تحریر: غزل میر لکھنا ایک جذبہ ہے ،ایک ضرورت ہے، اور اللہ کی طر ف سے عطا کردہ اس پوشیدہ صلا حیت کا اندازہ اکثریت کو تو ہوتا ہی نہیں اور کچھ بہت دیر بعداپنی اس خوبی سے واقف ہو تے ہیں،میرے اندر بھی چھپی ہوئی صلاحیت اب ظاہر ہو ئی ہے،شاعری سے تو میں […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے شاعر کا نام لیے بغیر نظم شیئر کرنے پر خاتون شاعر سے معافی مانگ لی۔ امیتابھ بچن نے کچھ روز قبل اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک نظم شیئر کی تھی جس پر ایک ہزار سے زائد صارفین نے مختلف انداز کے ساتھ اظہار خیال کیا تھا […]
بچھڑوں نے جب ملنا نہیں، پھر عید کیا، تہوار کیا؟ پھر دیس کیا پردیس کیا؟ پھر دشت کیا، گھر بار کیا؟ ساحل پہ میرا منتظر کوئی نہیں ہے جب تو پھر ؟ پتوار کیا منجدھار کیا؟ اِس پار کیا، اُس پار کیا ؟ وہ جس کے دل سے دُھل گئے احساس کے رشتے سبھی اُس […]
آنکھوں کی دہلیز پہ ٹھہرا دریا دینے والی تھی داسی تھی اور دان میں اپنا صدقہ دینے والی تھی تم نے بڑھ کر روک لیا ہے میرا رستہ ورنہ میں تم پہ وار کے سچ مچ ساری دنیا دینے والی تھی اس بھائی نے چھین کے بیچے میرے چند نوالے بھی جس کو میں کھلیان […]
تحریر : رشید احمد نعیم علمی، ادبی، سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم جگنو انٹر نیشنل لاہور کے زیرِ اہتمام الحمرا ادبی بیٹھک، لاہور میں پروفیسر شاہینہ کشور (کینیڈا )کے شعری “مجموعے محبت آخری دکھ ہے “کی تقریبِ پذیرائی او رپشاور میں اردو مرکز کے قیام پر پروفیسرعبدالحق (پشاور ) کو خوش آمدید و […]
تحریر : ابن ریاض ہم سے اکثر لوگ فرمائش کرتے ہیں کہ کوئی ناول لکھیں یا کم از کم کوئی غزل ہی ہو جائے۔آپ کے تمام احباب مختلف اصناف پر طبع آزمائی کرتے ہیں اور خوب کرتے ہیں مگر آپ ہیں کہ انشائیہ کے علاوہ اور کچھ نہیں لکھتے۔ہم ان سے معذرت کر لیتے ہیں۔ […]
تحریر : چودھری عبدالقیوم # ماہرہ سلطانہ کی خوبصورت شاعری کی کتاب ؛ بے زُبان داستان ؛ مارکیٹ میں آچکی ہے اس کا دوسرا مجموعہ کلام؛ زندگی کو نام دینا ہے؛ پرنٹنگ کے آخری مراحل میں ہے 27# سال کی عمر میں ماہرہ سلطانہ نے دو سالوں کے دوران ؛بے زبان داستان؛ کے بعد ؛ […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان محبت کی خوشبو کو شعروں میں سمو کر بیان کرنے والی منفرد لہجے کی شاعرہ پروین شاکر کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے لیکن ان کے الفاظ آج بھی ہزاروں دلوں میں اپنے زندہ ہونے کا احساس دلا رہے ہیں ، اوراس عظیم شاعرہ کے ہمارے درمیان […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس ادبی فورم اور ہیومن رائٹس آروڑ ڈان کی جانب سے “شام محبت” کی محفل کا انعقاد کیا گیا،، تقریب کی سربراہی سینئر کشمیری رہنما زاہد ہاشمی اور معروف پاکستانی شاعرہ ثمن شاہ نے کی جبکہ پروگرام کو بہترین آرگنائز کرنے میں پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس نے اہم کردار ادا کیا،،جس […]
تحریر : جاوید ملک اس قدر بے حسی …ایسی سفاکانہ خاموشی…قلم قبیلے کا یہ بھیانک چہرہ تو شاید کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا۔ اہل ادب تو معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں ۔جھوٹ، بناوٹ ،ریاکاری سے پاک لوگوں کے دکھوں کو لفظوں میں سمیٹنے والے، معاشرے کی تربیت کرنے والے …لیکن […]
تحریر : فیصل اظفر علوی چوبیس اپریل 2017 ء کو اختتام پذیر ہونے والے قومی کتاب میلے میں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعرہ فرزانہ ناز سٹیج سے گرنے کے باعث انتقال کر گئیں۔ اس المناک حادثے کے باعث جڑواں شہروں سمیت ملک بھر کے ادبی حلقوں میں ایک بھونچال سا آ گیا۔”ہجرت مجھ […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی ہر سال 23 اپریل کو دنیا بھر میں کتاب کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ہمارے ہاں کتاب پڑھنے کی عادت دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے جو انتہائی تشویشناک امر ہے۔ نسل نو کمرشل ازم کی طرف جا رہی ہے اور رجحان کتاب پڑھنے سے زیادہ تعلیمی ڈگری حاصل […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) نیند ٹوٹی فضا کی دستک پر، خواب پلکوں سے جھڑ گئے میرے، حلقہ تخلیق ادب ٹیکسلا کے زیر اہتمام صحافی و ادیب حسن علی طاہر کی رہائش گاہ مسلم کالونی ٹیکسلا میں شاعرہ سیما نقوی کے اعزاز میں محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا، تقریب کی صدارت معروف ادیب […]
کہیں بم دھماکے کہیں زلزلے اے خدا کب رکیں گے یہ سلسلے کہیں عمل مکافات ہیں کہیں قدرتی آفات ہیں بشر پر آئی ہیں وہ سختیاں پناہ مانگتے آدم زاد ہیں انسانی جانوں کا ہے اتنا زیاں کہ کانپ اٹھے ہیں زمین و آسماں گولیوں سے چھلنی عوام کا سینہ ہے کتنا مشکل ان حالات […]
آج کی رات ساتھ چلتے ہیں کل تو ہم کو بچھڑ ہی جانا ھے آج کی رات بس ے محفل ھے کل تو انجان نگر بسانا ھے آج کی رات ہی تو اپنی ھے کل تو اک نیا شہر بسانا ھے اجنبی راستے نی منزل کچھ نیے دوست اور نی محفل بس ایک ذرا سا […]
تحریر : جاوید اختر جاوید پروین شاکر ایک صاحبِ طرز شاعرہ تھی یوں لگتا ہے کی اس کی غزلیں اور نظمیں بادل کے ٹکڑوں پر لکھ کر زمین پر اتاری گئیں ہیں اور زمینی حوالہ بن کر تادیر انسانی دل و دماغ کو خوشبوئے سخن سے معطر رکھتی ہیں۔ جب خوشبو کا کوئی جھونکا جھونک […]
تحریر : اختر سردار چودھری پروین شاکر پیر کی رات رم جھم برستی بارش میں صبح اذان کے وقت 24نومبر1952 ء کو روشنیوں کے شہر کراچی کے ایک ہسپتال میں پیدا ہوئی ۔جس گھرانے میں آنکھ کھولی وہ گھرانہ علم و ادب کے ساتھ وابستہ تھا۔ اس کے خاندان میں کئی شعرا ء اور ادبا […]
تحریر : لتا حیا عزت ماب پردھان منتری جی آداب !میں وہ عام جنتا ہوں جو کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں رکھتی‘ جس کی آپ سے کوئی شخصی دشمنی نہیں اور نہ ہی مستقبل میں جس کا سیاست میں آنے کا کوئی اِرادہ ہے ‘ مجھے تو کوئی نام اور انعام بھی نہیں […]
تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال امرتا کے والد ماسٹر کرتار سنگھ جی اور والدہ راج کور دونوں ایک سکول میں پڑھاتے تھے۔ ما ں باپ دونوں ہی استاد تھے۔ امرتا نے بھی جلد ہی پڑھنا لکھنا شروع کر دیا، امرتا جب گیارہ سال کی ہوئی تو اس کی ماں کا انتقال ہوگیا ،باپ بیٹی […]
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم ابتدائی تعلیم کیلئے پرائمری سکول جندانی والا میں داخلہ لیا اور سوم کلاس میں تھی کہ اپنے گائوں سے نانی کے گھر ڈیرہ غازیخان شہر میں منتقل ہوگئی اور دو سال تک میں اور میری بہن نانی کے گھر رہے اور پرائمری کا امتحان پاس کیا۔ پھر اسی شہر […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی ممتاز شاعرہ صفیہ انور صفی کا پہلا شعری مجموعہِ کلام “مجھے تتلیوں سے پیار ہے “میرے ہاتھوں میں ہے۔ الفاظ کے خوش رنگ لباس میں ہر سو ہجرو فراق کا رقص کرتی ہوئی تتلیاں اپنے تمام تر توانا ادبی رنگوں کے ساتھ ادب شناس قاری کو اپنی طرف راغب کرنے […]
لاہور (رپورٹ سفینہ چودھری) ادب سرائے انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام 11اپریل بروز پیر کو لندن (برمنگھم) سے آئی ہوئی نامور شاعرہ کئی کتابوں کی مصنفہ ڈاکٹر رضیہ اسماعیل کے اعزاز میں محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت محترمہ ڈاکٹر رضیہ اسماعیل نے کی استاد شاعر مامون ایمن اورڈاکٹر خالد جاوید جان نے […]
تحریر: فرید ساجد لغاری یہ ہم جو سب میں تری خو تلاش کرتے ہیں خود اپنے کرب کے پہلو تلاش کرتے ہیں وہ قحطِ اشک ہے اس بار دشت ہجراں میں سب اپنی آنکھ میں آنسو تلاش کرتے ہیں ہوائے شہر سے پوچھو ہم اُس کے دامن میں ترے لباس کی خوش بُو تلاش کرتے […]
تحریر : حسیب اعجاز عاشر زاہد شمسی صاحب کا دعوت نامہ تھا اور معروف شاعرہ، مصورہ، ٹی وی اینکر محترمہ یاسمین بخاری کی دوسری کتاب”حروفِ رقصاں” کی تقریبِ رونمائی،تو ایسے میں انکار کیسے ممکن تھا۔مقررہ وقت پرہال میں پہنچ چکا تھا۔مہمانانِ کے پرتپاک استقبال کے لئے اخلاص و محبت کی خوشبوئوں سے مہکتی شخصیات میزبانِ […]