اسلامی دنیا کی پہلی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی سالگرہ آج ہے

اسلامی دنیا کی پہلی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی سالگرہ آج ہے

لاہور (جیوڈیسک) لوگ اسے رانی کہتے تھے، کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی رانی ، جس کا نام بے نظیر تھا، اور وہ اپنے نام کی طرح تھی بھی بے نظیر بھٹو اکیس جون ، 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئی۔ ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم ہارورڈ اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے حاصل […]

.....................................................

اپنی دنیا آپ پیدا کر

اپنی دنیا آپ پیدا کر

کوٹھی، کار سمیت دنیا کی ہر آسائش اس کی دسترس میں تھی، اپنی بیشتر خواہشیں پوری کرنے پرقادر، اسے لفظوںسے کھیلنے، دلچسپ باتیں کر نے کا ہنر بھی آتا تھا، ہومیو پیتھی کی طرح بے ضرر، لوگ اس کی عزت بھی کرتے تھے احباب کا حلقہ بھی وسیع۔۔۔نہ جانے کیا بات تھی اس کے باوجودوہ […]

.....................................................

مہاجرین کا عالمی دن

مہاجرین کا عالمی دن

وہ افراد جو جنگ، ظلم و ستم یا کسی قدرتی آفت سے بچنے کے لئے مجبوراً کسی دوسرے ملک نقل مکانی کر جائیں مہاجرین کہلاتے ہیں۔ ہجرت کر جانا کسی کی بھی ضرورت بن سکتی ہے جب اس کی زندگی یا ایمان خطرہ میں ہو۔ ہر مہاجر خاندان کی اپنی اپنی ایک الگ داستان ہوتی […]

.....................................................

امریکہ نے بحر اوقیانوس میں دنیا کی سب سے بڑی آبی پناہ گاہ قائم کرنے کا منصوبہ بنالیا

امریکہ نے بحر اوقیانوس میں دنیا کی سب سے بڑی آبی پناہ گاہ قائم کرنے کا منصوبہ بنالیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے بحر اوقیانوس کے وسط میں دنیا کی سب سے بڑی آبی پناہ گاہ قائم کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ وائٹ ہاؤس بحر اوقیانوس میں موجود میرین پروٹیکٹیڈ ایریا (ایم پی اے) یا آبی پناہ گاہ میں جسے پیسیفک ریموٹ آئی لینڈ میرین نیشنل مانومنٹ کہا جاتا ہے میں توسیع کریگا۔ منصوبے […]

.....................................................

فیس بک دنیا بھر میں کچھ دیر کیلیے بند

فیس بک دنیا بھر میں کچھ دیر کیلیے بند

کراچی (جیوڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک دنیا بھر میں عارضی طور پر بند ہو گئی ہے جسے بھرپور کوششوں کے بعد بحال کردیا گیا ہے۔ ویب سائٹ ڈاؤ ہونے کا واقعہ آج دن میں پیش آیا۔ اگر کوئی بھی یوزر فیس بک پر لاگ ان کرنے کی کوشش کررہا ہے تو اس […]

.....................................................

”در توبہ کھلا ہے، آئو توبہ کریں”

”در توبہ کھلا ہے، آئو توبہ کریں”

انسان ترقی کرتے کرتے مریخ سے بھی آگے نکل گیا ہے۔ لیکن مجبوریاں اس کا پیچھا نہیں چھوڑتی۔شاید اس لئے کہ انسان نے رب تعالی ٰ کو بھولا کر انسان ہی کو سب کچھ مان لیا ہے۔آج کا انسان ،انسان ہی کا محتاج ہوکر رہ گیا ہے۔ خداتعالیٰ کے بتائے ہوئے راستے سے ہٹ گیا […]

.....................................................

شام دنیا کا سب سے زیادہ بے امنی کا شکار ملک

شام دنیا کا سب سے زیادہ بے امنی کا شکار ملک

سڈنی (جیوڈیسک) ایک عالمی ادارے کی رپورٹ میں شام کو دنیا کا سب سے زیادہ بے امنی کا شکار ملک قرار دیا گیا ہے، جبکہ بے امنی کے اعتبار سے دنیا بھر میں پاکستان نویں نمبر پر ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ اکنامکس نے امن وامان کے اعتبار سے دنیا کے 162 ملکوں کی […]

.....................................................

چلی: دنیا کی سب سے بڑی دُوربین کی تیاری آخری مراحل میں

چلی: دنیا کی سب سے بڑی دُوربین کی تیاری آخری مراحل میں

سانتیاگو (جیوڈیسک) چلی میں دنیا کی سب سے بڑی دُوربین اپنی تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ چلی کے’ اٹاکاما‘ریگستان میں تیار کی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی دوربین میں آخری اور 66 واں انٹینا نصب کردیا گیا ہے۔ امریکا، کینیڈا ، یورپی یونین، جاپان اور تائیوان کے تعاون سے تیار کی […]

.....................................................

حب الوطنی میں پاکستانی دنیا بھر میں سرفہرست ہیں، سروے

حب الوطنی میں پاکستانی دنیا بھر میں سرفہرست ہیں، سروے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بین الاقوامی سروے کے مطابق امریکا، چین اور دیگر ممالک کے مقابلہ میں پاکستانی کہیں زیادہ محب وطن ہیں اور 88 فیصد پاکستانی ہر وقت ملک کے لیے جان دینے کو تیار رہتے ہیں۔ گیلپ کے حالیہ بین الاقوامی سروے کے مطابق 88 فیصد پاکستانی ہر وقت کے لئے جان دینے […]

.....................................................

تخفیف اسلحہ معاہدہ بیکار، دنیا میں 16 ہزار ا یٹمی وار ہیڈز اب بھی موجود

تخفیف اسلحہ معاہدہ بیکار، دنیا میں 16 ہزار ا یٹمی وار ہیڈز اب بھی موجود

لاہور (جیوڈیسک) ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا کی ایٹمی طاقتیں اگرچہ غیر مسلح ہو رہی ہیں تاہم اسی دوران یہ جوہری طاقتیں اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے معیار کو بہتر بھی بنا رہی ہیں۔ روس اور امریکا کے مابین طے پانے والے تخفیف اسلحہ کے معاہدے کی وجہ سے دنیا بھر میں وسیع پیمانے […]

.....................................................

دنیا بھرمیں ہمارے ڈرامے اورموسیقی کی مثال دی جاتی ہے ، سجاد علی

دنیا بھرمیں ہمارے ڈرامے اورموسیقی کی مثال دی جاتی ہے ، سجاد علی

کراچی (جیوڈیسک) گلوکار سجاد علی نے کہاہے کہ نوجوانوں سے بہت سی امیدیں ہیں ہمارے ہاں موسیقی کے شعبے میں معیاری کام ہورہاہے میں جب نئے فنکاروں کو سنتا ہوں توخوشی ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی پاکستان آتاہوں اچھالگتاہے‘ ہماری عوام مجھے جس طرح پیار کرتی ہے میں ان کا لفظوں […]

.....................................................

پاکستان چائے درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا

پاکستان چائے درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سالانہ 2 لاکھ ٹن سے زائد چائے درآمد کر کے دنیا بھر میں چائے درآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ چائے درآمد کرنے والا ملک روس اور مصر دوسرا بڑا درآمد کنندہ ملک ہے۔ اقتصادی اور طبی ماہرین […]

.....................................................

شب برات: حقیقت کیا ہے؟

شب برات: حقیقت کیا ہے؟

“کہا کہ: چھوڑو اْن لوگوں کو جنہوں نے اپنے دین کو کھیل اور تماشا بنا رکھا ہے اور جنہیں دنیا کی زندگی فریب میں مبتلا کیے ہوئے ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ایسے گمراہ لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ دینا چاہیے ؟ قرآن ہمارے سوال کا جواب دیتے ہوئے راہمنائی کرتا […]

.....................................................

فٹ بال عالمی کپ:جوش و خروش بھی ،احتجاج بھی

فٹ بال عالمی کپ:جوش و خروش بھی ،احتجاج بھی

ساو پاولو (جیوڈیسک) کھیل کی دنیا کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ اب جب کہ ایک روز بعد برازیل میں شروع ہو رہا ہے،اسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے آٹھ لاکھ سے زائد شائقین برازیل آئیں گے۔ 32 ممالک کی ٹیمیں ہیں اور ایک ماہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں برازیل کے 12 شہروں […]

.....................................................

سام سنگ نے دنیا کا پہلا Curved UHDTV پاکستان میں متعارف کرا دیا

سام سنگ نے دنیا کا پہلا Curved UHDTV پاکستان میں متعارف کرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) سام سنگ الیکٹرانکس کی نئی الیکٹر انک سیریز کا افتتاح ا یکسپو سنٹر میں کر دیا گیا۔ اس سا دہ اور پر وقار تقریب میں دنیا کے پہلے Curved UHDTV کو بھی متعا رف کرایا گیا۔ فلیٹ سکرین ٹی وی کے مقا بلے میں Curved UHDTV حقیقت سے قریب تراور بہتر تصویر مہیا […]

.....................................................

او آئی سی نے بیت المقدس کو 2016ء کیلئے اسلامی دنیا کا سیاحتی مرکز چن لیا

او آئی سی نے بیت المقدس کو 2016ء کیلئے اسلامی دنیا کا سیاحتی مرکز چن لیا

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) او آئی سی نے مقبوضہ بیت المقدس کو 2016ء کیلئے اسلامی دنیا کا سیاحتی مرکز چن لیا ہے۔ فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور محمود ہباش کا کہنا ہے کہ مذکورہ اقدام مقدس اسلامی مقامات سے اسرائیلی شناخت ختم کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔ انہوں نے مقبوضہ بیت المقدس کی اسلامی شناخت […]

.....................................................

دنیا کا معمر ترین شخص 111 سا ل کی عمر میںچل بسا

دنیا کا معمر ترین شخص 111 سا ل کی عمر میںچل بسا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے معمّر ترین فرد کا ایک سو گیارہ (111) سال کی عمر میں انتقا ل ہوگیاہے۔ الیگزینڈر امیچ نامی فرد نے 4 فروری 1903 میں پولینڈ کے علا قے میں جنم لیا تھا۔ جنہوں نے ایک سو گیارہ ویں سالگرہ کے موقع پر دیئے جانے والے انٹریو […]

.....................................................

پی آئی اے میں ائر لیگ کی کامیابی محنت کشوں کی عظیم فتح ہے مسلم لیگ (ن) پی آئی اے کو دنیا کا منافع بخش عظیم ادارہ بنائے گی

پی آئی اے میں ائر لیگ کی کامیابی محنت کشوں کی عظیم فتح ہے مسلم لیگ (ن) پی آئی اے کو دنیا کا منافع بخش عظیم ادارہ بنائے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنماء عصمت انور محسود نے کہاکہ پی آئی اے کے محنت کشوں نے یہ ثابت کردیا کہ مسلم لیگ(ن) ہی عوام کی نمائندہ جماعت ہے انہوں نے پی آئی اے میں مسلم لیگ(ن) کی حمایت یافتہ ائر لیگ کے کامیابی کو محنت کشوں کی عظیم کامیابی […]

.....................................................

بابا یہ تو چیٹنگ ہے

بابا یہ تو چیٹنگ ہے

بابا سو تے رہے ،شاہ زیب کی پٹائی ہوتی رہی۔ شاہ زیب کی ہر غلطی پر بابااُسے مما کی پٹائی سے بچایا کرتے۔ اُس روز بھی بابا گھر پر ہی تھے شاہ زیب نے مما کی بات ماننے سے انکار کردیاجس پر مما کو غصہ آگیا، ہمیشہ کی طرح وہ جانتا تھا کہ بابا بچا […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میںآ ج ماحولیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے ،جس کا مقصد عوام میں ماحول کی بہتری اور آلودگی کے خاتمہ سے متعلق شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے۔ 5 جون کو اقوام متحدہ زیر اہتمام 1974 سے ہر سال یہ دن ماحولیاتی مسائل پر قابو پانے کے عزم […]

.....................................................

نوجوان فنی و ہنری تعلیم کے ذریعے دنیا بھر میں وطن عزیز کا نام روشن کر سکتے ہیں۔پارلیمانی سیکرٹری

نوجوان فنی و ہنری تعلیم کے ذریعے دنیا بھر میں وطن عزیز کا نام روشن کر سکتے ہیں۔پارلیمانی سیکرٹری

لاہور : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت رانا محمد ارشد نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے عین مطابق ہم پنجاب میں تعلیم عام کر کے معاشرے سے جہالت اور غربت کے اندھیروں کو دور کریں گے۔ نوجوان فنی و ہنری تعلیم کے ذریعے نہ صرف باعزت روزگار حاصل کرسکتے ہیں بلکہ دنیا […]

.....................................................

دنیا کا خطرناک ترین ہیکر، 100 ملین ڈالرز سے زائد کی رقم ہتھیا گیا

دنیا کا خطرناک ترین ہیکر، 100 ملین ڈالرز سے زائد کی رقم ہتھیا گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکام نے کئی یورپی ملکوں کی مدد سے کمپیوٹر ہیکرز کے ایک ایسے خطرناک گروہ کو ناکام بنا دیا ہے جو اب تک ہزارہا متاثرین سے 100 ملین ڈالر سے زائد کی رقوم ہتھیا چکا ہے۔ گروپ کے روسی سرغنہ بوگاشیف کی تلاش جاری ہے۔ واشنگٹن سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق کمپیوٹر […]

.....................................................

اتحادِ اُمت کا نقیب صاحبزادہ خورشید احمد گیلانی

اتحادِ اُمت کا نقیب صاحبزادہ خورشید احمد گیلانی

کسی سیانے نے سچ کہا ہے کہ دنیا میں نیلے آسمان تلے، خاکی زمین اوپر دو طرح کے آدمی رہتے ہیں ایک وہ جو مٹی میں مل کر خاک ہو جاتے ہیں ایک وہ جو کبھی نہیں مرتے ، ہر فرد زندگی کے سٹیج پر اپنا تماشا دکھا کے چلا جا تا ہے کسی کی […]

.....................................................

ڈینگی کے خاتمہ کیلئے دنیا میں ہونے والی جدید ایجادات سے استفادہ کیا جائے گا: سلمان رفیق

ڈینگی کے خاتمہ کیلئے دنیا میں ہونے والی جدید ایجادات سے استفادہ کیا جائے گا: سلمان رفیق

لاہور: مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمہ کے لئے دنیا میں ہونے والی جدید ایجادات سے استفادہ کیا جائے گا تاکہ ڈینگی کنٹرول کے لئے استعمال ہونے والے کیمیائی طریقوں کے ماحولیاتی نقصانات سے بچا جا سکے۔میڈیاورلڈ لائن کے مطا بق انہوں نے یہ بات آج […]

.....................................................