امریکہ : ایک طویل المدتی تحقیق کے نتائج سے علم ہوا ہے کہ نیند میں خلل سے دل کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ جلد موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ خواتین میں اس کے اثرات مردوں کی نسبت کہیں زیادہ خطرناک ہیں۔ ہم سب ہی کی رات کو کبھی نہ کبھی آنکھ ضرور کھلتی ہے۔ […]
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کو مذہبی آزادی کے مستقبل کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ پومپیو نے انڈونیشیا کے دورے پر چینی اقلیتی ایغور مسلمانوں پر مصیبتوں اور مسائل کا ذکر کرتے ہوئے چین کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پومپیو نے انڈونیشیا میں مسلمانوں کی سب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کورونا وائرس کا بحران تشویشناک مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور مقامی ہسپتالوں میں مریض سہولتوں کی کمی کا شکار ہو رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) اب تک سنگین جرائم میں ملوث 107خطر ناک ڈاکو واصل جہنم ہو چکے ہیں،ایک سب انسپکٹر شہید متعدد اہلکار زخمی ہو چکے ہیں، عوام کے جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت ممکن بنائیں گے،کرپٹ عناصر محکمہ کیلئے کینسر کی حیثیت رکھتے ہیںجسے تکلیف کے باوجود کاٹنا پڑتا […]
آنکھوں کے بارے میں چند ایسے ہی راز جانیے جو بظاہر تو بے ضرر لگتے ہیں، مگر وہ اندر چھپی بیماریوں شاخسانہ ہو سکتے ہیں۔ آنکھوں کے گرد دانے اگر آنکھوں کے کونوں یا قریب دانہ نکلا ہو، تو آپ اس سے ہونے والے درد اور خارش سے واقف ہوں گے، پلکوں کے قریب ایسے […]
تحریر: چوہدری غلام غوث پاکستان کی سیاست کا یہ المیہ ہے کہ ہر دس پندرہ روز بعد ایک نیا سوال جنم لے لیتا ہے اور یہ سوال اس وقت تک پوچھا اور دہرایا جاتا رہتا ہے جب تک کوئی نیا سنگین اور مشکل سوال اس کی جگہ نہیں لے لیتا ـ اس کا ر خیر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ملک کا ایک بڑا بجلی گھر زیر تعمیر ہے جو کوئلے کی مدد سے بجلی پیدا کرے گا اس بجلی گھر اور دیگر استعمال کے لئے ٹرین کی مدد سے کوئلہ اندرون سندھ، ملک و بیرون ملک سے کراچی لایا جاتا ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں کھلے عام رکھ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) گذشتہ سال امریکہ میں سنگین جرائم میں 3.9 فی صد اضافہ آیا۔ تاہم، ایف بی آئی اہل کاروں نے کہا ہے کہ جرائم کی تعداد 1990 کی دہائی سے کہیں کم ہے۔ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے مطابق، سنگین جرائم کی تعداد میں آنے والی کمی کے دو برس بعد، یہ اعداد […]
تحریر : سید توقیر زیدی قوم نے 13 ستمبر کو بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کا 68واں یوم وفات قومی اور ملی اتحاد و یگانگت کے جذبے کے ساتھ عقیدت و احترام سے منا یا ہے ۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا […]
فرانس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ اسلامی شدت پسندوں سے یورپ کو لاحق خطرات کبھی بھی اتنے سنگین نہیں تھے۔ انھوں نے یہ بات فرانس کے ایک چرچ پر حملے میں پادری کے قتل کیے جانے کے بعد ٹیلی وژن پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے دہشت گردی کو […]
کابل (جیوڈیسک) افغان صوبے ہلمند کے اہم شہر سنگین کے زیادہ تر حصے پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق یہ بات افغان فوج کے ایک کمانڈر نے بتائی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ شہر کے زیادہ تر حصے پر طالبان کا قبضہ ہو چکا ہے۔ انھوں نے خبردار کیا کہ […]
کابل (جیوڈیسک) طالبان نے افغان صوبے ہلمند کے ضلع سنگین کے مرکز پر قبضہ کرلیا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان نے ایک سرکاری عمارت اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ طالبان نے ایک اعلامیہ میں پورے ضلع پر قبضے کا دعوی کیا ہے، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جنگجوئوں […]
لاہور (جیوڈیسک) ترجمان چیئرمین تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ عوام تشویش میں ہیں کہ وزیر اعظم پاکستان کب بھارتی دہشت گردی کے حوالے سے سنجیدہ ہوں گے۔ بھارتی دہشت گردی کے ثبوت وزیر اعظم کی جانب سے یو این کوخود پیش نہ کرنے پر تحریک انصاف کی جانب سے تشویش کا […]
مصطفے آباد/للیانی (عرفان کمبوہ سے) مصطفے آباد للیانی میں سنگین جرائم میں سے ایک جرم منشیات فروشی ہے۔ یاد رہے کہ جس قوم کا بیڑہ غرق کرنا ہو اسے نشئے کی لت ڈال دی جاتی ہے۔ کسی بندوق، گولی یا جنگ کی ضرورت نہیں رہتی۔ ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران مصطفٰے آباد کے صدر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بی بی سی کے الزامات سچ نکلے تو یہ ثابت ہوجائے گا کہ ایم کیو ایم والے محب وطن نہیں بلکہ ہندوستانی ہیں جو محض پیسوں کی خاطر بھارت کا ساتھ دیتے رہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ایم کیو ایم ملک کی ایک […]
لاہور : متحدہ طلبہ محاذ کے مرکزی صدر اور اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلی زبیر حفیظ شیخ، اے ٹی آئی کے مرکزی رہنما محمد اکرم رضوی، ایم ایس ایم کے مرکزی نائب صدر محمد صدیق جان ایم ایس ایف کے مرکزی صدر سہیل چیمہ، پی ایس ایف کے مرکزی صدر سید راحیل شاہ نے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کئی سالوں سےجاری پانی کا مسئلہ اب سنگین صورتحال اختیار کرگیا ہے۔ پانی کے مسئلے پر شہریوں کے احتجاج جاری ہیں لیکن مسئلے کے حل میں سنجیدہ کوشش نظر نہیں آتی۔ کراچی میں شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، شہرکے مختلف علاقوں میں کئی ماہ سے لائنیں پانی سے […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن کے شہر عدن میں اتحادی افواج اور باغیوں میں شدید جنگ جاری ہے۔ ایئرپورٹ پر قبضے کے لئے اتحادی افواج حملے کر رہی ہے جہاں ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں۔ سڑکوں پر حوثی باغیوں نے ٹینک کھڑے کر دیئے ہیں۔ شہر میں وقفے وقفے سے دھماکے سنائی دے رہے ہیں اور […]
تحریر : علی عمران شاہین اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسان کو عطا کردہ عظیم ترین نعمتوں میں ایک بڑی نعمت جنگلات بھی ہیں۔ اللہ نے اپنے بندوں کے لئے بنائی عالیشان جنتوں میں باغات اور نبانات کا خصوصی ذکر ملتاہے ۔لمبے اور گھنے سائے والے درخت ،ان کے سائے ا ور ان سے پیدا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں داعش کو دنیا بھر کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ جیمز کلیپر کی جانب سے امریکی سینیٹ کو پیش کی گئی سالانہ رپورٹ میں داعش کو امریکا کے قومی مفاد سمیت پوری دنیا کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی خطے کے استحکام اور افغان اسٹرٹیجی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل لائیڈ آسٹن نے سینیٹ کی مسلح کمیٹی کو بتایا کہ اگرچہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں پاک فوج انتہا پسندوں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے بلدیاتی اداروں میں مالی بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے۔ جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کے ایم سی و ڈی ایم سیز کے پنشنرز بھی پنشن سے محروم ہو گئے ہیں، کے ایم سی کے پاس پنشنرز کو دینے کیلیے فنڈز نہیں، کے ایم […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کی جیلوں میں بند سنگین جرائم میں ملوث ذہنی مریض قیدیوں کی نفسیاتی تربیت کا آغاز کردیا گیا۔ ماہر نفسیات جیل حکام کو تربیت دینگے جو قیدیوں کی کیٹیگری بناکر ماہر نفسیات کو دینگے جس کے بعد ان کا علاج کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی 36 جیلوں میں ایک ماہر […]
ملک میں پیٹرول کے بعد بجلی کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ، پاور پلانٹ کے لیے فرنس آئل کا ذخیرہ ایک ہفتے سے بھی کم رہ گیا، وزارت پانی و بجلی نے وزارت پیٹرولیم سے پاور پلانٹ کے لیے فرنس آئل مانگ لیا، فرنس آئل چاہیے تو 27ارب روپے دے دیں، وزارت پیٹرولیم کا جواب۔