سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں کم از کم دو بھارتی فوجیوں کے ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارت کے نیم فوجی دستوں کے ایک افسر کشور پرشاد نے اس حملے کو ‘ہٹ اینڈ رن‘ یعنی ‘حملہ کرکے فرار ہوجانے‘ کا واقعہ قرار دیا۔ اس حملے […]
سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے یوم جمہوریہ پرسری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔ مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا اور بھارتی فورسز کی اضافی نفری کی موجودگی میں سری نگر کی جامع مسجد کے دروازے پر پاکستانی پرچم لہرایا۔ گزشتہ روز دلی […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کے مطابق وادی میں مسلح علیحدگی پسندوں کے سب سے بڑے گروپ حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر سیف اللہ میر بھارتی دستوں کے ساتھ سری نگر میں ہونے والی ایک بڑی جھڑپ میں مارا گیا۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے موصولہ رپورٹوں کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر ہمارا مؤقف تبدیل نہیں ہوا اور ہماری منزل سری نگر ہے۔ وزارت خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت 5 اگست کےحوالے سے اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی قومی سلامتی معیدیوسف، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، وفاقی […]
سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے لوائی پورہ کا محاصرہ کیا اور اس دوران گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔ بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے مزید […]
تحریر : عظمیٰ ظفر میرے سامنے ایک خوبصورت تصویر تھی جس میں پانچ مختلف رنگوں کے سیب ایک جھیل کنارے رکھے تھے۔ وہ کشمیری سیب تھے ان سیبوں کو دیکھ کر میں اپنے ماضی میں چلا گیا۔ جب نا موافق حالات سے لڑنے کی ٹھانی اور خود کو منوانا چاہا، جب معمولی سی انا کو […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے جامع مسجد سری نگر کی بے حرمتی کے خلاف آج یومِ تقدّس منایا جا رہا ہے۔ حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے مقبوضہ وادی میں آج یومِ تقدّس منانے کا اعلان کیا تھا۔ یومِ تقدس بھارتی فورسز کی جامع مسجد سری نگر کی […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی فوج کے ہاتھوں گزشتہ روز 11 کشمیریوں کی شہادت پر آج وادی میں مکمل ہڑتال ہے جب کہ فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی مظالم کے خلاف حریت قیادت نے تین روزہ ہڑتال کی کال دی ہے […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں اور یومِ شہدائے کشمیر پر بھی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی زیر کنٹرول جموں و کشمیر میں حفاظتی اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 2 کشمیریوں سمیت 1 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ یہ جھڑپ سری نگر میں ہوئی جس میں 3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ جھڑپ کے بعد سری نگر کے بعض محلوں میں بھارت مخالف مظاہرے شروع […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن کے دوران رہائشی علاقے میں فائرنگ کی جس سے 5 افراد شہید اور خاتون […]
سری نگر (جیوڈیسک) جمعرات کی شام گرمائی دارالحکومت سرینگر کے مضافات میں واقع رنگریٹھ علاقے میں بھارتی حفاظتی دستوں کی طرف سے مظاہرین پر کی گئی فائرنگ میں ایک 22 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے ساتھ ہی وادیِ کشمیر میں ایک بار پھر کشیدگی بھڑک اٹھی ہے۔ جمعے کے روز صورتِ حال اُس وقت مزید […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، تازہ ترین کارروائی میں ضلع کولگام کے علاقے میں 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کا واقعہ علاقے کے محاصرے اور فوجی آپریشن کے دوران پیش آیا۔ دوسری […]
سری نگر (جیوڈیسک) برہانی وانی کی شہادت کے بعد جہاں تحریک آزادی میں شدت آ گئی وہاں کشمیریوں پر بھی ایک قیامت ٹوٹ پڑی۔ 8 جولائی سے 24 نومبر تک ریاستی دہشت گردی سے ہونے والے نقصانات اور شہادتوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔ ساڑھے چار ماہ کے دوران، 98 افراد کو […]
سری نگر (جیوڈیسک) کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے 3 ماہ سے زائد قید میں رکھنے کے بعد حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سری نگر سے رہا کر دیا۔ حریت رہنما یاسین ملک کو قابض فورسز نے 8 جولائی کو گرفتار کیا تھا۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان کا کہنا […]
سری نگر (جیوڈیسک) برہان وانی کی شہادت کے بعد ہر کشمیری برہان وانی بننے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی مظالم سے تنگ سکھ بھی مجاہدین کے ساتھ ملنے لگے۔ حریت پسندوں کے نئے سربراہ ذاکر موسی کے ویڈیو پیغام نے بھارت میں کھلبلی مچا دی۔ ویڈیو پیغام میں ذاکر موسی کا کہنا ہے کہ متعدد […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف تحریک کو ایک سو دو دن ہو گئے ، سرینگر میں مکمل شٹر ڈاؤن ، قابض فوج اور پولیس اہلکار سڑکوں پر گشت کرتے رہے ۔ آٹھ جولائی کو نوجوان حریت پسند برہان وانی کی شہادت کے بعد شروع ہونے والا احتجاج آج بھی جاری رہا۔ وادی […]
کشمیر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے زیادہ تر علاقوں میں 50 دن سے زائد عرصے سے نافذ کرفیو پیر کو اٹھا لیا گیا جس کے بعد روزمرہ کے معمولات زندگی آہستہ آہستہ بحال ہونا شروع ہو گئے۔ تاہم سری نگر کے بعض علاقوں اور پلوامہ ضلع کے کئی مقامات میں اب بھی کرفیو […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز مساجد پر تالے اور نماز جمعہ کی ادائیگی روکے جانے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ، تازہ جھڑپوں میں بھارتی فورسز نے مزید 250 کشمیریوں کو زخمی کر دیا ۔ وادی میں آزادی کے متوالے حق خود ارادیت کے لیے آج ریفرنڈم مارچ کریں گے۔ مقبوضہ وادی […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا، قابض فوج کی فائرنگ سے شہید کشمیریوں کی تعداد 32 تک جا پہنچی جبکہ چار سو زخمی مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند نوجوان برہان مظفر وانی کی شہادت نے آزادی کی […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے نوجوان حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کے بعد کئی علاقوں میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔سری نگر سمیت کئی اضلاع میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا اور مظاہرین پر فائرنگ کی گئی۔ ہفتے کے روز مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی جبکہ سید علی گیلانی، میر […]
سری نگر (جیوڈیسک) سری نگر سمیت کئی علاقوں میں نماز جمعہ کے بعد کشمیری بھارت کے خلاف مظاہرے کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہروں میں بڑٰی تعداد کشمیری نوجوانوں کی تھی۔ مظاہرین نے پاکستان کے حق میں اور کشمیر مخالف نعرے لگائے جبکہ کئی نوجوانوں نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بھی لہرایا۔ بھارتی […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی جاری رکھتے ہوئے ایک کشمیری شہری کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر کارروائی کرتے ہوئے ایک شہری کو شہید کر دیا، نوجوان کی شناخت سمیر احمد کے نام سے ہوئی ہے ۔ […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارت سرکار کی کشمیر مخالف پالیسیوں نے تحریک آزادی کشمیر میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔ بھارتی مظالم اور مودی سرکار کی کشمیر مخلاف پالیسوں کے خلاف سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کر رہے تھے۔ مظاہرین نے پاکستان کا پرچم لہراتے […]