پشاور کے تینوں بڑے سرکاری اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے

پشاور کے تینوں بڑے سرکاری اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا نے خوفناک صورتحال اختیار کر لی۔ صوبے کے تینوں بڑے اسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ اس وقت لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 166 کورونا کے مریض زیرعلاج ہیں۔ اسپتال کے پاس 44 وینٹیلٹرز ہیں جن سب پر مریضوں کو علاج فراہم کیا جارہا ہے۔ اسپتال کے […]

.....................................................