منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے تاہم اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ 3 سال میں […]

.....................................................

طالبان حکومت نے الیکشن کمیشن تحلیل کردئیے

طالبان حکومت نے الیکشن کمیشن تحلیل کردئیے

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت نے افغانستان میں 2 الیکشن کمیشنز تحلیل کر دئیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے افغانستان کا خود مختارالیکشن کمیشن اور الیکٹورل کمپلینٹ کمیشن تحلیل کرنے کا اعلان کیا۔ نائب ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال میں یہ دونوں ادارے […]

.....................................................

نسلی امتیاز کے خلاف طاقتور آواز، ڈیسمنڈ ٹوٹو انتقال کر گئے

نسلی امتیاز کے خلاف طاقتور آواز، ڈیسمنڈ ٹوٹو انتقال کر گئے

جنوبی افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقہ کا اخلاقی پیمانہ قرار دیے جانے والے نوبل انعام یافتہ آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو انتقال کر گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف کوششوں کے سبب ڈیمسنڈ ٹوٹو کو دنیا بھر میں سراہا جاتا ہے۔ جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف سرگرم رہنے والے اور […]

.....................................................

عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود

عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2023ء میں ہی ہوں گے، حکومت کو سیاسی مخالفین کے کسی احتجاج سے خطرہ نہیں ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف پنجاب کے نئے صدر وفاقی وزیر شفقت محمود نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اپوزیشن کو سڑکوں […]

.....................................................

حکومت کے اعصاب پر نواز شریف سوار، یہ ملک کیا چلائیں گے: احسن اقبال

حکومت کے اعصاب پر نواز شریف سوار، یہ ملک کیا چلائیں گے: احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکر ٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پوری حکومت کا ون پوائنٹ ایجنڈا نواز شریف ہیں۔ رہنما ن لیگ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت کے اعصاب پر صرف نواز شریف سوار ہے، اتنی خوفزدہ حکومت ملک کیا چلائے گی۔ احسن اقبال […]

.....................................................

میرا قائد محمد علی جناح قرآن کا شیدائی

میرا قائد محمد علی جناح قرآن کا شیدائی

تحریر: میر افسر امان ہم کالموں میں اکثر لکھتے رہتے ہیں کہ تحریک پاکستان کے دوران میں حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی کرشماتی لیڈر شپ کے اندر ہر قسم کے لوگ شامل ہو گئے تھے۔ گو کہ تحریک پاکستان میں غالب حصہ مخلص لوگوں کا تھا۔مگر کچھ لوگ اپنے اپنے عزاہم اور مفادات […]

.....................................................

باضمیر حکومتی ارکان جرات کر کے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کر دیں، شہبازشریف

باضمیر حکومتی ارکان جرات کر کے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کر دیں، شہبازشریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی باضمیر ارکان جرات کرکے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کر دیں۔ قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بیان میں کہا کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی سے بچنے کے لئے عالمی کمرشل بینکوں پر انحصار ہمارے خدشات کی تصدیق […]

.....................................................

وزیراعظم کو کوئی رپورٹ پیش نہیں کی گئی، خیبرپختونخوا حکومت

وزیراعظم کو کوئی رپورٹ پیش نہیں کی گئی، خیبرپختونخوا حکومت

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات اور ناکامی کے ذمہ داروں کے تعین پر مبنی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج اور ٹکٹوں کے حوالے سے اب تک کوئی انکوائری ہوئی ہے اور نہ ہی ایسی […]

.....................................................

گیس بحران: حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے

گیس بحران: حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گیس کی قلت پر حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ کابینہ میں کچھ وزیر حماد اظہر سے بدلے لینا چاہ رہے ہیں۔ فیصل واوڈ کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ کابینہ کے […]

.....................................................

عمران عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جو عزت ہے وہ بچا کے چلے جائیں: مریم

عمران عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جو عزت ہے وہ بچا کے چلے جائیں: مریم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جوعزت ہے وہ بچاکے چلے جائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وہی نیب جو روزانہ سماعت کی درخواست دے رہا […]

.....................................................

میں بھی تو انسان ہوں

میں بھی تو انسان ہوں

تحریر : ایم سرور صدیقی شیخ سعدی ایک شہرسے دوسرے شہر چلے جارہے تھے غربت کے عالم میں کوئی زاد ِ راہ بھی نہ تھا شدت کی گرمی اوپرسے پائوںمیں جوتا تک نہ تھی جانابھی ضروری دور دورتک کوئی سایہ تھا نہ جائے پناہ۔ ریت کے ٹیلے عبور کرتے کرتے پائوں میں چھالے پڑگئے انہوںنے […]

.....................................................

اسرائیل ’اب کم زور‘ایران کے خلاف بڑی کارروائی کر سکتا ہے:وزیر دفاع

اسرائیل ’اب کم زور‘ایران کے خلاف بڑی کارروائی کر سکتا ہے:وزیر دفاع

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینز نے ایران کے خلاف ایک بڑی کارروائی کی دھمکی دی ہے اوردعویٰ کیا ہے کہ ایران اب کم زور ہوچکا ہے۔انھوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کی موجودہ کمزوری سے فائدہ اٹھانے کا وقت آگیا ہے۔ بینی گینز نے پارلیمان (کنیست) کی […]

.....................................................

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر جہاں 23 مارچ اور 14 اگست اپنے جلو میں خوشیوں کا پیغام لے کر آتے ہیں، وہیں 16 دسمبر رنج ومہن کے فسانے سنانے چلا آتا ہے۔ ہم 16 دسمبر کی کربناک یادوں کو ذہن سے کھُرچنے کی جتنی جی چاہے شعوری کوشش کر لیں، ہمارا لاشعور اُنہیںہر دم تازہ […]

.....................................................

حکومت کی نا اہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، شہباز شریف

حکومت کی نا اہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف عوام حکومت کی نا اہلی کی سزا بھگت رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہر گزرے دن […]

.....................................................

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں

تحریر : روبینہ فیصل 16 دسمبر ہماری شکست کی نہیں شکست کے اعتراف کی کہانی، اسی لئے اس قدر تکلیف دہ ہے۔جب ہمارے جوان لڑنا چاہتے تھے اور انہیں لڑنے کے آرڈر نہیں مل رہے تھے۔ ہار کو تسلیم کر لیا گیا تھا، ہتھیاروں کو پھینک دیا تھا۔۔ اور اس سے بھی بڑی شکست جو […]

.....................................................

جرمنی: اسلحہ برآمد کرنے کے متنازعہ معاہدوں کو نئی حکومت ختم کر سکے گی؟

جرمنی: اسلحہ برآمد کرنے کے متنازعہ معاہدوں کو نئی حکومت ختم کر سکے گی؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی سابق چانسلر انگیلا میرکل کی حکومت نے اقتدار چھوڑنے سے قبل مصر کو ہتھیاروں کی متنازعہ برآمدات کی منظور دی تھی۔ ناقدین امید کر رہے ہیں کہ اولاف شولس کی قیادت میں نئی حکومت اسلحے کی سخت پالیسی اختیار کرے گی۔ جرمن نیوز میگزین ڈیئر اشپیگل میں اس ہفتے […]

.....................................................

سپریم کورٹ: حکومت نے اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی استدعا کر دی

سپریم کورٹ: حکومت نے اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی استدعا کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ میں نشست خالی قرار دینے کی استدعا کر دی۔ اسحاق ڈار کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر خان نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا […]

.....................................................

جرمنی میں اگلے سال کے شروع میں کورونا ویکسین کی قلت کا امکان

جرمنی میں اگلے سال کے شروع میں کورونا ویکسین کی قلت کا امکان

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت کو اگلے برس کے اوائل میں کورونا ویکسین کی شدید قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ وزارتِ صحت کے مطابق نئے سال کی پہلی چوتھائی میں لاکھوں خوراکوں کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ جرمنی میں اس وقت کورونا وائرس سے پھیلنے والی متعدی و مہلک بیماری کووڈ انیس […]

.....................................................

تبدیلی آئی نہیں لائی گئی ہے

تبدیلی آئی نہیں لائی گئی ہے

تحریر : ریاض احمد ملک کوئی بھی تبدیلی لانے سے قبل عوام کا زہن بدلنا ضروری ہوتا ہے ہر دور میں ایسا ہی ہوتا رہا ہے کہ عوام دیکھ رہے ہوتے ہیں کہ یہ کالا رنگ ہے مگر اسے یوں مطمعین کیا جاتا ہے کہ وہ کالے کو سفید کہنے لگتا ہے مجھے اس علم […]

.....................................................

‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟’

‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف صنعتوں کو گیس کی بندش اور ملک مٰیں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر حکومت پر برس پڑے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سوئی سدرن گیس نے صنعتوں اور مقامی پیداواری یونٹس کو گیس بند کر دی، کیا […]

.....................................................

عرب اتحاد کے مآرب میں 35 اور مغربی ساحل تین فضائی حملے

عرب اتحاد کے مآرب میں 35 اور مغربی ساحل تین فضائی حملے

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع میں سرگرم عرب اتحاد نے کل اتوار کو اعلان کیا کہ اس نے مآرب گورنری میں حوثی ملیشیا کے خلاف گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ٹارگٹنگ آپریشنز کیے ہیں۔ اتحاد نے مزید کہا کہ ان اہداف نے 21 فوجی گاڑیاں تباہ کیں اور ملیشیا […]

.....................................................

حکومت نے مہنگائی کنٹرول نہ کی تو ساری پرفارمنس ختم، پرویزالٰہی

حکومت نے مہنگائی کنٹرول نہ کی تو ساری پرفارمنس ختم، پرویزالٰہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا تو ساری پرفارمنس ختم ہو جائے گی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی سے پولیٹیکل کوآرڈی نیٹر اسپیکر پنجاب اسمبلی و صدر مسلم لیگ راولپنڈی زبیر احمد خان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور موجودہ سیاسی […]

.....................................................

وحشت و بربریت کا ننگا ناچ

وحشت و بربریت کا ننگا ناچ

تحریر : پروفیسر مظہر احسن الخالقین نے تخلیقِ کائنات کے بعد انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دے کر اپنی نیابت عطا کی۔ اُسی نے قیادت وسیادت کے پیمانے مقرر کرتے ہوئے فرمایا ”یہ وہ لوگ ہیں جنہیں اگر ہم زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں گے، زکواة دیں گے، نیک کاموں […]

.....................................................

جرمنی: نئی حکومت کے قیام کے معاہدے پر دستخط

جرمنی: نئی حکومت کے قیام کے معاہدے پر دستخط

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس پی ڈی)، گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی (ایف ڈی پی) نے نئی حکومتی اتحاد پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس طرح نئی وفاقی حکومت کی تشکیل کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ جرمن دارالحکومت برلن میں منگل کو اس اتحاد کے معاہدے پر دستخط نے اب رواں […]

.....................................................