو انہوں نے وکلا کے ذریعے عدالت میں جمع کرا […]

.....................................................

درخواست قابل سماعت: نواز شریف کے معاملے پر آج پھر سماعت ہو گی

درخواست قابل سماعت: نواز شریف کے معاملے پر آج پھر سماعت ہو گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے لیے حکومتی شرائط کے خلاف شہباز شریف کی جانب سے دائر درخواست پر آج سے سماعت شروع ہو گی۔ گزشتہ روز درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے […]

.....................................................

حکومت کی جڑیں کٹ گئیں اب ایک جھٹکے سے ختم ہو جائیگی، فضل الرحمان

حکومت کی جڑیں کٹ گئیں اب ایک جھٹکے سے ختم ہو جائیگی، فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد مارچ سے حکومت کی جڑیں کٹ گئیں اب حکومت ایک جھٹکے سے ختم ہو جائے گی۔ نوشہرہ میں احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک بھرمیں […]

.....................................................

شاہراہیں بند کرنے سے بھی آگے بڑھیں گے، حکومت کے خاتمے تک نہیں رکیں گے

شاہراہیں بند کرنے سے بھی آگے بڑھیں گے، حکومت کے خاتمے تک نہیں رکیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہ وزیراعظم کا اسعتفیٰ ہمارا بنیادی ہدف ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری تحریک دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، امید ہے ناجائز حکومت اور حکمران قوم کے […]

.....................................................

انڈیمنٹی بانڈ کی آڑ میں تاوان کسی صورت قبول نہیں: شہباز شریف

انڈیمنٹی بانڈ کی آڑ میں تاوان کسی صورت قبول نہیں: شہباز شریف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نواز شریف سے انڈمنٹی بانڈ کی آڑ میں تاوان لینا چاہتی ہے۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے نواز شریف کی صحت سے […]

.....................................................

مقبوضہ وادی میں کرفیو کے 102 روز، سختیوں کے سامنے کشمیری قوم سیسہ پلائی دیوار بن گئی

مقبوضہ وادی میں کرفیو کے 102 روز، سختیوں کے سامنے کشمیری قوم سیسہ پلائی دیوار بن گئی

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم اور جبر کو آج ایک سو دو روز ہو گئے۔ پابندیوں اور سختیوں کے سامنے کشمیری قوم سیسہ پلائی دیوار بنی ہوئی ہے۔ کشمیریوں نے بھارتی حکومت کے جاری کردہ وادی کی تقسیم کے نئے نقشے کو مسترد کر دیا ہے۔ کرفیو اور لاک ڈاؤن […]

.....................................................

ای سی ایل سے نام نکالنے پر نواز شریف کا حکومتی شرائط ماننے سے انکار

ای سی ایل سے نام نکالنے پر نواز شریف کا حکومتی شرائط ماننے سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ای سی ایل سے نام نکالنے کے معاملے پر نواز شریف نے حکومتی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، حکومتی ذیلی کمیٹی نے موقف میں تبدیلی کے لیے (ن) لیگ کو صبح تک مہلت دیتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور (ن) لیگ کے […]

.....................................................

بچوں سے زیادتی کا ملزم عالمی گینگ کا سرغنہ کے پی حکومت کا ملازم نکلا

بچوں سے زیادتی کا ملزم عالمی گینگ کا سرغنہ کے پی حکومت کا ملازم نکلا

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بچوں سے زیادتی اور اس کی لائیو ویڈیو بنانے والا عالمی گینگ کا سرغنہ خیبرپختونخوا حکومت کا ملازم نکلا۔ گزشتہ روز راولپنڈی پولیس نے ملزم سہیل ایاز کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم بچوں سے بدفعلی کے جرم میں برطانیہ میں قید کاٹ چکا ہے اور اسے اسی […]

.....................................................

حکومت نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ خود دیکھے: نیب

حکومت نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ خود دیکھے: نیب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر موقف اختیار کیا ہے کہ حکومت خود اس معاملے کو دیکھے۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ […]

.....................................................

ہمارا پلان بی آئے گا تو حکومت کے اوسان خطا ہو جائیں گے

ہمارا پلان بی آئے گا تو حکومت کے اوسان خطا ہو جائیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے رہنما اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اکرم درانی کا کہنا ہے کہ ہمارا پلان بی آئے گا تو حکومت کے اوسان خطا ہوجائیں گے۔ حکومت سے مذاکرات کے لیے قائم اپوزیشن کی رہبرکمیٹی کے کنوینر اکرم درانی نے جیو نیوز کے […]

.....................................................