مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اطہر من […]

.....................................................

آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانی نیب اپیلیں سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی ہیں۔ آصف زرداری […]

.....................................................

القاعدہ کے رکن ابوزبیدہ پر تشدد سے متعلق امریکی سپریم کورٹ میں سماعت

القاعدہ کے رکن ابوزبیدہ پر تشدد سے متعلق امریکی سپریم کورٹ میں سماعت

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سپریم کورٹ گوانتانامو بے کے حراستی مرکز میں رکھے گئے ایک قیدی پر سی آئی اے کے تشدد سے متعلق کیس کی سماعت کر رہی ہے۔ اس میں قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک کو خفیہ رکھنے کی حکومت کی خواہش کو چیلنج کیا گیا ہے۔ القاعدہ سے تعلق رکھنے کے […]

.....................................................

ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار

ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دیں۔ پاکستان میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ نے مؤقف اپنایا ہے کہ صدارتی نظام کے لیے دائر درخواستوں میں اٹھایا گیا نقطہ سیاسی ہے۔ سپریم کورٹ […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کل تک ملتوی

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کل تک ملتوی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ،انسپکٹر رضوان قادر کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے سماعت […]

.....................................................

(ن) لیگی ایم پی اے کی نااہلی کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

(ن) لیگی ایم پی اے کی نااہلی کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی محمد کاشف کی نااہلی کے خلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ میں رکن صوبائی اسمبلی محمد کاشف کی نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بہاولنگر […]

.....................................................

خواجہ آصف اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

خواجہ آصف اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ آصف اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدرکی ضمانت کی درخواستیں جون کے پہلے ہفتے میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں جس پر جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے آمدن سے […]

.....................................................

زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ سمیت 3 ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ سمیت 3 ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی، میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے 21 اپریل تک ملتوی کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے سابق صدر آصف علی […]

.....................................................

اسد درانی کیس میں نیا موڑ، جسٹس محسن اختر کیانی کی مزید سماعت سے معذرت

اسد درانی کیس میں نیا موڑ، جسٹس محسن اختر کیانی کی مزید سماعت سے معذرت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کیس میں نیا موڑ آگیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس پر مزید سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ کیس کا سارا پس منظر جانتا ہوں، فیصلہ بھی لکھنے […]

.....................................................

اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کے مبینہ اغوا اور بیرونِ ملک منتقلی کے کیس کی سماعت

اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کے مبینہ اغوا اور بیرونِ ملک منتقلی کے کیس کی سماعت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کے مبینہ اغوا اور بیرونِ ملک منتقلی کے کیس میں لاہور کی عدالت نے ملزمہ صدف ناز کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ فریقین کے وکلا کو 8 فروری کے نوٹس جاری، صوفیہ مرزا نے میڈیا ٹاک میں بتایا کہ ان کے بچوں کے اغوا […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کا صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کا صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کروانے کے حوالے سے صدارتی ریفرنس چیف جسٹس پاکستان نے سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 4جنوری کو سماعت کرے گا۔ جسٹس مشیر عالم جسٹس عمر عطا بندیال جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس یحییٰ خان […]

.....................................................

سانحہ بلدیہ: رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور

سانحہ بلدیہ: رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس میں سزا یافتہ ملزمان رحمان بھولا اور زبیر چریا سمیت 5 ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں سزا کے خلاف اپیلیں دائر کرنے والے ملزمان رحمان عرف بھولا اور زبیر عرف چریا کو انسداد دہشتگردی کی عدالت […]

.....................................................

بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلئے پھر موقع دینے کا حکم

بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلئے پھر موقع دینے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی عدالت نے حکومت کو بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے گرفتار جاسوس کلبھوشن جادھو کو وکیل کرنے کے لیے ایک اور موقع دینے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی […]

.....................................................

جرمنی: مبینہ بھارتی جاسوس کے خلاف مقدمے کی سماعت اگست میں

جرمنی: مبینہ بھارتی جاسوس کے خلاف مقدمے کی سماعت اگست میں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں انڈین انٹیلیجنس کے لیے کام کرنے والے ایک مبینہ بھارتی جاسوس کے خلاف مقدمے کی سماعت اگست میں شروع ہو گی۔ یہ شخص جرمنی میں بھارتی اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے سکھوں اور کشمیریوں کی سرگرمیوں کی جاسوسی کرتا تھا۔ جرمنی کے مالیاتی مرکز فرینکفرٹ ام مائن سے ملنے […]

.....................................................

علی ظفر کیخلاف میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم جاری

علی ظفر کیخلاف میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی عدالت نے گلوکار علی ظفر کے خلاف گلوکارہ میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری […]

.....................................................

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کی درخواست پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ دیکھنا ہوگا جج ارشد ملک کے بیان اور پریس ریلیز کا اپیل پر کیا اثر پڑے گا ؟۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس […]

.....................................................

رانا ثناء کے سوٹ کیس کی شیٹ توڑ کر ہیروئن نکالی، اے این ایف کا چالان میں دعویٰ

رانا ثناء کے سوٹ کیس کی شیٹ توڑ کر ہیروئن نکالی، اے این ایف کا چالان میں دعویٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کے خلاف کیس کا نامکمل چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔ لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت میں رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں اے این ایف نے لیگی رہنما کو عدالت میں […]

.....................................................

جج ویڈیو کیس: کوئی شک نہیں اس معاملے میں غیر معمولی باتیں بھی ہیں، چیف جسٹس

جج ویڈیو کیس: کوئی شک نہیں اس معاملے میں غیر معمولی باتیں بھی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل سے تجاویز طلب کرلیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جج ارشد ملک کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف […]

.....................................................

اسپیکر سندھ اسمبلی کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

اسپیکر سندھ اسمبلی کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنے والا دوسرا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے بینچ میں شامل جسٹس محمد سلیم جیسر نے کرپشن کیس میں آغا سراج درانی اور دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت سے انکار کردیا اور نیا بینچ تشکیل […]

.....................................................

اعلیٰ عدلیہ کے 2 ججز کیخلاف صدارتی ریفرنس: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ختم

اعلیٰ عدلیہ کے 2 ججز کیخلاف صدارتی ریفرنس: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت کی اور الزامات کا جائزہ لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل […]

.....................................................

خاشقجی کا قتل: سعودی مقدمے کی کھلے بندوں سماعت کا مطالبہ

خاشقجی کا قتل: سعودی مقدمے کی کھلے بندوں سماعت کا مطالبہ

جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی کے شہر استنبول کے سعودی قونصل خانے میں خوفناک قتل کے مقدمے میں گیارہ مشتبہ ملزمان کے خلاف سعودی عرب میں کی جانے والی عدالتی سماعت کو پبلک کیا جائے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز […]

.....................................................

سپریم کورٹ: شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ: شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر اعتراضات کو کالعدم قرار دے کر درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کی روشنی میں برطرفی کیا گیا اور انہوں نے اپنی برطرف سپریم کورٹ میں […]

.....................................................

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست: نیب سمیت فریقین سے جواب طلب

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست: نیب سمیت فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے بعد نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں […]

.....................................................

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی

دی ہیگ (جیوڈیسک) عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ عالمی عدالت انصاف میں کلبوشن کیس کی سماعت چار روز تک جاری رہے گا اور آج سماعت کا تیسرا روز ہے۔ گزشتہ روز پاکستان کے وکیل خاور قریشی نے دلائل دیے جس کے دوران بھارت اب […]

.....................................................
Page 1 of 35123Next ›Last »