میری ذات سے باہر کی دنیا

میری ذات سے باہر کی دنیا

زمانے کی مسلمہ حقیقت ہے کہ کوئی قوم علم کی دنیا میں ترقی کیے بنا ترقی کی منازل طلے نہیں کر سکتی۔ جن اقوام و ملل نے دنیا پر اپنا راج جمایا ہے وہ اقوام و ملل علم کی دنیا میں دوسروں سے ممتاز تھے اور یوں کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ وہ […]

.....................................................

بالی وڈ اداکار عامر خان کی 49 ویں سالگرہ

بالی وڈ اداکار عامر خان کی 49 ویں سالگرہ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان آج اپنی 49 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ممبئی میں پیدا ہونے والے عامر حسین خان نے 8 سال کی عمر میں فلم یادوں کی بارات سے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور 1988 میں اپنے والد کی فلم قیامت سے قیامت تک میں بطور ہیرو […]

.....................................................

شہید باقر عمران کی سولہویں برسی

شہید باقر عمران کی سولہویں برسی

مصر کا ایک مسلمان شاعر محمدالماغوط دنیا بھر کے دکھی انسانوں سے مخاطب ہو کر کہتا ہے ”تمھارے پاس جو کچھ بھی ہے خوف، چیخیں، اُداسیاں، بیماریاں، پھٹے ہوئے پیٹ، کٹے ہوئے جسم اور نچے ہوئے ناخنوں سمیت جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ مجھے روانہ کردو دنیا کے کسی بھی گلی کے کسی بھی […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کے حقوق کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کے حقوق کا عالمی دن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کے حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔پاکستان کا قبائلی علاقہ پاکستان کے وہ بد قسمت خطہ ہے جہاں جنگ اور شورش نے 80فیصد خواتین کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔ افغانستان پر امریکی اور نیٹو افواج کے حملے کے بعد پاکستان کے قبائلی علاقے […]

.....................................................

8 مارچ …خواتین کا عالمی دن

8 مارچ …خواتین کا عالمی دن

اسلام دنیا کا وہ واحد آفاقی و لافانی مذہب ہے جس نے جہاں زمان و مکان اور زمین و آسمان کی وسعتوں میں موجود خزانوں کی نقاب کشائی و تشریح کی، وہیں کائنات کی وسعتوں و جہتوں کو مسخر کرنے کے اسرار سے پردہ اٹھانے کے ساتھ ساتھ انسان کو معیشت و معاشرت، تجارت و […]

.....................................................

بل گیٹس ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین فرد بن گئے

بل گیٹس ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین فرد بن گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) بل گیٹس کی دولت اور اثاثوں کی مالیت 76 ارب ڈالر ہو گئی جو گذشتہ سال 67ارب ڈالر تھی۔ رواں سال کی فہرست میں 20 امیر ترین افراد میں وہی لوگ شامل ہو سکے جن کے اثاثے 31 ارب ڈالر یا اس سے زائد ہیں۔ امریکہ کے بعد سب سے زیادہ کل 468 […]

.....................................................

پنجاب یوتھ فیسٹول میں عالمی” ریکارڈ

پنجاب یوتھ فیسٹول میں عالمی” ریکارڈ

دنیا میں اس وقت ہر قسم کے ریکارڈ دیکھنے کے لئے گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ ایک مستند حوالہ بن چکی ہے، دنیا بھر میں من چلے ہر ریکارڈ کو توڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کچھ کامیاب ہو جاتے ہیں اکثر ناکام ہو جاتے ہیں۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز ایک سالانہ چھپنے والی کتاب ہے جس […]

.....................................................

امریکہ جیت گیا۔۔۔۔۔۔؟

امریکہ جیت گیا۔۔۔۔۔۔؟

9/11 کو امریکہ نے جس جنگ کا آغاز کیا تھا (حالانکہ اسکا آغاز تو وہ 1979 سے ہی کرچکا تھا) آج اس جنگ میں اس کی کامیابی سو فیصد سے بھی زیادہ دکھائی دیتی ہے۔ دنیا کو یہ ماننا پڑے گا کہ امریکی سی آئی اے دنیا کی سب سے شاتراور کامیاب جاسوسی ادارہ ہے۔ […]

.....................................................

اے ٹی آئی دنیا کی کسی طاقت سے نہیں گھبرائے گی: شہیر سیالوی

راولپنڈی (پ ر) گزشتہ ایک ماہ سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکی انتظامیہ اور انجمن طلباء اسلام کے درمیان پھیلی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے اے ٹی آئی کے ضلع ناظم اسلام آباد شہیر سیالوی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ اپنی کوتاہیاں چھپانے کے لئے معصوم طلباء کے مستقبل سے کھیل رہی ہے۔ انہوں نے پانچ […]

.....................................................

دنیا کی دو حقیقتیں زندگی اور موت

دنیا کی دو حقیقتیں زندگی اور موت

آج میرا ملک پاکستان دنیا کا شاید وہ واحد ایٹمی ملک ہے جہاں زندگی کم اور موت زیادہ ہے اور یہی وہ ملک ہے جس نے ہر شعبہ ہائے زندگی میں ہر لحاظ سے اپنا سب سے منفرداور جدا مگر منفی اعزاز برقرار رکھا ہوا ہے اور آج تک جس نے اپنے اِس اعزاز کو […]

.....................................................

فلم ’’دنیا‘‘ کی فوٹو سیٹ تقریب کے دوران 2 ہیجڑہ گروپوں میں لڑائی

فلم ’’دنیا‘‘ کی فوٹو سیٹ تقریب کے دوران 2 ہیجڑہ گروپوں میں لڑائی

لاہور (جیوڈیسک) نئی فلم ’’دنیا‘‘ کے فوٹوسیٹ آویزاں کرنے کی تقریب کے دوران ہیجڑوں کے دو گروپوں الماس بوبی اور عاشی بٹ کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔ گزشتہ روز مقامی سینما گھر میں فلم ’’دنیا‘‘ کے فوٹوسیٹ آویزاں کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر خالد عباس ڈار، اداکار افضل خان المعروف […]

.....................................................

عوام کو مسائل سے نجات اور شہر قائد کو دنیا کا بے مثال شہر بنائیں گے: نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے پہلے بھی عوام کو مسائل سے چھٹکارہ اور شہر کی ترقی کو یقینی بنایا تھا اب بھی قائد کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے عوام کو مسائل سے نجات […]

.....................................................

2013 کے دوران دنیا بھر میں 134 صحافی قتل کیے گئے، رپورٹ

2013 کے دوران دنیا بھر میں 134 صحافی قتل کیے گئے، رپورٹ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی نیوز انٹرنیشنل سیفٹی انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ سال 2013 میں 134 صحافی قتل کیے گئے۔ لندن سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس صحافتی ذمے داریاں ادا کرتے ہوئے 134 صحافیوں کو لقمہ اجل بنایا گیا، 65 صحافی مسلح تنازعات کے دوران ہلاک ہوئے۔ 51 جرائم […]

.....................................................

اظہار رائے آزادی

اظہار رائے آزادی

میری جان بھی قربان ہو اْس ذات پر جس کی محبت ماں باپ، اولاد اور دنیا کی ہر محبت سے بڑھ کر عظیم ہے اور ہر مسلمان کے لیے باعث عزت اور باعثِ افتخار ہے جس کے نام پر ہر مسلمان کٹ مرنے کے لیے تیار ہے جس کے نام کی حرمت بعد ازخدا کائنات […]

.....................................................

یوم محبت

یوم محبت

چودہ فروری کو یوم محبت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ دنیا بھر میں اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ دیگر بہت سی خرافات کے ساتھ اب اسلامی و فلاحی ریاست پاکستان میں بھی اس دن کو منایا جانے لگا ہے۔ مجھے بعض لوگوں کی یہ بات کہ ماس میڈیا مادر پدر آزاد ہے […]

.....................................................

شلپا شیٹھی کا آئٹم نمبر کے ذریعے فلمی دنیا میں واپسی کا اعلان

شلپا شیٹھی کا آئٹم نمبر کے ذریعے فلمی دنیا میں واپسی کا اعلان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی فلموں میں شروع سے ہی آئٹم نمبرز کو کافی اہمیت حاصل ہے مگر فرق صرف اتنا سا آیا ہے کہ پہلے آئٹم سونگ فلم کی ہیروئن کے بجائے کوئی ایکسٹرا ایکٹریس پرفارم کرتی تھی لیکن آج کے دور کی سپر ہٹ ہیروئنز ہی آئٹم گرلز ہیں۔ اسی سلسلے کو آگے […]

.....................................................

ویلنٹائن محبت یا بے حیائی کا دن

ویلنٹائن محبت یا بے حیائی کا دن

ہر سال 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے یہ دن منایا جاتا ہے۔ غیر مسلموں کے لیے تو یہ تہوار برا نہیں ہوگا مگر مسلمانوں کے لیے یہ بے حیائی، بے شرمی اور بے غیرتی کا تہوار ہے۔ کوئی بھی مسلمان نہیں چاہتا کہ اسی کی […]

.....................................................

دنیا بھر میں آج ویلنٹائنز ڈے منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج ویلنٹائنز ڈے منایا جا رہا ہے

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ویلنٹائن ڈے منایا جارہا ہے، اس دن کو محبت کے دن سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ پشاور میں بھی ویلنٹائنز ڈے بھر پور انداز میں منایا جاتا ہے۔ محبت کا جذبہ انمول ہی سہی لیکن محبوب سے اسکا اظہار بھی ضروری ہے اور یہی اس دن کو […]

.....................................................

جدید تہذیب اور کار نبوت میں فرق

جدید تہذیب اور کار نبوت میں فرق

سارے عالم میں جدید تہذیب اور نئی فکر کا راگ الپا جا رہا ہے کہ اس تہذیب نے دنیا کے منظر نامے کو خوبصورت و خوش نما بنا دیا، اس تہذیب نے انسان کو زمین سے اٹھا کر چاند کی بلندی پر پہو نچانے کا انتظام کیا، اس تہذیب نے کم وقت میں زیادہ سفر […]

.....................................................

مسلم معاشرہ اور جدید میڈیا کا کردار

مسلم معاشرہ اور جدید میڈیا کا کردار

مسلمان دنیا کے جس کونے میں بھی رہتے ہوں۔ وہ ایک دوسرے کے جسموں کا حصہ ہیں۔ یہ انتہائی خوبصورت رشتہ ہے یہی رشتہ جس نے کلمہ پڑھنے والے اور نہ پڑھنے والوں کو الگ الگ دو صفوں میں کھڑا کر دیا۔ یہی رشتہ ہے جس کے بل بوتے پر عالم دنیا میں اسلام کا […]

.....................................................

اسلامی انقلاب ہی دنیا میں حقیقی امن کا ضامن ہے۔ علامہ اظہار بخاری

راولپنڈی : متحدہ علماء محاذ پاکستان صوبہ پنجاب کے زیر اہتمام صوبائی سیکریٹریٹ راولپنڈی میں اسلامی انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر علامہ اظہار بخاری کی زیر صدارت منعقدہ سیمینار بعنوان ”اسلامی انقلاب امن عالم کا ضامن ”میں شریک مختلف مکاتب فکرکے علماء مشائخ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب ہی دنیا میں حقیقی […]

.....................................................

کشمیر پاکستان کا شہہ رگ ہے

کشمیر پاکستان کا شہہ رگ ہے

بھارتی وزیر دفاع اے۔کے انتھونی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا، اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تھی اور پاک […]

.....................................................

دنیا و آخرت کی کامیابی پیارے نبی کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کر کے ہی ملے گی

کروڑ لعل عیسن : دنیا و آخرت کی کامیابی پیارے نبی کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کر کے ہی ملے گی۔ ملک میں ہر طرف افرا تفریح کا ماحول ہے۔ دہشت گردی، بد امنی اور فرقہ واریت کی وجہ سے پاکستان کمزور ہو رہا ہے۔ لوگ بے روزگاری، بھوک، افلاس اور تنگدستی کی وجہ […]

.....................................................

کرکٹ کی دنیا کا بحران وقتی طور پر ٹل گیا، بگ تھری تجویز کا فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا

کرکٹ کی دنیا کا بحران وقتی طور پر ٹل گیا، بگ تھری تجویز کا فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا

دبئی (جیوڈیسک) کرکٹ کی دنیا کا بحران وقتی طور پر ٹل گیا، آئی سی سی پر انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت کے کنٹرول کی تجویز کا فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا۔ دریں اثناء بھارت نے دھمکی دی ہے کہ اگر بگ تھری کی مخالفت کی تو بنگلادیش میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ایشیا کپ نہیں کھیلیں گے۔ […]

.....................................................