تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ صحت، اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے جو ہر شخص کا بنیادی اور قانونی حق ہے۔صحت حاصل کرنے اور اْسے برقرار رکھنے کے لیے سب زیادہ ذمہ داری ریاست پرعائد ہوتی ہے، کیوں کہ وہ اپنے عوام کی صحت وسلامتی اور دیگر بنیادی ضروریات کی ضامن ہوتی ہے۔تاریخ گواہ ہے کہ […]
سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹ) جہلم سول ہسپتال میں تعینات ہونے والے مسیحا کا مریضوں پر جادو۔ میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر منیب اللہ مرزا ہر خاص و عام کو ” خندہ پیشانی ” سے مل کر اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں ، علامہ اقبال میڈیا کلب کے صدر ڈاکٹر تصور حسین مرزا سے مریضوں نے بتایا ہے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ گزشتہ شب پولیس نے پشین کے علاقے حرمزئی میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ سول ہسپتال کے ماسٹر مائنڈ جہانگیر بادینی اور اسکے دیگر 4 ساتھیوں کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا صحت نعمت کاملہ ہے۔ تعلیم اور صحت مند معاشرہ ہی کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کی دلیل ہوتا ہے۔ بد قسمتی سے اسلامی جموریہ پاکستان کے معرض ِ وجود میں آنے سے لیکر آج تک، جموری اور آمریت حکومتیں تبدیل ہوتیں رہیں مگر ملک عزیز کے باسیوں […]
تحریر : پروفیسر مظہر وحشی درندوں نے بلوچستان کے دِل کوئٹہ کو لہو لہو کر ڈالا۔ دہشت گردوں نے ایک پلاننگ کے تحت پہلے بلوچستان بار کے صدر بلال انور کاسی کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا پھر جیسے ہی وکلا اُن کی میت وصول کرنے سول ہسپتال کوئٹہ پہنچے تو خودکُش دھماکا کر دیا۔ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے سول ہسپتال کی ایمرجنسی کے مرکزی دروازے پر اس وقت دھماکا ہوا جب ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق ہونے والے بلوچستان ہائی کورٹ بار کے […]
کوٹلہ ارب علی خاں: ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ، ایم این اے عابد رضا اور ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر طاہر بشیر نے سول ہسپتال کوٹلہ ارب علی خاں کا دورہ کیا۔ اس دوران ان کے ساتھ چوہدری شفقات عدالت، ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر، نائب تحصیلدار خادم حسین ،چوہدری نبی احمد […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی میں شدید گرمی کے دوران ہیٹ سٹروک سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کے لئے سول ہسپتال پہنچے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ بلاول بھٹو نے بعض مریضوں کے حوالے سے ڈاکٹرز […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے سول ہسپتال کے سرجیکل وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے مریضوں اور ہسپتال کے عملے میں کھلبلی مچ گئی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے سرجیکل وارڈ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ہسپتال کے عملے نے فوری طور پر […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے)تین روزہ پولیو مہم کے سلسلہ اسسٹنٹ کمشنر نے سول ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلاکر پولیو مہم کا افتتاح کیا تفصیل کے مطابق تین روزہ پولیو مہم کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنرحافظ محمد نجیب نے سول ہسپتال میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شوکت علی کے ہمراہ بچوں کو پولیو کے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقے الہی آباد کی رہائشی خاتون نازیہ چار روز قبل سول ہسپتال میں اپنے ڈھائی ماہ کے بچے شہزاد کیساتھ آئی جہاں ایک نامعلوم خاتون ماں سے بچہ لے کر فرار ہو گئی۔ آج علی الصبح ایک رکشا ڈرائیور گھر والوں کو بچہ دینے پہنچ گیا جس کی اطلاع […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) سول ہسپتال کے باہر نئے تعمیر ہونیوالے روڈ پر ریڑھی اور چھابڑی فروشوں نے ڈیرے جما لئے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل سول ہسپتال کا پرانا گیٹ کھولنے کے لئے ضلعی انتظامیہ نے نیا گیٹ لگوایا تاکہ ہسپتال آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین کو دشواری پیش نہ آئے لیکن […]
سوات (جی پی ائی) علاقہ منگلور کے سماجی کارکن سید نعمان علی نے سول ہسپتال کی بحالی اور کڈنی ہسپتال میں مقامی لوگوں کو کوٹہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ علاقہ منگلور میں کڈنی ہسپتال کے قیام کے بعدسول ہسپتال کو ختم کر دیا گیا ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ […]
گوجرانوالہ : ایم ایس سول ہسپتال گوجرانوالہ ڈاکٹر انور امان نے کہا ہے کہ سول ہسپتال کیلئے 5 کروڑ روپے کی ادویات خرید لی گئی ہیں جو مریضوں کو دی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے غریب مریضوں کو بیحد ریلیف ملا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہیپاٹائٹس میں مبتلا غریب […]
پیرمحل (نامہ نگار) معصوم طالب علم پر پرنسپل سکول کا وحشیانہ تشدد ، زخمی طالب علم کو سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی بتایا گیا کہ نواحی گائوں 670/11 گ ب میں نجی سکول( غزالی ایجوکیشن سکول ( میں زیر تعلیم پہلی کلاس کے طالب علم محمد خرم ولد تحسین نے اپنی کلاس […]
عمر کوٹ : حلیم عادل شیخ کا سندھ میں قحط سے متاثرہ علاقوں میں PRF کی طبی ٹیم ، ڈاکٹروں، رضاکاروں اور ایمبولینسز کے ہمراہ عمرکوٹ سول ہسپتال کا دو روزہ دورہ۔ عمر کوٹ کی یوسی گھپلو اور کھوکھراپار کے مختلف گوٹھوں کے دورے، متاثرہ لوگوں سے ملاقاتیں کیں اور امدادی سامان تقسیم کیا۔ عمر […]
گوجرانوالہ: ایم پی اے محمد توفیق بٹ سول ہسپتال کے اچانک دورہ کے دوران ایم ایس ڈاکٹر انور امان کے ہمراہ ٹراما سنٹر پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے مریضوں کی دیکھ بھال، علاج معالجہ اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا اور مریضوں کے علاج معالجہ اور آپریشن میں استعمال ہونے والے انسٹوومنٹ کا بھی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں تیز رفتار ٹرالر اور مسافر گاڑی میں تصادم سے تین بچوں اور ایک خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ سے ایک مسافر گاڑی آج صبح چمن کے لئے روانہ ہوئی تو کچلاک میں تیز رفتاری کے باعث سامنے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان نے ایک بار پھر ڈاکٹروں کو ڈیوٹیوں پر حاضر ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ڈیوٹیوں پر نہ آئیں تو پھر ہمیں ان کا علاج کرنا پڑے گا۔ کوئٹہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گزشتہ بیالیس دنوں سے اپنے مطالبات کے لئے سرکاری ہسپتالوں کا رخ کرنے والے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں ڈاکٹر غلام رسول کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج جاری ہے سرکاری ہسپتالوں کے اوپی ڈیز مسلسل چھٹے روز بھی بند ہونے سے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ،یکم اگست کو اغوا ہونے والے ماہر نفسیات ڈاکٹر غلام رسول کی بازیابی کے لئے اقدامات نہ ہونے کی بنا پر […]
کوئٹہ: (جیو ڈیسک) اسپنی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔ ہزارہ ٹاؤن سے کوئٹہ شہر آنے والی سوزکی پک اپ پر کلی مبارک کے قریب فائرنگ کی گئی جس سے دو افراد موقع ہر ہی جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں کو بی ایم […]
کھاریاں : سول ہسپتال کھاریاں صرف بلڈنگ ہی راہ گیا تمام بنیادی سہولیات ختم حتیٰ کہ سرنج تک دستیاب نہیں تمام افسران فنڈز کی عدم دستیابی کارونا رونے لگے عوامی حلقوں میں تشویش بڑھنے لگی ، صوبائی حکومت سپورٹس پر تو اربون روپے خرچ کر رہی ہے ، مگر بیماروں کیلئے اسکے پاس فنڈز نہیں […]