کنگنا نفرت کی فیکٹری، اسے مینٹل اسپتال میں داخل کروایا جائے: سکھ کمیونٹی

کنگنا نفرت کی فیکٹری، اسے مینٹل اسپتال میں داخل کروایا جائے: سکھ کمیونٹی

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی سکھ کمیونٹی کی جانب سے اداکارہ کنگنا رناوت کو مینٹل اسپتال یا پھر جیل بھجوانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سکھوں کے حوالے سے متنازع بیان دینے پر بھارت کی سیاسی پارٹی شرومانی اکالی دل کے رہنما اور دہلی سکھ گوردوارہ مینجمنٹ کمیٹی […]

.....................................................