پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا اور وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے۔ سیٹھ عابد کی عمر 85 سال تھی۔ ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر حافظ ایاز مسجد فیز 2 ڈیفنس کراچی […]

.....................................................