لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں عید الاضحیٰ پر پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے، چوبیس کالعدم تنظیموں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پولیس کی طرف سے جاری کیے جانے والے سکیورٹی پلان کے مطابق شہر میں ایک سو چھبیس کھلے مقامات پر، پینتیس سو مساجد اور […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) طویل لوڈشیڈنگ نے سنٹرل جیل کے ملزموں کی زندگی اجیرن اور سکیورٹی سسٹم پر سوالیہ نشان لگا دیا، جیل حکام نے صورتحال سے نمٹنے کے لئے 630 کے وی کا ٹرانسفارمر لگوانے کا مطالبہ کر دیا، گیپکو حکام نے 25 لاکھ سے زائد رقم کی ادائیگی کا ڈیمانڈ نوٹس بھجوا دیا۔ ذرائع نے […]
لاہور (جیوڈیسک) ریلوے حکام نے عیدالاضحی پر 14 سپیشل ٹرینوں کی روانگی کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق عید سپیشل ٹرین کراچی سے 2اکتوبر کو پشاور اور راولپنڈی کے لیے اور 3اکتوبر کو لاہور اور سرگودھا کیلئے ٹرینیں چلیں گی۔ لاہور سے 4اکتوبر کو نارووال اور 8اکتوبر کو ایک ٹرین کراچی (مین لائن) […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے مینار پاکستان پر تحریک انصاف کے ہونے والے جلسے کیلئے سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا۔ سکیورٹی پر تین ہزار پولیس اہلکار معمور ہوں گے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے کے لیے تین ہزار اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگادی گئی ہیں۔ جلسہ گاہ میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ دو چوکیاں بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر ایئرپورٹ پر رینجرز، سول ایوی ایشن اور پولیس کے […]
برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے افغانستان کی سکیورٹی اقتصادی ترقی اور دیگر شعبوں میں امداد فراہمی کے عزم کا اظہار کیا ہے‘ انہوں نے نو منتخب افغان صدر اشرف غنی کو فون کر کے مبارکباد دیتے ہوئے یہ بات کہی۔ مرکل کے ترجمان سٹیفن سائبرٹ نے بتایا چانسلر نے اشرف غنی کو دورہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سکیورٹی فورسزنے کوئٹہ میں نیو الگیلانی روڈ پر نوابزادہ شاہ زین بگٹی کے گھر پرچھاپہ مارا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران نوابزادہ شاہ زین بگٹی گھر پر موجود نہیں تھے تاہم ان کے گھر میں زیرزمین پانی کی خالی ٹینکی میں چھپایا گیا دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا […]
خیبر ایجنسی: وادی تیرہ کے علاقے کو کی خیل میں جیٹ طیاروں کی بمباری، سکیورٹی زرائع۔ بمباری دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کی گئی ہلاکتوں کا خدشہ، سکیورٹی زرائع۔
کوئٹہ: نیو الگیلانی روڈ پر سیکیورٹی فورسز کا نوابزادہ شاہ زین بگٹی کے گھر پر چھاپہ، سکیورٹی زرائع۔ زیر زمین پانی کی خالی ٹینکی میں چھپایا گیا دھمانکہ خیز مواد بر آمد، سیکیورٹی زرائع۔ کارروائی کے دوران نوابزادہ شاہ زین بگٹی گھر پر موجود نہیں تھے۔
امریکہ (جیوڈیسک) امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان میں نئی متحدہ حکومت کے قیام کے بعد امریکہ اور افغانستان کے درمیان سکیورٹی کے دوطرفہ معاہدے پر رواں ماہ کے اختتام سے پہلے ہی دستخط ہو جائیں گے۔ افغانستان میں حریف صدارتی امیدواروں ڈاکٹر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے اتوار کو کابل میں شراکتِ اقتدار […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) انجمن تاجران مغل سرائے مارکیٹ کے عہدیداروں نے کہاہے کہ لوڈشیڈنگ نے کاروبار تباہ کردیا۔ پارکنگ نہ ہونے سے تاجروں کے مسائل میں اضافہ ہوا۔ انتظامیہ اور پولیس سکیورٹی کا بندوبست کرے۔ اسلام آباد میں جاری دھرنوں نے رہی سہی کسر بھی نکال دی، حکومت اور دھرنا پارٹیاں فوری طور پر کوئی حل […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مغربی افریقہ میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کو ’عالمی امن اور سکیورٹی کے لیے خطرہ‘ قرار دیا ہے۔ سلامتی کونسل نے متفقہ قراردار کے ذریعے دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ ایبولا وائرس سے نمٹنے کے لیے زیادہ وسائل مہیا کریں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل […]
بغداد (جیوڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے 4 دھماکوں میں 14 افراد جاں بحق ہو گئے، الغدیر، العلاوی، بابل المعظم اور یرادہ کے علاقوں میں مسلسل چار دھماکے کئے گئے جن میں 14افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 45زخمی ہوئے، ابھی تک کسی بھی گروہ نے ان دھماکوں کی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ کی جا نب سے دہشت گردی کے وا قعات پر قابو پانے اور دیگر وارداتوں کی روک تھام کے لئے جنرل بس سٹینڈ میں لگائے جانے والے سی سی ٹی وی کیمرے فنکشنل ہونے سے پہلے ہی درست ہونے کے لئے لیبارٹری پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) آر پی او نے ملک کے موجودہ حالات کے باعث فیصل آباد ریجن میں سرکاری و غیر سرکاری املاک اور تنصیبات کی سکیورٹی بہتر بنانے کی ہدایت کر دی۔ ریجنل پولیس آفیسر محمد احسان طفیل نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر امن عامہ کی فضا کو برقرار رکھنے کے لئے ریجن […]
لاہور (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دہشت گردوں کی طرف سے دو ائیر بیسز پر حملوں کے بعد لاہور ائیرپورٹ کی سیکورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ائیرپورٹ سیکورٹی فورس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ائیر پورٹ پر ہر ممکن حد تک حفاظتی انتظامات موجود ہیں۔ جن کو کوئٹہ میں ہونے والے واقعہ کے بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کی وجہ سے عوام کی سکیورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے اسلام آباد میں موبائل سروس بند کر دی گئی ہے۔ عوام کی سکیورٹی کے پیش نظر وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں موبائل سروس تا حکم ثانی بند کر دی ہے۔ یاد رہے کہ حفاظتی نکتہ […]
سرگودھا (جیوڈیسک) پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث بینک کے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا۔ چک 75 شمالی میں ملزم رمضان نے مبینہ طور پر بدچلنی کے شبہ میں اپنی بیوی سرور بی بی اور بیٹی صائمہ کنول کو فائرنگ کر کے گھر کی دہلیز پر قتل کر […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے رکن حافظ حمید الدین اعوان نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز پر حملے انتہائی افسوس ناک ہیں، ایسے اقدامات سے دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔ احتجاجی سیاست کرنے والے احتجاج ضرور کریں لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں پر تشدد اور قانون کو […]
لاہور (جیوڈیسک) ریلوے پولیس حکام نے تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب مارچ کے پیش نظر سکیورٹی پلان کی تیاری شروع کر دی ہے۔ تاکہ کسی قسم کا خلل نہ پڑے اور ٹرین آپریشن رواں دواں رہے جبکہ خاص طور پر لاہور سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کو […]
دیر (جیوڈیسک) لوئر دیر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تیمر گرہ میں رات گئے سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران ایک مکان سے فورسز پر فائرنگ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں 3 سیکورٹی اہلکار شدید زخمی، جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود ایک خاتون جاں بحق جبکہ ان کا ایک بیٹا زخمی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے سکیورٹی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کیلئے تھرمل کیمرے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین اور جرمنی سے کیمروں کی خریداری کیلئے بات چیت جاری ہے۔ حکومت پنجاب نے جرمنی اور چین سے ٹرائل کیلئے کچھ تھرمل کیمرے ابتدائی طور پر مانگ لئے ہیں۔ ان کے ٹرائل میں سامنے […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے عید پر سیکورٹی کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ اہم شخصیات کو کسی بھی جگہ جانے سے پہلے کلیئرنس لینا ہو گی۔ مشکوک افراد کو شناخت کی تصدیق نہ ہونے پر فوری طور پر حراست میں لے لیا جائیگا۔ عید […]
گجرات : گجرات میں مساجد کی سکیورٹی چیک کرنے کی ضرورت ہے ‘ کیونکہ اکثرمساجد کے بعد رضاکار ڈیوٹی دے رہے ہوتے ہیں ‘ جن کے پاس کوئی اسلحہ بھی نہیں ہوتا۔ ایسے میں کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ مساجد میں سحری و افطاری کے وقت خصوصی […]