افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) وادی پنجشیر میں موجود احمد مسعود نے کہا، ”میں سرنڈر کرنے کے بجائے مرنے کو ترجیح دوں گا۔‘‘ فرانسیسی فلاسفر بیرنڈ ہنری لیوی کو دئے گئے اس انٹرویو میں مسعود کا مزید کہنا تھا، ”میں احمد مسعود کا بیٹا ہوں، ہتھیار پھینکنا میری لغت میں نہیں ہے۔‘‘ طالبان کی طرف سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو تین روز میں عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست واپس لے لی جس کے بعد عدالت نے انہیں […]