لاہور (جیوڈیسک) سوزوکی سوئفٹ 2018 اگلے ماہ میں باقاعدہ طور پر متعارف کرائی جا رہی ہے جس کی بکنگ شروع بھی ہوچکی ہے۔ سوزوکی سوئفٹ کا تھرڈ جنریشن ماڈل 1.2 لیٹر پٹرول 84 ہارس پاور انجن کے ساتھ ہو گا۔ مختلف رپورٹس کے مطابق یہ گاڑی پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہلکی ہوگی، جبکہ اس […]
لاہور (جیوڈیسک) گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی سوزوکی پاکستان نے صارفین کیلئے مشہور گاڑی کیری ڈبہ کا جدید ماڈل میگا کیری متعارف کروا دیا ہے۔ نئی سوزوکی میگا کیری کو نئی تکنیک سے آراستہ اور جدید طرز پر تیار کیا گیا ہے۔ پک اپ طرز کی اس گاڑی کو خاص طور پر سامان کی باآسانی […]
لاہور (جیوڈیسک) سوزوکی نے اپنی نئی 150 سی سی موٹرسائیکل بھارت میں فروخت کے لیے پیش کردی ہے ۔ سوزوکی کی یہ 1500 کروزور موٹرسائیکلIntruder بھارت میں 98 ہزار بھارتی روپے (ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی روپے) سے زائد میں فروخت کی جائے گی۔ اس سنگل سلنڈر موٹرسائیکل میں 155 سی سی انجن دیا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمٹڈ نے گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے ایک نئی گاڑی متعارف کروا دی ہے جسے ’سیاز‘ کا نام دیا گیا ہے۔ سوزوکی سیاز ایک کشادہ گاڑی ہے جس کی قیمت تقریباً 18 لاکھ روپے ہے، جبکہ یہ مکمل طور پر امپورٹ کی جا رہی ہیں۔ سوزوکی سیاز 1400 سی […]
لاہور (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ نے اپنے ماڈل کلٹس کی بکنگ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے کمپنی کے جنرل منیجر مارکیٹنگ کی جانب سے ڈیلرز کو جاری کیے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے سوزوکی کلٹس کی بکنگ فوری طور پر بند […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور کی زیرنگرانی یونیورسٹی روڈ ٹائم اسکوائر جلوس برآمدہونے والے علاقوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔ چیئرمین بلدیہ شرقی نے وائس چیئرمین عبدالرؤف خان ، سپرنٹینڈنگ انجینئر مبین شیخ ، ڈائریکٹر سالڈویسٹ نفیس خان اور ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ زاہد بن خلیل کے ہمراہ صفائی ستھرائی، تجاوزات اور دیگر […]
تلہار (نمائندہ) گذشتہ روز تلہار کے قریب میاں پوٹا اسٹاپ پر ٹرک اور سوزوکی میں تصادم میں ہونیوالے 40 سالہ ٹھکر بھیل زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے حیدرآباد اسپتال میں فوت ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق سوزوکی باراتیوں کو لیکر تلہار آرہی تھی کہ ٹائر راڈ ٹوٹنے کی وجہ توازن بگڑنے سے اوپر بیٹھے […]
سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف میں لال باغ کے قریب سوزوکی اور کیری میں تصادم، نتیجے میں 16 سے زائد افراد زخمی، تحصیل ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق سیہون شریف کے قریب لال باغ چیک پوسٹ پر حضرت قلندر لال شہباز کی مزار سے حاضری دیکر واپسی جانے والے مسافر کیری اور حیدرآباد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کورنگی کراسنگ کے قریب سوزوکی ندی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مصطفی آباد/للیانی: سائیکل سوار محمد نواز تیز رفتار سوزوکی کی ٹکر سے جاں بحق، تفصیلات کے مطابق وڈانہ کا رہائشی محمد نواز اپنی سائیکل پر فیکٹری کی طرف جا رہا ہے تھا کہ دودھ لیجانے والی تیز رفتار سوزوکی پک اپ LEC2648نے ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جو ہسپتال لیجاتے […]
تلہ گنگ ٹمن روڈ پر ہائی ایس اور سوزوکی ویگن کے درمیان تصادم تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ ٹمن روڈ پر ہائی ایس اور سوزوکی ویگن کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 9 افراد شدید زخمی، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں لایا گیا، جن […]