قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں افغان سرحد کے نزدیک قائم سکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر نیٹو طیاروں کے مہلک حملے پر پاکستان کے احتجاج کا سلسلہ اتوار کو دوسرے روز بھی جاری رہا اور حکومت نے بین الاقوامی برادری، خصوصا امریکہ، پر واضح کیا کہ اس واقعہ میں فوجی اہلکاروں کی ہلاکت پر ملک بھر […]
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز اور بلوچ مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپ میں ایک افسر سمیت چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے بتایا کہ نیم فوجی فورس فرنٹیئر کور (ایف سی) کی ایک گاڑی اتوار کی شب بالول نامی دور افتادہ علاقے سے گزر رہی تھی کہ پہاڑی ٹیلوں پر مورچہ […]
شام میں جمعہ کو مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم دو افراد ہلا ک ہو گئے ہیں ۔ مظاہرے میں شامل افراد صدر بشار الاسد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے۔انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دمشق کے مضافات میں ڈوما، جنوب میں […]
صنعا : یمن میں سکیورٹی فورسز اور اپوزیشن جنگجوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم تئیس افراد ہلاک ہوگئے ۔ یمن کی سکیورٹی فورسز نے ٹینکوں کی مدد سے شمالی خطہ ارباب میں اپوزیشن جنگجوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں تیرہ جنگجو ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی […]