نیویارک (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ گوانتا موبے جیل میں قید لیبیا سے تعلق رکھنے والے دو قیدیوں کو رہائی کے بعد سینیگال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابوسلام غربی اور عمر خالف کو اب دوسرے مقام پر آباد کیا جائے گا گوانتانا موبے میں اب 89 قیدی باقی رہ گئے ہیں […]
ڈاکار (جیوڈیسک) افریقی ملک سینیگال نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کرنے والے عرب اتحاد کی مدد کے لیے اپنے فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے سینیگال کے صدر نے گزشتہ ماہ سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا تھا جس میں سعودی […]
ڈاکار (جیوڈیسک) سینیگال کے سابق صدر عبدالئی وادے کے بیٹے کریم وادے کرپشن کے الزام میں عدالت پیش ہوئے۔ کریم پر 2000ء سے 12ء تک والد کے دور میں 239 ملین ڈالر غبن کا الزام ہے۔
سویڈن (جیوڈیسک) سینیگال کے سنگر” یوسو انڈور” کو سویڈن کا سب سے بڑا میوزک ایوارڈ” پولر میوزک” دیا گیا۔ سویڈن کے دارالحکومت میں منعقدہ تقریب میں سینیگال سے تعلق رکھنے والے سنگر” یوسو انڈور” اور انکے ساتھی کمپوزر” کاجا ساریو” کو سویڈن کا سب سے بڑا میوزک ایوارڈ” پولر میوزک ایوارڈ “دیا گیا۔ اس سے […]
امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ حکومت کی پرامن منتقلی اس بات کا اشارہ کرتی ہے کہ سینیگال میں جمہوریت اپنے پاں مضبوط کر رہی ہے۔ صدر اوبامہ اپنے افریقی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلیمیں سینیگال کے دارلحکومت ڈاکار پہنچے تو انکا پر تپاک استقبال کیا گیا انہوں نے سینیگال میں جمہوریت […]
سینیگال میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے دوران دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں ہزاروں مظاہرین نے پانچویں روز بھی صدر عبدالحئی وحید کے انتخاب کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پتھراو کیا اور گاڑیاں نظر آتش کیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل […]
سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں عدالت کی جانب سے صدر عبدالحئی ویدے کو تیسری مرتبہ صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دینے پر فسادات پھوٹ پڑے۔ عدالتی فیصلہ سامنے آنے کے بعد لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس پر ٹوٹ پڑے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس استعمال کی۔ مظاہرین نے […]