تحریر : عقیل خان آج کل پاکستان کے میڈیا پر سب سے اہم ایشو ایک ہی چل رہا ہے اور وہ ہے مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ۔ آزادی مارچ نے پاکستان میں اس وقت جو ہمارا سب سے اہم ایشو ہے اس کو بھی پس پشت ڈال دیا ہے۔ کشمیر جو ہماری زندگی اور […]
تحریر : اے آر طارق مولانا فضل الرحمان کا معاملہ کچھ اس طرح سے تھا کہ ”لگی جو آگ مجھ میں ہے تجھ کو بھی لگا دوں گا”۔اقتدار سے محرومی ،کشمیرکمیٹی سے جدائی اور بنگلہ نمبر 22 سے دوری نے اِن کو پاگل،دیوانہ ،پریمی بنا دیا ہے اور اِس کے ساتھ ساتھ ہوش سے بیگانہ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن صوبے تھیورنگیا میں اتوار ستائیس اکتوبر کے پارلیمانی الیکشن کے نتائج سے برلن میں چانسلر میرکل کی قیادت میں وسیع تر مخلوط حکومت کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔ میرکل کی پارٹی کی حمایت میں گیارہ فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ جرمنی کے مشرقی صوبے تھیورنگیا کی ریاستی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی بیوروکریسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو حکومتی ایجنڈے پر عمل درآمد میں رکاوٹ قرار دے دیا۔ رواں ماہ 10 اکتوبر کو سیکریٹری کابینہ ڈویژن کی زیر صدارت ہونے والے سیکریٹریز کمیٹی کے اجلاس کے منٹس کی دستاویز جیو نیوز نے حاصل کرلی ہیں۔ دستاویز کے مطابق سیکریٹریز کمیٹی […]
مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ قومی اتحاد کی وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل چاہتے ہیں۔ انھوں نے کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’اسرائیل کو خطے میں درپیش سکیورٹی کے چیلنجز کے پیش نظر ایک مخلوط اتحاد کی ضرورت ہے۔‘‘ نیتن […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر پیپلزپارٹی کے بانی مرحوم ذوالفقار علی بھٹو نے کہا ”میں کوئی سونے کا انڈا دینے والی مرغی نہیں، محنت کروگے تو روٹی، کپڑا اور مکان مل جائیں گے”۔ تھوڑے سے فرق کے ساتھ پیپلزپارٹی سے نکلے یا نکالے گئے فواد چودھری نے بھی وہی بات کہہ دی۔ اُس بزرجمہر نے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ پر مذاکرات کامیاب ہوگئے، آزادی مارچ ڈی چوک میں داخل نہیں ہوگا جب کہ حکومت جلسے یا دھرنے کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی مذاکرات کمیٹی کے رکن پرویز خٹک […]
لاطینی امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کیا ایکواڈور اور چلی میں حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ لاطینی امریکا کے دیگر ملکوں تک پھیل سکتا ہے؟ چلی کے دارالحکومت سانتیاگو میں جمعے کے مظاہرے کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج قرار دیا جا رہا ہے۔ حکومت مخالف مظاہرے میں دس لاکھ سے زائد […]
تحریر : عنایت کابلگرامی جیسے جیسے 27 اکتوبر کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے ،ملکی سیاسی گرمی میں اضافہ ہوتا جارہا ہیں، ٹی وی ٹاک شوز میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کی سرکردہ رہنمائوں میں شدید لفاظی جنگ نے سیاسی ماحول کو مزید گرما دیا ہے۔ اسلام آبادانتظامیہ کی چھٹیاں منسوخ ہوگئی ہیں،پنجاب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا تاہم اپوزیشن ڈی چوک اسلام آباد پر جلسے کے مطالبے سے دست بردار ہو گئی اور آزادی مارچ جناح ایونیو تک آنے کی اجازت مانگ لی۔ حکومت اور اپوزیشن کے مابین […]
ایتھیوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) ایتھیوپیا میں حکومت مخالف مظاہروں میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قوم پرست تحریک پسند اور صحافی جوار محمد اور حکومت کے درمیان موجودہ بحران کے بعد عوام سڑکوں پر آ گئی اور پولیس سے جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ سرکاری میڈیا نے ان واقعات میں 8 افراد کی ہلاکت بتائی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ نے آئندہ 5 برسوں کے دوران حکومتی قرضوں میں ساڑھے 14 ہزار ارب روپے اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل قرضہ جات کے مطابق مختلف وجوہ کے باعث قرضے اہداف سے زائد ہو سکتے ہیں، اس وقت مقامی قرضے حکومت کیلئے بڑا مسئلہ ہے اورہر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ نواز شریف کو فوری طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی جائے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے پلیٹلیٹس میں مسلسل اتار […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جی یو آئی-ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ’ہم نے کہا کہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن اوچھے ہتھکنڈے چھوڑدیں‘۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری ایک ہی بات ہے، یہ ناجائز حکومت ہے […]
تحریر : روشن خٹک جب سے جے یو آئی کے سبر براہ مولانا فضل الرحن کی جانب سے آزادی مارچ اور اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کیا گیا ہے تب سے الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا میں جو بحث سرِ فہرست رہا ، وہ مولانا فضل الرحمن کے احتجاج کا ممکنہ نتیجہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جے یو آئی ایف کے رہنما سینیٹر عطاء الرحمٰن نے کہا ہے کہ آزادی مارچ روکنے کے لیے لگائے کنٹینروں کو اُڑا کر رکھ دیں گے۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن سے بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالنا چاہتے […]
مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو ایک مرتبہ پھر نئی مخلوط حکومت کی تشکیل میں ناکام رہے ہیں اور انھوں نے اب اس مقصد کے لیے کوششیں ترک کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نیتن یاہو کے زیر قیادت دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت لیکوڈ نے گذشتہ ماہ اسرائیل میں […]
تحریر : چوہدری جاوید پنجاب حکومت نے صحت کے شعبہ میں انقلاب لانے اور عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدام کرنے شروع کر دیے ہیں اور اس سلسلہ میں جناح ہسپتال لاہور میں میڈیکل ٹاوربنایا جائے گا اور میڈیکل ٹاورمیں جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی بھی بنایا جائے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) سے مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان کو نظر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اعلیٰ سطح اجلاس میں حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کا دھرنا روکنے کا فیصلہ کیا ہے اگرچہ انہیں جے یو آئی ف […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پہلے لیاری سے، پھر لاڑکانہ سے گئی اب کام سے جائے گی، اب کسی سیاسی پارٹی کی عمر پیپلز پارٹی اور ن لیگ جتنی لمبی نہیں ہو گی، جن لیڈروں کے دروازے بند ہوں کارکن ٹھڈے مار کر انہیں رخصت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی مذاکراتی کمیٹی اور جے یو آئی ف کے درمیان ہونے والے مذاکرات منسوخ ہو گئے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مولانا عبدالغفور حیدری سے آج ملاقات کرنا تھی جسے اب منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ اپوزیشن جماعتوں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اگر انصار الاسلام پر پابندی لگائی گئی تو حکومت کے اس اقدام کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ حکومت نے جمعیت علماء اسلام (ف) کی ملیشیا فورس انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ۔ ف) کے اعلان کردہ آزادی مارچ کو روکنے اور اپوزیشن رہنماؤں کو مذاکرات کی میز پر لانے کی غرض سے قائم کی گئی کمیٹی نے جے یو آئی سے پہلا باضابطہ رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق 7 رکنی حکومتی کمیٹی کے رکن و […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کے لیے حکومت کی 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر دفاع پرویز خٹک نے 7 رکنی حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کمیٹی مولانا فضل الرحمان سمیت […]