فواد چوہدری کا بیان سرکاری نوکریاں نہیں نوجوانوں کا خواب چکنا چور

فواد چوہدری کا بیان سرکاری نوکریاں نہیں نوجوانوں کا خواب چکنا چور

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم رواں حکومت کے چودہ ماہ میں پاکستانی قوم جتنی مایوس اور نااُمید ہوئی ہے۔ اِس کی مثال نہیں ملتی ہے۔ٹھیک ہے پارسا تو آف شورکمپنیوں ، اقامے اور جعلی بینک کھاتوں سے قومی خزانہ لوٹ کھانے والے حکمران نواز اور زرداری بھی نہیں تھے ۔سب اُن ہی کا کیا […]

.....................................................