پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جامع مسجد کوچہ رسالدار میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرنے کے لیے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔ پشاور کے علاقے قصہ خوانی کی جامع مسجدکوچہ رسالدار میں جمعہ کے روز ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک 57 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بنوں ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی بنوں کو خفیہ ذرائع سے انٹیلی جنس اطلاعات تھیں کہ بدنام زمانہ بھتہ خور اور بم دھماکوں میں انتہائی مطلوب دہشت گرد مجرم اشتہاری نیک ولی بکاخیل کی حدود میں دہشت گردی کی […]
بنوں (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی مطابق مصدقہ اطلاعات پر گزشتہ رات ضلع بنوں کے علاقے تھانہ لکی کے حدود امیر وانڈا روڈ پر دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ […]
ہنگو (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق ہنگو کے علاقے تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کوہاٹ نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی اس دوران فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے 4 […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 9 […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور بم بنانے کا […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) کے مطابق پانچوں دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے جب کہ ان کے زیر استعمال کمپاؤنڈ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے آپریشن کرتے ہوئے 3 افغان دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر لاہور کے علاقے فیروز والا میں چھاپہ مارا گیا جہاں دہشت گرد کرائے کے ایک مکان میں رہائش پزیر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جوہر ٹاؤن دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کےمطابق دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سی ٹی ڈی عابد بیگ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل، اقدام قتل، انسداد دہشتگردی اور املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل کی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سریاب گوہر آباد میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے نتیجے میں مبینہ دہشتگرد مارا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران دہشت گرد کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم دھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ترجمان نے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے کالعدم داعش کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور سیکیورٹی فورسز نے مالاکنڈ ریجن کے علاقے جنگل شہید کنڈاو تھانہ مایار کے قریب انٹلیجنس بیس آپریشن کے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی ملاکنڈ ریجن نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں بارودی مواد برآمد کرکے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن میں تخریب کاری کی بڑی کارروائی کیلے بارودی مواد لانے والے مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت اور افغانستان کیلئے جاسوسی کرنے والے ایجنٹ عمر داؤد کا کیس محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے سپرد کردیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے 22 اگست کو طورخم سے ضلع کرک کے رہائشی عمر داؤد نامی افغان ایجنٹ کو گرفتار کیا تھا جس نے غیر […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 3 ساتھی فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیم داعش خراسان کی ملتان میں دہشتگردی کی سازش کو ناکام بنایا گیا جس کے نتیجے میں 2 […]
لاہور (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے ساہیوال واقعے پر نئی وضاحت سامنے آگئی ہے جب کہ مبینہ مقابلے میں مارے گئے افراد کی میتیں ورثاء کے حوالےکردی گئیں ہیں جس پر لواحقین سراپا احتجاج ہیں۔ سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے ساہیوال واقعے پر نئی وضاحت سامنے آگئی جس میں بتایا […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) امن دشمنوں کو نشان عبرت بنانے کا سلسلہ جاری، مظفر گڑھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ لاہور، کراچی، گوجرانوالہ، ملتان، اوکاڑہ سمیت کئی شہروں میں سرچ آپریشن کے دوران سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ دہشت گردوں […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اداروں کی طرف سے فاروق آباد سے شیخوپورہ کی طرف 4 موٹرسائیکلوں پر سوار دہشت گرد آنے کی اطلاع ملی۔ جس پر ریلوے پھاٹک کے قریب سی ٹی ڈی نے ناکہ بندی کر لی۔ دہشت گردوں سے سامنا ہونے پر فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان میں سی ٹی ڈی دفتر کے باہر خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر سکیورٹی اہلکاروں نے اسے روک لیا۔ خودکش حملہ آور […]
ملتان (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر سی ٹی ڈی نے خانیوال کے قریب چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی فائرنگ میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ دو دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی نے شیخوپورہ میں کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کو دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی اطلاع ملی تھی۔ دہشت گرد کار اور 2 موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر فیصل آباد روڈ پر شیخوپورہ بائی پاس کے قریب سفر […]
پشاور (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق، سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے خفیہ ذرائع کی اطلاع پر کارروائی کی۔ اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا جب کہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو […]
کراچی (جیوڈیسک) منگھو پیر کے علاقے پختون آباد میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران مخصوص گھروں کی تلاشی لی اور پندرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ دوسری جانب ایس ایس پی سی ٹی ڈی جنید شیخ کا کہنا ہے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد یاسین عرف انگلی کٹا سے ہینڈ گرنیڈ اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے رمضان المبارک کے دوران 100 افراد کے قتل کا منصوبہ بنانے والے 6 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ایس ایس پی کراچی کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نوید خواجہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ سی ٹی ڈی […]