سندھ نے 21 ویں نیشنل بینک قومی جونیئر بوائز سوئمنگ چیمپین شپ جیت لی

سندھ نے 21 ویں نیشنل بینک قومی جونیئر بوائز سوئمنگ چیمپین شپ جیت لی

کراچی :نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے کہا ہے کہ نیشنل بینک کے صدرا قبال اشرف کی زیر سرپرستی ملک میں سوئمنگ کے فروغ کے لئے ہر قسیم کی ممکن مدد کرے گا کیونکہ یہ کھیل نہ صر ف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مقبول کھیل ہے ان خیالات کا اظہا […]

.....................................................

سندھ اوپن سوئمنگ چیمپین شپ

سندھ اوپن سوئمنگ چیمپین شپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 55 ویں سندھ اوپن سوئمنگ چیمپین شپ میں نیشنل بینک اسپورٹس کلب کے محمدحسن منور نے 3 گولڈ میڈلز جیت لیے۔ انہوں نے 50 میٹر اور 200 میٹر بریسٹ اسٹروک میں نئے ریکا رڈز کے ساتھ 100 میٹربریسٹ اسٹروک میں بھی پہلی پوزیشن پائی، اسی پیراک نے 100 میٹربٹرفلائی میں سلورمیڈل بھی […]

.....................................................

سیلاب کے ریلےسے اسپتال سوئمنگ پول میں تبدیل

سیلاب کے ریلےسے اسپتال سوئمنگ پول میں تبدیل

نیو یارک (جیوڈیسک) قدرتی آفات جب بھی دنیا کے کسی حصے میں آتی ہیں تباہی اور بربادی کا پورابندوبست کر کے آتی ہیں اور رستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو چیر کر آگے بڑھتی ہیں۔ امریکی ریاست نیبرا سکا میں آنے والے سیلاب میں بھی ایسا ہی ایک منظر دیکھنے کو ملا جب پانی […]

.....................................................

پاکستان کے اسرار حسین کی سوئمنگ میں تیسری پوزیشن

پاکستان کے اسرار حسین کی سوئمنگ میں تیسری پوزیشن

پاکستان کے اسرار حسین کی سوئمنگ کے پہلے مرحلے میں تیسری پوزیشن، اسرار حسین نے مقررہ فاصلہ چار منٹ 31 اعشاریہ 76 سیکنڈ میں طے کیا،

.....................................................

کامن ویلتھ گیمز ،3 رکنی پاکستانی سوئمنگ ٹیم مرکز نگاہ

کامن ویلتھ گیمز ،3 رکنی پاکستانی سوئمنگ ٹیم مرکز نگاہ

گلاسگو (جیوڈیسک) گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز کا رنگا رنگ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ 3 اگست تک جاری رہنے والی ان گیمز میں پاکستان بارہویں مرتبہ حصہ لے رہا ہے۔ اس بار پاکستان کا باسٹھ رکنی دستہ آٹھ کھیلوں میں شریک ہے، جن میں بیڈ منٹن، کشتی، نشانہ بازی، جمناسٹک، باکسنگ، ویٹ لفٹنگ، […]

.....................................................

ایف یو جے کے زیراہتمام سوئمنگ کیمپ اور مینگو پارٹی کا انعقاد

ایف یو جے کے زیراہتمام سوئمنگ کیمپ اور مینگو پارٹی کا انعقاد

فیصل آباد(خصوصی رپورٹ)مصروف ترین طرززندگی اور ذہنی تھکن سے چور شعبہ صحافت کیلئے غیر سیاسی ماحول بھی انتہائی ضروری ہے۔ سوئمنگ کیمپ اور مینگو پارٹی جیسے یادگار لمحات کا انعقاد آئندہ بھی ہوتا رہے گا۔ ان خیالات کااظہارسمندری روڈ فارم ہاؤس میں صحافیوں کے سوئمنگ کیمپ کے موقع پر صدر ایف یوجے سجاد حیدر منا، […]

.....................................................

آسٹریلیا میں سوئمنگ پول میں گرنے والے کینگرو کو بچا لیا گیا

آسٹریلیا میں سوئمنگ پول میں گرنے والے کینگرو کو بچا لیا گیا

برسبین (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں سوئمنگ پول میں گر جا نے والے کینگروکو ریسکیو کرکے پانی سے با ہر نکال لیا گیا۔ آسٹریلیا میں ایک گھر کے سوئمنگ پول میں گر جا نے والے کینگرو کو ریسکیو کرکے پانی سے با ہر نکال لیا گیا۔ یہ کینگرو ایک رہائشی علاقے میں بھٹک گیا اور اسی بھا […]

.....................................................

قومی سوئمنگ چیمپین شپ منسوخ کر دی گئی

قومی سوئمنگ چیمپین شپ منسوخ کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے سوئمنگ پول اور رہائشی سہولتیں دینے سے انکار کے بعد سوئمنگ فیڈریشن نے نیشنل چیمپین شپ منسوخ کر دی۔ پاکستان ا سپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا تنازع اب نئے موڑ پر پہنچ چکا ہے کہ ملکی سطح پر بھی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحتیں دکھانے […]

.....................................................

ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ : امریکی پیراک کا 800 میٹر فری سٹائل میں ریکارڈ

ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ : امریکی پیراک کا 800 میٹر فری سٹائل میں ریکارڈ

بارسلونا (جیوڈیسک) امریکہ کی کیٹی نے ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ کے ویمنز مقابلوں میں آٹھ سو میٹر فری سٹائل ایونٹ میں عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ سپین کے شہر بارسلونا میں جاری چیمپئن شپ کے آٹھ سو میڑ فری سٹائل ایونٹ میں امریکی سوئمر کیٹی لیڈیکی نے شاندار پرفارمنس دکھائی۔ کم سن پیراک نے مقررہ فاصلہ […]

.....................................................

ڈنمارک کی تیراک کا 200 میٹر بیک اسٹروک سوئمنگ میں نیاعالمی ریکارڈ

ڈنمارک کی تیراک کا 200 میٹر بیک اسٹروک سوئمنگ میں نیاعالمی ریکارڈ

اسپین (جیوڈیسک) ڈنمارک کی تیراک نے 200 میٹر بیک سٹروک سوئمنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بارسلونا میں جاری سوئمنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں ڈینمارک کی (Rikke Pedersen ) نے ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ انھوں نے 200 میٹر بیک اسٹروک سیمی فائنل مقابلے میں مقررہ فاصلہ 2 منٹ 19 اعشاریہ ایک ایک سیکنڈز […]

.....................................................

خاتون تیراک کا سوئمنگ میں نیا عالمی ریکارڈ

خاتون تیراک کا سوئمنگ میں نیا عالمی ریکارڈ

بارسلونا (جیوڈیسک) امریکی خاتون تیراک کیٹی نے 1500 میٹر فری سٹائل سوئمنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بارسلونا سپین کے شہر بارسلونا میں جاری سوئمنگ کے عالمی مقابلوں میں امریکی خاتون تیراک نے ریکارڈ قائم کیا۔ انھوں نے 1500 میٹر فری سٹائل سوئمنگ میں مقابلے کا فاصلہ 15 منٹ چھتیس اعشاریہ تین چھ […]

.....................................................

ورلڈ سوئمنگ چمپئن شپ، پاکستانی پیراکوں کی شرکت پر سوالیہ نشان برقرار

ورلڈ سوئمنگ چمپئن شپ، پاکستانی پیراکوں کی شرکت پر سوالیہ نشان برقرار

کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ سوئمنگ چمپئن شپ میں ایک ہفتہ رہ گیا لیکن پاکستان کے پیراک ایکشن میں دکھائی دیں گے یا نہیں، اسکا فیصلہ نہیں ہو سکا ۔ورلڈ سوئمنگ چمپئن شپ 28 جولائی سے چار اگست تک بارسلونا میں ہو رہی ہے لیکن پاکستان میں کھیلوں کی تنظیموں اور عہدیداروں کے جھگڑوں کی وجہ سے […]

.....................................................

لندن اولمپکس : ہاکی ٹیم خالی ہاتھ وطن واپس پہنچ گئی، ائیر پورٹ پر احتجاج

لندن اولمپکس : ہاکی ٹیم خالی ہاتھ وطن واپس پہنچ گئی، ائیر پورٹ پر احتجاج

لاھور ائیر پورٹ (جیوڈیسک) لندن اولمپکس سے سوئمنگ اور ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔لاہور ائرپورٹ ہاکی فیڈریشن کے حق اور مخالفت کے نعروں سے گونج اٹھا۔علامہ اقبال ائرپورٹ لاہور پر اولمپکس دستہ آنے سے پہلے بینرز اٹھائے بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ ایک طرف ہاکی فیڈریشن کے حمایتی گروپ تو دوسری جانب مخالف […]

.....................................................

تیراکی ڈینگی وائرس سے محفوظ ہے، پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن

تیراکی ڈینگی وائرس سے محفوظ ہے، پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن

پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشین کا کہنا ہے کہ سوئمنگ پول کے پانی میں ڈینگی مچھر جنم نہیں لے سکتے ہیں۔ حکومت پنجاب کو بہت جلد بریفنگ دیکر اپنی ریسرچ سے آگاہ کرینگے۔ پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر زوریز لاشاری اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ادریس حیدر خواجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

امریکی ٹیم نے سوئمنگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

امریکی ٹیم نے سوئمنگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ڈوئل ان پول سوئمنگ مقابلوں میں امریکی ٹیم نے چار ضرب سو میٹر ویمنز میڈلے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ اٹلانٹا میں ہونے والے یورپی حریفوں کے خلاف ڈوئل ان پول سوئمنگ ایونٹ میں امریکی خواتین نے شارٹ کورس چارضرب سومیٹر میڈلے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ امریکی ٹیم نے تین منٹ پینتالیس اعشاریہ پانچ […]

.....................................................