خسارے کا سودا

خسارے کا سودا

تحریر : ایم سرور صدیقی صدیوں پہلے عظیم فلاسفر افلاطون نے کہا تھا سیاست سے کنارہ کشی کا مطلب ہے تم پر کمتر لوگ حکومت کریں اس کا کہا سچ ثابت ہوا آج اقتدار میں کمتر ہی نہیں کمینے لوگ بھی آگئے ہیں جنہوںنے پاکستان میں جمہوریت کو یرغمال بنالیا ہے ان کو ملک، قوم،آئین […]

.....................................................

ہندو کی چاپلوسی میں افغانستان اپنے مفادات کا سودا کر رہا ہے

ہندو کی چاپلوسی میں افغانستان اپنے مفادات کا سودا کر رہا ہے

تحریر : ڈاکٹر شبیر احمد خورشید افغانستان جس کے ماضی کی تاریخ کے تمام ہی ہیروز بالکل اسی طرح ہمارے بھی سورما ہیں جس طرح وہ افغان قوم کے ہیروز اور سور ما ہیں۔پاکستان نے ایک مسلمان ملک کے حیثیت سے ہمیشہ ہی افغانوں کو نا صرف اپنی تاریخ کا اہم حصہ سمجھا ہے بلکہ […]

.....................................................

سودا ادھار نہ دینے پر نوجوان نے دکاندار کو گولی مار دی

سودا ادھار نہ دینے پر نوجوان نے دکاندار کو گولی مار دی

لاہور (جیوڈیسک) شاد باغ کے علاقہ میں 100 روپے کا سودا سلف ادھار نہ دینے پر نوجوان نے کریانہ سٹور کے مالک کو گو لی مار کر شدید زخمی کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ شاد باغ میں کریانہ سٹور کے مالک ندیم اکرم سے دانش نے ادھار مانگا تو ندیم کے والد نے یہ […]

.....................................................

بھارت کا مہنگے ترین رفال خریدنے کا سودا

بھارت کا مہنگے ترین رفال خریدنے کا سودا

بھارت (جیوڈیسک) بھارت فرانس سے جدید ترین لڑاکا طیارے خریدنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اسے چین کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے لیے اور بہت کچھ کرنا پڑے گا۔ ہندو قوم پرست رہنما نریندر مودی کے سنہ 2014 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے اب […]

.....................................................

ببانگ دہل

ببانگ دہل

تحریر : عفت غضب خدا کا کوئی چیز ہاتھ نہیں لگانے نہیں دیتی ۔یہ دیکھو پانچ ہزار کا سودا ہے ۔میاں صاحب گرمی ، اور مہنگائی کی شدت سے گھبرائے ہوئے ایک شاپر ہاتھ میں لیے داخل ہوئے اور بڑبڑاتے ہوئے شاپر میرے ہاتھ میں تھما دیا ،میرے پاس بھلا کیا جواب تھا ان کی […]

.....................................................

سودا

سودا

تحریر: شاز ملک چتاخ کی آواز ابھری تو گلی میں ہر شخص کی نگاہیں آواز کی سمت اٹھیں جہاں رکشہ ڈرائیور گال سہلا رہا تھا اور عبایا پہنے ایک نقاب پوش جوان سال عورت کھڑی تھی جو ابھی کچھ دن پہلے ہی محلے میں دو چھوٹے بچوں کے ساتھ کرایے کے مکان میں آی تھی […]

.....................................................

اقتصادی ماہرین نے یورو بانڈ کو مہنگا سودا قرار دے دیا

اقتصادی ماہرین نے یورو بانڈ کو مہنگا سودا قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی ماہرین نے 8.25فیصدشرح سود پر فروخت کیے جانیوالے 50 کروڑ ڈالر کے نئے پاک یورو بانڈ کو معیشت کے لیے مہنگا سودا قرار دے دیاہے۔ سابق وزیرخزانہ اورسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے انٹرنیشنل فنانشل مارکیٹ میں مہنگے پاک […]

.....................................................

مرتضیٰ بھٹو نے ملک کی عوام کیلئے عملی جدوجہد کی زرداری کی طرح عوام کے خون کا سودا نہیں کیا

مرتضیٰ بھٹو نے ملک کی عوام کیلئے عملی جدوجہد کی زرداری کی طرح عوام کے خون کا سودا نہیں کیا

بدین (عمران عباس) مرتضیٰ بھٹو نے اس ملک کی عوام کے لیئے عملی جدوجہد کی زرداری کی طرح عوام کے خون کا سودا نہیں کیا، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر علی احمد پلیپوٹو نے بدین کے العباس ھال میں ورکرز کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے […]

.....................................................

مذاکرات ہوں گے مگر عوام کے حقوق کا سودا نہیں ہو گا: شاہ محمود قریشی

مذاکرات ہوں گے مگر عوام کے حقوق کا سودا نہیں ہو گا: شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت کیساتھ مذاکرات کی 15 نشستیں ہوئیں۔ ہم نے نیک نیتی کیساتھ مذاکرات کی دعوت قبول کی ہے مگر مذاکرات کے نام پر سودا نہیں ہو گا۔ تاجر برادری سے اپیل کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 15 […]

.....................................................

۔،۔ ضمیر کا سودا ۔،۔

۔،۔ ضمیر کا سودا ۔،۔

١٦ مئی ٢٠١٣ کے انتخابات میں جس جماعت نے سب سے پہلے انتخابی دھاندلی پر شور مچا کر انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا تھا وہ جماعت اسلامی تھی۔سارے پاکستانیوں نے کراچی میں ایک مخصوص جماعت کو اپنی مرضی سے ٹھپے لگاتے اور ووٹ ڈالتے دیکھا تھا۔ بہت سے پولنگ سٹیشنوں پر عملہ بر وقت پہنچنے […]

.....................................................

جرمنی نے روس کیساتھ اسلحے کا بڑا سودا روک دیا: جرمن میڈیا

جرمنی نے روس کیساتھ اسلحے کا بڑا سودا روک دیا: جرمن میڈیا

برلن (جیوڈیسک) جرمن میڈیا کے مطابق جرمنی کی حکومت نے روس کے ساتھ اسلحے کا ایک بڑا سودا روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق جرمن حکومت نے یوکرائن کے بحران کے تناظر میں روس کے ساتھ اسلحے کے ایک بڑے سودے پر عملدرآمد روک دیا۔ وزارت اقتصادیات نے ، جس کا قلمدان زیگمار گابریل کے پاس […]

.....................................................

پاکستانی عوام کے خون کا سودا کرنے والے نام نہاد سیاست دان بے نقاب ہو چکے ہیں۔ حاجی سیف اللہ طاہر

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) پاکستان میں ڈرون حملوں کے خلاف تحریک انصاف کے احتجاج اور نیٹو سپلائی کی بندش سے پاکستان کے اندر امریکی طوطے جو امریکی ڈالروں پر پلتے ہیں, پاکستانی عوام کے خون کا سودا کرنے والے نام نہاد سیاست دان بے نقاب ہو چکے ہیں ،پرنٹ میڈیا ،سوشل میڈیااور الیکٹرونک […]

.....................................................

اسفند یار، افرا سیاب خٹک نے ساڑھے تین کروڑ ڈالر میں پختونوں کا سودا کیا، اعظم خان ہوتی

اسفند یار، افرا سیاب خٹک نے ساڑھے تین کروڑ ڈالر میں پختونوں کا سودا کیا، اعظم خان ہوتی

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنما اور سینیٹر اعظم خان ہوتی نے کہا ہے کہ اسفند یارولی اور افراسیاب خٹک نے ساڑھے تین کروڑ ڈالر میں پختونواں کے سر کا سودا کیا۔ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران اعظم ہوتی کا کہنا تھا کہ اے این پی کے دور حکومت میں […]

.....................................................

حافظ عمار یاسر نے پی پی 22 کی عوام کا سردار عباس کیساتھ سودا کردیا ہے

تلہ گنگ : حافظ عمار یاسر نے پی پی 22 کی عوام کا سردار عباس کیساتھ سودا کردیا ہے ، ہم اسکے خلاف بھرپور مزاحمت کرینگے ، ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر قدیر خان کی پارٹی کے نامزد امیدوار ملک حسن رضا اگرال نے کیا انہوں نے کہا کہ تلہ گنگ شہر کا کوئی پرسان […]

.....................................................

دل عشق میں بے پایاں

دل عشق میں بے پایاں

دل عشق میں بے پایاں، سودا ہو تو ایسا ہو دریا ہو تو ایسا ہو، صحرا ہو تو ایسا ہو اک خال سویدا میں، پہنائی دو عالم پھیلا ہو تو ایسا ہو، سمٹا ہو تو ایسا ہو اے قیس جنوں پیشہ، انشا کو کبھی دیکھا؟ وحشی ہو تو ایسا ہو، رسوا ہو تو ایسا ہو […]

.....................................................

محلہ سائیں سائیں کر رہا ہے

محلہ سائیں سائیں کر رہا ہے

محلہ سائیں سائیں کر رہا ہے مرے اندر کا انساں مر رہا ہے جمی ہے سوچ پر قدموں کی چاپیں نہ جانے کون پیچھا کر رہا ہے میں اکثر بادلوں کو دیکھتا ہوں کوئی بوڑھا عیادت کر رہا ہے اب اس کی ٹھوکروں میں تاج ہو گا وہ ساری عمر ننگے سر رہا ہے دل […]

.....................................................

ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے

ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے

ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے چراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے کبھی تو آسماں سے چاند اُترے جام ہو جائے تمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہو گیا آخر محبت کی حویلی جس طرح نیلام ہو جائے سمندر کے سفر […]

.....................................................